بین ریاستی خبریں
-
قرض میں ڈوبے تاجر نے فیس بک لائیو آکر بیوی کے ساتھ کھا یا زہر
متأثرہ شخص کی آپ بیتی ،جی ایس ٹی نے ہماری کمر توڑ کر رکھ دی ہے باغپت؍میرٹھ ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے باغپت میں مالی بحران کا شکار جوتوں کے تاجر نے اپنی بیوی کے ساتھ فیس بک پر لائیو آکر منگل کو زہر کھا لیا۔ جس کے بعد دونوں کو تشویشناک…
مزید پڑھیں » -
سیکس ریکٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا، کئی ریاستوں سے بلائی جاتی تھیں لڑکیاں
لکھنؤ ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے گومتی نگر ایکسٹینشن علاقے میں پی کے جی مساج پارلر کی آڑ میں ایک سیکس ریکیٹ چلایا جا رہا تھا۔اس کی شکایت وہاں کام کرنے والی ایک نوجوان خاتون نے پولس کمشنر سے کی، جس پر کرائم برانچ اور اے سی پی…
مزید پڑھیں » -
’آبروئے ملت بیضا بہن مسکان ہے ‘ مسکان خان نے وائرل ویڈیو کی حقیقت بتاکر شرپسندوں کی حقیقت بیان کی
نئی دہلی، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے درمیان جس شیر دل مسلم لڑکی کی تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس باحجاب لڑکی کے گرد بھگوا دھاری مبینہ طلبہ کا ہجوم راستے روکے جے شری رام کا نعرہ لگارہاہے ۔لیکن ان کے ہجوم کو اور ان کے جے شری…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کادادا شیوسینا ہے اور کوئی نہیں: سنجے راوت کاای ڈی کی کارروائی پر مرکز پر نشانہ
ممبئی،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے ای ڈی کی کارروائی کومرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے۔انہوں نے کہا ای ڈی کو غیر آئینی طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ای ڈی پورے ملک میں بی جے پی کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہی ہے۔ ای ڈی نے…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی کے انتخابی ایجنٹ کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت
نئی دہلی،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کی نندی گرام قانون ساز اسمبلی سیٹ کے انتخابات میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے انتخابی ایجنٹ رہے ایس کے سوپین کو بڑی راحت دی ہے،سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برطرف کرتے ہوئے سوپین کو مشروط پیشگی ضمانت…
مزید پڑھیں » -
تمام اسکولوں اور کالجوں کے قریب مظاہروں پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد
بنگلورو9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب کو لے کر جاری تنازعہ نے بڑا روپ اختیار کر لیاہے۔بین الاقوامی سطح پرمذہبی آزادی پرحملہ کرنے کے خلاف آوازاٹھ رہی ہے۔ تنازعہ کے بڑھنے کی وجہ سے دارالحکومت بنگلورو میں پولیس نے تعلیمی اداروں کے قریب ہر قسم کے اجتماعات اور مظاہروں…
مزید پڑھیں » -
غریبی اور مہنگائی سے بدحالی بی جے پی ہندو ہندوکرنے میں مصروف،بی جے پی کی شکل میں نئے انگریزآگئے-لالو یادو
لالو یادو کامودی پر حملہ ،اب ہندوووٹ نہیں دے گا،بنگال نے پوری طرح مسترد کیا نئی دہلی9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آر جے ڈی کی ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچے لالو پرساد یادو نے ایک بار پھر بی جے پی اور پی ایم مودی پر حملہ بولا ہے۔ رابڑی دیوی…
مزید پڑھیں » -
حجاب تنازعہ:اب وسیع بنچ سماعت کرے گی
بنگلورو9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک ہائی کورٹ میں بدھ کو بھی حجاب تنازعہ پر سماعت ہوئی۔ تاہم ہائی کورٹ نے سفارش کی ہے کہ اس معاملے کی سماعت بڑی بنچ میں کی جائے۔ جسٹس ڈکشٹ کی بنچ نے یہ سفارش کی ہے۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق معاملے…
مزید پڑھیں » -
اوم پرکاش راج بھر نے باندہ جیل میں بند مختار انصاری کو بنایاامیدوار
مئو ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) باندہ جیل میں قید ایم ایل اے مختار انصاری اوم پرکاش راج بھر کی پارٹی سبھاسپا (ایس بی ایس پی) کے ٹکٹ پر مئو صدر اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ مختار انصار کے وکیل نے عدالت سے کاغذات نامزدگی کی رسمی کارروائی مکمل کرنے کی اجازت…
مزید پڑھیں » -
مسئلہ حجاب : تمام اداروں کو یونیفارم کے اصول کو سختی سے نافذ کرنا چاہیے :وزیراعلیٰ کرناٹک
بنگلور ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کو لے کر پیداشدہ تنازعہ میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کا بیان بالآخر منظر عام پر آ گیا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ہائی کورٹ میں معاملہ کی سماعت سے قبل امن برقرار رکھیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »








