بین ریاستی خبریں
-
تبدیلی ٔمذہب پر کجریوال کی رائے : مبینہ تبدیلی ٔ مذہب کے خلاف مؤثر قانون بنانا ہوگا: کجریوال
چنڈی گڑھ ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ہفتہ کو جالندھر میں کہا کہ مذہب ایک نجی معاملہ ہے۔ ہر ایک کو بھگوان کی عبادت کرنے کا حق ہے۔ تبدیلی ٔ مذہب کے خلاف قانون ہونا چاہیے لیکن اس کے ذریعے کسی کو غیر منصفانہ طور پر ہراساں نہیں…
مزید پڑھیں » -
مالیگاؤں دھماکہ کیس: اعتراض پر اے ٹی ایس افسر عدالت سے باہر
دفاع نے سماعت آگے بڑھانے سے کردیاتھا انکار ممبئی، 28 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2008 کے مالیگاؤں بم دھماکوں کی سماعت کے دوران مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے دو افسران بھی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے لیکن دفاع کے اعتراض کے بعد انہیں کمرہ چھوڑنا پڑا۔ استغاثہ کے کئی…
مزید پڑھیں » -
سفاک بیوی کا جابرانہ قدم، عاشق کو گھر بلاکر شوہر کا کیا قتل ، دونوں گرفتار
راج گڑھ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے عاشق کو گھر بلاکر پہلے اپنے بدنصیب شوہر کا قتل کیا۔ پھر شوہر کی نعش کے پاس ہی عاشق کے ساتھ مل کر رومانس کئے ۔ صبح سویرے عاشق کے گھر سے نکلنے کے…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: گونگی- بہری لڑکی سے دو ماہ قبل ہوئی عصمت دری خون بہنے کے بعد جانچ کرانے پہنچی متاثرہ توہواخلاصہ
جے پور، 25 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے چتور گڑھ ضلع سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کچھ لوگوں نے دو ماہ قبل گونگی اور بہری لڑکی کی عصمت دری کی تھی جس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی تھی۔ حال ہی میں جب متاثرہ کو پیٹ میں…
مزید پڑھیں » -
یوپی الیکشن میں جناح،پاکستان کامدعاجاری یوگی آدتیہ ناتھ کا اکھلیش یادوپرطنز،’طمنچہ وادی‘ بتایا
نئی دہلی25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہنگائی ،بے روزگاری ،کسان کی دوگنی آمدنی پرخاموش بی جے پی پاکستان،جناح،مسلمان ،حج ہائوس جیسے مسائل پرالیکشن لڑرہی ہے۔الیکشن کمیشن بھی مذہب اور ذات کے نام پرکھلے عام ووٹ مانگنے پرخاموش تماشائی بناہواہے۔اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق وزیراعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے صدر…
مزید پڑھیں » -
ہندوتواکے مسئلہ پربی جے پی بہت پیچھے:سنجے راوت
ممبئی25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے دعویٰ کیاہے کہ شیوسینا ملک کی پہلی پارٹی ہے جو ہندوتوا کے مسئلہ پر الیکشن لڑتی ہے۔ اس سے پہلے بی جے پی نے الزام لگایا تھا کہ شیوسینا کا ہندوتوا صرف کاغذوں…
مزید پڑھیں » -
نئے باب کا آغاز: آر پی این سنگھ یوپی انتخابات سے قبل کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل
نئی دہلی،25؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر آر پی این سنگھ منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بی جے پی میں شمولیت پر انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے ایک نئی شروعات ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ یہ میرے لیے ایک نئی شروعات ہے۔ میں عزت…
مزید پڑھیں » -
یوپی: ایس پی کا نیا کاسٹ کارڈ: غیر یادو او بی سی کے لیے 30 فیصدٹکٹ
اونچی ذات اور مسلمانوں کے لیے بھی 20 فیصد حصہ داری نئی دہلی،25؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تمام سیاسی پارٹیاں اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر رہی ہیں۔ تمام پارٹیاں امیدواروں کے اعلان میں ذات پات کا توازن برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی…
مزید پڑھیں » -
یوپی : بھاجپا سے ابھی تک کسی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں ، سب کے’ وکاس‘ کا دعویٰ
لکھنؤ ، 24جنوری(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اتر پردیش انتخابات میں اب تک 194 امیدواروں کے ٹکٹ فائنل کر لیے ہیں۔ ان میں ایک بھی مسلم امیدوار شامل نہیں ہے۔ مسلم اکثریتی مغربی اتر پردیش میں بھی بی جے پی نے کوئی مسلم امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ بی جے پی…
مزید پڑھیں »







