بین ریاستی خبریں
-
سوٹ کیس سے برآمد لاش کا معمہ حل : ہم جنسی تعلقات کی آڑ میں مقتول کے ذریعہ بلیک میل کرنے کا انکشاف
نئی دہلی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجدھانی کے سروجنی نگر میٹرو اسٹیشن کے باہر سوٹ کیس میں ملنے والی لاش کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولس نے جب اس کیس کا معمہ حل کرنا شروع کیا ،تو ازخود تفتیش کار بھی دنگ رہ گئے۔ دراصل یہ معاملہ قتل کا تھا،…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش ہائی کورٹ کا ٹوئٹر کو سخت انتباہ ہندوستانی قانون پر عمل کریں، ورنہ یا اپنا بوریا بستر گول کریں
امراوتی، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی ٹوئٹر کو ہندوستانی قانون پر عمل کرنے یا ملک سے باہر جانے کی سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ ہائی کورٹ کا یہ انتباہ ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے عدلیہ کے خلاف توہین…
مزید پڑھیں » -
یوپی الیکشن: اکھلیش یادو کیلئے کانگریس کا واک اوور کرہل میں اعلان کردہ امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا
لکھنؤ ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی اسمبلی انتخابات میں مین پوری ضلع کی ہاٹ سیٹ بنے کر ہل ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ کانگریس نے کرہل اسمبلی حلقہ میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، ایس پی امیدوار کو واک اوور دے دیا ہے۔ کانگریس ہائی کمان کو کرہل اسمبلی حلقہ…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ میں دردناک حادثہ: غیر قانونی کان کنی کے ہوئے شکار ،13 افراد ہلاک
دھنبار ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں کوئلے کی کان میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ یہاں کوئلے کی کان میں اترنے والے مزدور حادثہ کے شکار ہوگئے ، بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں کم از کم 13 مزدوروں کی موت ہو ئی ہے۔ اب…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ چنی نے پنجاب کے بھدور سے پرچہ نامزدگی
چندی گڑھ ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب ریاستی الیکشن میں 20 فروری کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے ، ہر سیاسی جماعت اور رہنما ان انتخابات میں اپنی جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ دریں اثنا پیر کو پنجاب میں کچھ بڑے چہروں نے اپنے پرچہ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
پونے میں یکم فروری سے دوبارہ کھلیں گے اسکول ،کالج
نئی دہلی،29؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے پونے ضلع میں اسکول اور کالج یکم فروری سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے ہفتہ کو یہ اعلان کیا۔ ضلع کے سٹی کونسل ہال میں کورونا جائزہ میٹنگ کی صدارت کرنے کے بعد نائب وزیر اعلیٰ پوار نے کہا…
مزید پڑھیں » -
ایس پی نے حج ہاؤس بنایا اور بی جے پی نے مانسرووربھون:یوگی
لکھنؤ29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی مذہب کا کارڈ کھیل کرالیکشن لڑرہی ہے۔مذہب اورذات کے نام پرکھل کرووٹ مانگے جارہے ہیں۔لیکن الیکشن کمیشن تماشائی بناہواہے۔عدالت نے مفت وعدے پررپورٹ مانگی ہے لیکن اب تک کوئی مذہب کے نام پرانتخابی مہم کے خلاف عدالت نہیں گیاہے۔ اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ شیوراج پر قابل اعتراض ویڈیو بنانے والا ملزم ممبئی میں گرفتار
ممبئی ؍بھوپال ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھوپال کرائم برانچ نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے پرانے ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے وائرل کرنے والے ملزم کو ممبئی سے گرفتار کرلیا ہے، ٹیم ملزم کو ممبئی سے بھوپال لا رہی ہے۔ ملزم پرویز اقبال ممبئی کا رہائشی ہے۔ ملزم نے وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں » -
اب ہندی میں بھی ہوگی ایم بی بی ایس کی تعلیم، ایم پی سرکار اقدامات کرے گی
بھوپال،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب مدھیہ پردیش میں ہندی میں بھی ایم بی بی ایس MBBS کیا جا سکتا ہے۔ حکومت نے ایم بی بی ایس کا نصاب ہندی میں تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حال ہی میں اس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس بھی ہوا۔ ہندی میں…
مزید پڑھیں » -
یوپی الیکشن: مایاوتی نے مسلمانوں پر کھیلا بڑا داؤ بی ایس پی جیتے گی یا ایس پی کا کھیل بگڑے گا؟جانیں سیاسی تانے بانے
لکھنؤ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی الیکشن 2022 کے دوران بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا مسلم پریم کافی چرچے میں ہے۔ ایسے میں ایسا لگتا ہے کہ اس بار بی ایس پی پچھلے الیکشن کا ریکارڈ توڑے گی۔ اب تک بی ایس پی نے کل 403 سیٹوں میں سے 225 سیٹوں کے لیے…
مزید پڑھیں »









