بین ریاستی خبریں
-
چنڈی گڑھ میں دہلی کی خاتون سے جگ دیو نامی آٹو ڈرائیور کی جنسی زیادتی
چندی گڑھ، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چندی گڑھ میں دہلی کی ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ عصمت دری کا یہ واقعہ ایک آٹو ڈرائیور نے انجام دیا ہے۔ ملزم آٹو ڈرائیور اس خاتون کو دہلی سے بس اسٹینڈ چھوڑنے کے بہانے ایک ویران جگہ لے گیا اور…
مزید پڑھیں » -
یوگی سرکارکوجھٹکاجاری،دودن میں دوسرے وزیرنے استعفیٰ دیا
لکھنؤ12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت اوربی جے پی کو 24 گھنٹے کے اندر دوسرا جھٹکا لگا ہے۔ سوامی پرساد موریہ کے بعد یوگی حکومت کے ایک اور وزیر اور او بی سی لیڈر دارا سنگھ چوہان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں یعنی کل سے…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ پنجاب انتخابات سے ایک ماہ قبل کورونا سے متاثر
چنڈی گڑھ ،12؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب انتخابات سے ایک ماہ قبل ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ اپنے ٹویٹ میں سنگھ نے لکھا کہ میں ہلکی علامات کے ساتھ کووڈ پوزیٹو پایا گیا ہوں۔ میں…
مزید پڑھیں » -
فرید آباد: طالبہ کے قتل کا ملزم سیریل کلر نکلا ، ماضی میں3 لڑکیوں کو قتل کرچکا ہے
فرید آباد ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فریدآباد میں طالبہ کے اغوا اور قتل کیس میں ریمانڈ پر موجود سکیورٹی گارڈ سیریل کلر نکلا۔ کرائم برانچ ڈی ایل ایف کے سامنے اس نے پوچھ تاچھ کے دوران سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے تین نوعمروں سمیت چار لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ قتل…
مزید پڑھیں » -
باپ برسر روزگار بیٹی کی شادی کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا:دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ ایک باپ اپنی بالغ بیٹی کی دیکھ بھال اور اس کی شادی کے اخراجات برداشت کرنے کی ذمہ داریوں سے نہیں بچ سکتا، خواہ لڑکی برسرِ روزگار کیوں نہ ہو ۔ ہائی کورٹ نے متعلقہ قوانین پر تفصیلی بحث کرتے…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کے سابق پولیس کمشنر معاملہ: سی بی آئی کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ-
پرمبیر کے خلاف تحقیقات کی ذمہ داری لینے کو تیار نئی دہلی ،11؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالت اسے پرمبیر سنگھ کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کا اختیار دیتی ہے تو وہ تحقیقات کرنے کے لئے تیار ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اندور اسپا سینٹر کیس میں بڑا انکشاف: تھائی نژادلڑکوں کی جنس تبدیل کر کے چل رہا تھاجسم فروشی کا گورکھ دھندا
اندور،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اندور کے وجے نگر علاقے میں چلائے جانے والے اسپا سینٹر میں چل رہے سیکس ریکیٹ میں ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں پکڑی گئی کچھ غیر ملکی لڑکیوں کی تبدیلی جنس کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ گرفتارکچھ غیر ملکی لڑکیوں کے مردانہ پاسپورٹ سامنے آئی سے اس…
مزید پڑھیں » -
ایم پی : کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان مہاکال مندر پہنچ کر پوجا پاٹ میں شرکت کی
اجین،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان ہفتہ کو اجین پہنچے، انہوں نے مہاکال مندر میں پوجا پاٹ کیا ،اورکرونا وائرس سے نجات کی پرارتھنا کی۔اطلاع کے مطابق گورنر خان نے صبح 7.30 بجے مہاکالیشور کی صبح کی آرتی میں شرکت کی۔ شیو پنچکشری منتر کا جاپ کیا ، اورآنکھیں…
مزید پڑھیں » -
کرونا ضابطہ کی مبینہ خلاف ورزی، ۱۰؍پی ڈی پی لیڈران اور کارکنان پر مقدمہ-محبوبہ مفتی کا تلخ ردعمل، کہا، کیا پی ایم مودی کیلئے کرونا ضابطہ نہیں ہوتا؟
سری نگر ،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اننت ناگ پولیس نے کرونا پروٹوکول و دیگر رہنما خطوط کی مبینہ خلاف ورزی کی پاداش میں پی ڈی پی کے 10 لیڈران و کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر ایکزیکٹیو مجسٹریٹ بجبہاڑہ کی ہدایت پر پولیس تھانہ بجبہاڑہ میں…
مزید پڑھیں »







