بین ریاستی خبریں
-
ممبئی: بیوی اور بیٹے نے مل کر کیا بینک افسر کا قتل، نعش کوساتویں منزل سے پھینکا
ممبئی ،12؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 54 سالہ بینک اہلکار کو اس کی بیوی اور بیٹے نے مبینہ طور پر قتل کر کے ممبئی کے مضافاتی علاقے اندھیری میں ایک عمارت کی ساتویں منزل سے پھینک کر خودکشی جیسا معاملہ بنانے کی کوشش کی ۔ ایک پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
ناگپور میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے سی اے کے 12 ٹھکانوں پر چھاپے
ناگپور۱۲؍فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ہفتہ کو ناگپور میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (سی اے) کے 12 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ایجنسی کے حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی دیشمکھ کیخلاف درج منی لانڈرنگ کے معاملے میں کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
حجاب پر زعفرانیوں کی گھٹیا سوچ : نوٹس بورڈ پر توہین آمیز زبان کا استعمال ،والدین برہم، اسکول کے باہر احتجاج
بنگلور ۱۲؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حجاب کے نام پر زعفرانی سوچ کے لوگوں کی طرف سے پیدا کردہ تنازعہ نے کرناٹک کے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ حجاب کا تنازع بھی حل نہیں ہوا تھا کہ ریاست سے مزید کئی واقعات سامنے آرہے ہیں جس سے ماحول بگڑنے کا بدترین خدشہ ہے…
مزید پڑھیں » -
منشیات کے خلاف کارروائی: آندھرا پردیش پولیس کی بڑی کارروائی، 850 کروڑ روپے کا گانجہ تلف
امراوتی۱۲؍فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کی پولیس نے منشیات کیخلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے وشاکھاپٹنم کے کودورو Koduru گاؤں میں بھاری مقدار میں گانجے کو تلف کر دیا۔ تلف شدہ گانجے کی مالیت 850 کروڑ روپے ہے۔ ریاستی پولیس نے ٹوئٹر پر اس کارروائی کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ…
مزید پڑھیں » -
باپ کی کامیابی تک بیٹی نے کیا شادی سے انکار
لدھیانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابی موسم کے دوران سیاسی جماعتیں اور قائدین عوامی تائید حاصل کرنے کے لیے کئی اعلانات اور وعدے کرتے ہیں لیکن ایک بیٹی نے اپنے والد کی کامیابی تک شادی نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ پنجاب میں انتخابی مہم عروج پر پہونچ چکی ہے ۔ پنجاب…
مزید پڑھیں » -
دلت کانسٹیبل دولہے کو گھوڑی چڑھنے سے دبنگوں نے روکا
پولیس باراتی بن کر پورے گاؤں میں دولہے کو گھمایا چھتر پور ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوں تو مساوات کی بات کی جاتی رہی ہے ، لیکن اسی ملک میں اب بھی دلتوں کو اپنے دلت کا خمیازہ بھگتنا پڑتاہے ۔ اسی تناظر میں مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں دلت پولیس…
مزید پڑھیں » -
دہلی کی عدالت نے عصمت دری معاملے میں بحریہ افسر کو بری کیا
نئی دہلی، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے ہندوستانی بحریہ میں خدمات انجام دینے والے ایک افسر کو عصمت دری کیس میں بری کر دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ مبینہ متاثرہ کی جانب سے بار بار بیان بدلنے کی بنیاد پر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج انکور جین نے اس…
مزید پڑھیں » -
جو بے اولاد ہیں انہیں ہم کیا کریں، خدا سب کو اولاد دے : لالو یادو
اقربا پروری کے الزام پر لالو یادو کا مخصوص انداز میں جواب پٹنہ ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالوپرساد یادو پٹنہ پہنچتے ہی پارٹی کارکنا ن کا جوش بڑھا ہے ، بلکہ میٹنگوں کا دور بھی جاری ہے ۔اسی کڑی میں آج اپنی رہائش گاہ پر پٹنہ ضلع کے تمام ایم ایل ایز اور…
مزید پڑھیں » -
اسکن ٹو اسکن ٹچ کیس کا فیصلہ سنانے والی خاتون جج نے دیا استعفیٰ
نئی دہلی ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسکن ٹو اسکن ٹچ کیس میں فیصلہ سنانے کے بعد ملک بھر میں مشہور ہوئی بامبے ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج پشپا گنیڈی والا Justice Pushpa Ganediwala نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔ ذرائع کے مطابق پشپا گنیڈی والا اس وقت بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ ریمانڈ ہوم کیس: وندنا گپتا کے تشدد سے سنجیدہ کی اذیت ناک ہوئی موت
روہتاس ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹنہ کے گائے گھاٹ ریمانڈ ہوم کیس میں ہر روز ہراساں کرنے کی نئی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ اس تناظر میں روہتاس کا ایک بڑا کیس بھی جڑا ہے۔ کوچس کی سنجیدہ خاتون کی بھی اسی گرل ریمانڈ ہوم میں مشتبہ حالات میں موت ہوئی۔…
مزید پڑھیں »







