بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر: تھانے میں کورونا کے 327 نئے کیسز، مزید پانچ اموات
ممبئی،07؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کی تیسری لہر اب کم ہورہی ہے۔ دریں اثنا مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 327 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 7,05,753 ہو گئی۔ ایک اہلکار نے پیر کو بتایا کہ یہ نئے…
مزید پڑھیں » -
فارم ہاؤس سے لاپتہ انجینئر کا سفاکانہ قتل کئی ٹکڑوں میں ملا ڈھانچہ، ڈی این اے رپورٹ میں کھلا راز
درگ ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کے چندکھوری میں 5 جنوری کو ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جو انسانی ڈھانچہ ملا ہے وہ چندرکھوری کے لاپتہ انجینئر شیوانگ چندراکر کا ہے۔ اس کی تصدیق ڈی این اے رپورٹ سے ہوئی ہے۔ اب پولیس نے قتل…
مزید پڑھیں » -
مہا راشٹر TET: امتحان میں بڑے فراڈ کا انکشاف 293 ناکام امیدواروں کو پاسنگ سرٹیفکیٹ دے دیا گیا
ممبئی ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (ایم ایچ ٹی ای ٹی) کے حوالے سے ایک بڑا فراڈ سامنے آیا ہے۔ پونے پولیس جو ایم ایچ ٹی ای ٹی 2020 کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے، نے کہا کہ 293 امیدواروں کو امتحان میں پاس ہونے…
مزید پڑھیں » -
’ بھوپال کا نام بدلا جائے گا‘ کابینہ وزیر وشواس سارنگ کے بیان پر مسلم تنظیموں کا شدید رد عمل
بھوپال ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں مسلم تشخص سے معروف شہروں کے نام بدلنے کی سیاست اپنے عروج پر ہے ۔ایک شہر اور جگہ کا نام بدلنے کا معاملہ سرد بھی نہیں پڑتا ہے کہ دوسرے شہر اور مقامات کا نام بدلنے کی سیاست شروع کردی جاتی ہے۔کبھی مغل سرائے ،الٰہ…
مزید پڑھیں » -
دھند کے باعث تیز رفتار کار نہر میں گری،گاڑی سمیت خاتون بہہ گئی
پانی پت ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطلاع کے مطابق دھند کے باعث سڑک نظر نہ آنے کی وجہ سے ایک آلٹو کار سمالکھا میں نہر میں جا گری۔ میاں بیوی گاڑی میں سوار تھے۔ شوہر باہر نکل گیا، لیکن بیوی گاڑی سمیت نہر میں بہہ گئی۔ شوہر نے ہی پولیس کو واقعے کی…
مزید پڑھیں » -
گونڈہ: لڑکی کی عصمت دری کے بعد قتل کا ملزم انکاؤنٹر میں گرفتار
گونڈہ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گونڈہ ضلع کے نواب گنج تھانہ علاقہ کے تحت ایک گاؤں میں جمعہ کی شب تقریباً آٹھ بجے ایک 17 سالہ لڑکی جو گھر سے رفع حاجت کے لیے نکلی تھی، کی عصمت دری کے بعد قتل کر دیا گیا۔ لڑکی کی نیم برہنہ لاش گھر سے 100 میٹر…
مزید پڑھیں » -
خاندان اپنی جگہ ، ’قوم پرستی ‘ اپنی جگہ : اپرنا یادو کا انکشاف، بھاجپا میں شمولیت سے قبل ملائم سنگھ سے لیا تھامشورہ
لکھنؤ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو یوپی انتخابات میں بی جے پی کے لیے بھرپور مہم چلا رہی ہیں۔ جب سے اپرنا بی جے پی میں شامل ہوئی ہیں، سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی پہلے ای ڈی کااستعمال کرتی ہے ،پھرافسرکوٹکٹ دیتی ہے سنجے راوت نے کہا،15سے20سیٹوں پرالیکشن لڑیں گے
نئی دہلی 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ہفتہ کو وی آر ایس لے کر سیاسی جماعتوں میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے افسران کی شمولیت کے سلسلے میں ان ایجنسیوں کی ساکھ پر سوال اٹھائے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس دوران یہ بھی کہاہے کہ ان کی پارٹی شیوسینا…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کے کئی کالجوں میں حجاب کے خلاف احتجاج ، طالبات کی حمایت میں آئے طلبہ
بنگلور،05؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پہننے کے اپنے حق کو لے کر طالبات کا احتجاج اب بہت سے کالجوں میں پھیل چکا ہے۔ آج صبح تقریباً 40 حجاب پہنچنے طالبات کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے ساحلی شہر کنداپور میں بھنڈارکر آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج کے مین گیٹ پر…
مزید پڑھیں » -
بے وقوف وہ ہیں جو کہتے ہیں تیجسوی یادو بنیں گے آر جے ڈی سربراہ : لالو یادو
پٹنہ،05؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو نے ان قیاس آرائیوں کو مکمل طور پر خارج کردیا کہ وہ استعفیٰ دیں گے اور بیٹے تیجسوی یادو پارٹی کے اگلے صدر کے طور پر عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔ دہلی میں جب لالو پرساد یادو سے پوچھا…
مزید پڑھیں »







