بین ریاستی خبریں
-
اڑیشہ میں کورونا کے 10,856 نئے کیسز،مزید دو مریضوں کی موت
بھونیشور ،15؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڑیشہ میں ہفتہ کو کورونا وائرس کے انفیکشن کے 10,856 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ریاست میں کورونا کیسز بڑھ کر 11,22,735 ہو گئے ہیں جبکہ دو مزید مریضوں کی موت سے مہلوکین کی تعداد 8,478 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے ایک بلیٹن میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
دہلی : اومیکرون کا کمیونٹی ٹرانسمیشن ،تحقیق میں’حیران کن‘ حقائق عیاں
نئی دہلی ،15جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکرون ویرینٹ کی وجہ سے دنیا بھر میں کرونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ یہ ویری ینٹ ہندوستان میں کرونا کی تیسری لہر کی وجہ بھی ہے۔ راجدھانی دہلی میں اومیکرون کے کمیونٹی ٹرانسمیشن کے ثبوت ملے ہیں۔ یہ بات ایک مبینہ…
مزید پڑھیں » -
نٹھاری جیسا معاملہ: نجی اسپتال کے بائیو گیس پلانٹ سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچہ برآمد
غیر قانونی طور پرکرایا جاتا تھا اسقاط حمل ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے وردھا ضلع سے نٹھاری واقعہ جیسا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے ایک نجی اسپتال سے انسانی ڈھانچے اور کھوپڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا…
مزید پڑھیں » -
شادی شدہ خاتون سے زیادتی کے ملزم باڈی بلڈر کی ضمانت درخواست مسترد
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے ایک باڈی بلڈر کو شادی کے جھوٹے وعدے پر ایک خاتون کی عصمت دری کرنے اور ان کے ساتھ زیادتی کا ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دینے کے ملزم کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ 38 سالہ شادی شدہ خاتون نے الزام…
مزید پڑھیں » -
لیو اِن ریلیشن شپ کا بدترین شاخسانہ : لیو ان پارٹنرخاتون کی 13 سالہ لڑکی کو مستقل بناتا رہا ہوس کا نشانہ، رنگے ہاتھ گرفتار
نئی دہلی،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجدھانی میں ایک لرزہ خیز دینے والا معاملہ سامنے آیا۔ یہاں خاتون کے ساتھ لیو ان میں رہنے والے شخص نے اپنے ہی ساتھی کی 13 سالہ معصوم بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنایا، بعد میں خاتون نے خود اپنے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس سے شکایت…
مزید پڑھیں » -
ر اجستھان پولیس محبت کے بھنور میں پھنس گئی، 3 کانسٹیبل معطل
سوائی مادھوپور،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے کھنڈیپ ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ حالات میں ٹرین سے گر کرگڑھ کھیڑا کے رہنے والے ہریش بیروا کی موت کے معاملہ میں نیا موڑ آگیا ہے۔ اس معاملہ میں گنگا پور کی رہنے والی لڑکی اپنے اہل خانہ اور ایک درجن گاؤں والوں کے ساتھ صدر…
مزید پڑھیں » -
سوامی پرساد موریہ سماج وادی پارٹی میں شامل، اکھلیش یادو نے دلائی پارٹی کی رکنیت
لکھنو ،14؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوامی پرساد موریہ جمعہ کو سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان کے ساتھ دھرم سنگھ سینی بھی ایس پی میں شامل ہو گئے۔ اکھلیش یادو کی موجودگی میں انہیں پارٹی کی رکنیت دی گئی۔ اس کے علاوہ برجیش پرجاپتی، بھگوتی پرساد ساگر، مکیش ورما، روشن…
مزید پڑھیں » -
کوروناوائرس:مدھیہ پردیش میں اسکول 31 جنوری تک بند
مذہبی اجتماعات پر پابندی، لیکن مکر سنکرانتی کو ملی چھوٹ بھوپال ،14؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے مدھیہ پردیش حکومت نے ریاست کے اسکولوں کو 31 جنوری تک بند کر دیا ہے۔ نیز ریاست میں کئی دوسری قسم کی پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں۔ حکومت…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ کے اسکولوں میں کورونا کا قہر- دمکا ضلع میں 39 بچے اور 3 اساتذہ کورونا سے متاثر
دمکا ،14؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کے د مکا ضلع کے کئی اسکولوں میں بچے کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جرمنڈی، دمکا اور شکاری پاڑا بلاکس کے 39 طلباء اور تین اساتذہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے دمکا کے چیف میڈیکل آفیسر بچہ پرساد…
مزید پڑھیں »








