بین ریاستی خبریں
-
سمستی پور: جے ڈی یو کارکن خلیل عالم کا وحشیانہ قتل، جلی مسخ شدہ نعش برآمد
سمستی پور؍پٹنہ،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے سمستی پور میں سفاکانہ قتل معاملہ میں ثبوت چھپانے کے لیے جے ڈی یو کارکن کے نعش کو جلا نے کا دلخراش معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہ واقعہ مسری گھراری تھانہ علاقہ کے ہردیہ نامی گاؤں کا ہے۔ پولیس نے کلیان پور تھانہ علاقہ کے…
مزید پڑھیں » -
مرکزی حکومت نے کمار وشواس کووائی زمرہ کی سیکورٹی دی
نئی دہلی 19فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سابق لیڈر کمار وشواس کو وائی زمرہ کی سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب کمار وشواس کو مرکزی سیکورٹی ایجنسی سی آر پی ایف کے ذریعے وائی زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
سالگرہ میں کیک کاٹنے پر شوہر سے جھگڑا، بیوی کی خودکشی
نوئیڈا،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نوئیڈا کے سیکٹر 119 سے خودکشی کا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں سالگرہ کی خوشیاں پل بھر میں ماتم میں بدل گئی۔تفصیلات کے مطابق بیوی کی سالگرہ پر کیک Birthday Cake کاٹنے پر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا تھا، اس کے بعد بیوی نے پنکھے سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: اجیت پوار کا بڑا بیان: مراٹھوں کو ریزرویشن دینے کے لیے 50 فیصد ریزرویشن کی حد ختم کرنے کی ضرورت
ممبئی ،19؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے کہا کہ ریزرویشن پر 50 فیصد کی حد کو ختم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مراٹھا کمیونٹی کو ریزرویشن دیا جا سکے۔ نیز انہوں نے مرکزی حکومت سے اس کے لیے قانون میں تبدیلی کرنے کی درخواست کی۔ سینئر…
مزید پڑھیں » -
پنجاب الیکشن: ووٹنگ سے ایک دن قبل نوجوت سنگھ سدھو کے ہتک عزت کا مقدمہ درج
چنڈی گڑھ،19؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب اسمبلی کی 117 نشستوں پر کل پولنگ ہوگی۔ پنجاب کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو، جو امرتسر مشرقی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں، پولنگ سے ایک دن پہلے ہی مشکل میں آگئے ہیں۔ دراصل چندی گڑھ کے ڈی ایس پی نے سدھو کے خلاف مجرمانہ…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ: 12 سالہ لڑکی کے قتل کے درندہ نما انسان کی حیوانیت- نعش کے ساتھ کی گئی تھی جنسی حیوانیت ، 2دَرندوں کو ملی سزائے موت
پانی پت،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے پانی پت میں 12 سالہ معصوم کے قتل کے بعد نعش کے ساتھ عصمت دری کیس میں عدالت نے دو مجرموں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس قتل میں مجرموں نے لڑکی کی نعش کو نالے میں پھینک دیا تھا،یہ معاملہ پانی پت کے متلوڈہ…
مزید پڑھیں » -
غازی آباد: 250 لوگوں سے 50 کروڑ کافراڈ کرنے والے نائیجیرین سمیت تین گرفتار
غازی آباد ،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائبر سیل نے ایک نائیجیرین نوجوان سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرکے اُس گینگ کا انکشاف کیا ہے ،جو غیر ملکی لڑکی کا روپ دھار کر فیس بک پر دوستی کر کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ دیا کرتاتھا۔ ملزمان کے قبضے سے 32 اے ٹی ایم کارڈ، پانچ…
مزید پڑھیں » -
ممبر اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کا الیکشن لڑنے پر تذبذب قائم
حلف نامہ میں مبینہ طور پر غلط تفصیلات دینے کا الزام لکھنؤ،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل میں قید ممبراسمبلی مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کے بارے میں بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔ عباس انصاری پر انتخابی حلف نامے میں غلط معلومات دینے کا مبینہ الزام ہے۔ نیز ان کے اسمبلی الیکشن لڑنے…
مزید پڑھیں »







