بین ریاستی خبریں
-
یوگی حکومت کی بدعنوانی بے نقاب کرنے پر مجھے نشانہ بنایا گیا: ڈاکٹر کفیل
کتاب ’’دی گورکھپور ہاسپٹل ٹریجڈی‘‘ کی رسم اجراء تقریب کے موقع پر میڈیا سے خطاب کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج و اسپتال میں بچوں کی اموات کے معاملے میں 2017 میں سرخیوں میں آئے ماہر اطفال ڈاکٹر کفیل خان نے آج کلکتہ پریس کلب میں اپنی کتاب…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ کے این آر ایس اسپتال میں 70 نرسیں اور ڈاکٹرز کورونا سے متاثر
مغربی بنگال،03؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال میں کورونا انفیکشن تیزی سے لوگوں کو اپنی زدمیں لے رہا ہے۔ ڈاکٹرز اور نرسیں جنہوں نے ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لی ہیں وہ بھی کورونا کے خطرے سے دوچار ہیں۔ کولکاتہ کے این آر ایس اسپتال میں 70 ڈاکٹر اور نرسیں کورونا سے…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ: سالِ نو کا جشن منانے آئے 28 سیاح کرونا متأثر ، محکمہ صحت میں مچی کھلبلی
دہرا دون ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سال نو کا جشن منانے رشی کیش آئے 28 سیاحوں کے کرونا سے متاثر پائے جانے کے بعد انتظامیہ اور محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔تمام سیاح اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ محکمہ صحت سیاحوں کے رابطے میں آنے والے مقامی لوگوں کو فون کرکے…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ ہائی کورٹ کے کئی جج اور ملازمین کورونا پازیٹیو، آج سے ہوگی ورچوئل سماعت
پٹنہ ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کو پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجے کرول اور جسٹس سنجیو پرکاش شرما کی ڈویژن بنچ نے کروناسے پیدا ہونے والی صورتحال کے معاملے پر مفاد عامہ کی عرضی (PIL) کی سماعت کی۔ شیوانی کوشک کی طرف سے دائر پی آ ئی ایل کی سماعت کرتے…
مزید پڑھیں » -
مسلم سماج میں معمولی مسئلہ پر خونی جھگڑے افسوسناک
چٹگوپہ میں پڑوسیوں کی درندگی کا شکار شدید زخمی خاتون نئے سال کے پہلے دن فوت بیدر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیاسال 2022کے پہلے دن ایک مسلم خاتون نے نالی کے چھوٹے سے مسئلہ پر اپنی جان گنوائی۔ جناب امجد حسین کی اطلاع کے بموجب یہ واقعہ اردو کے معروف ومقبول شاعر سلیمان خطیب…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: گورنر کوشیاری کا شیو سینا کو بڑا جھٹکا، بی ایم سی کی ’شیلٹر اسکیم‘ کی تحقیقات کا حکم دیا
ممبئی، 2 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں بی ایم سی ملازمین کیلئے شروع کی گئی شیلٹر اسکیم shelter scheme کو لے کر ریاستی حکومت کو دھچکا لگا ہے۔ شیوسینا کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے بی ایم سی کی’آشرے یوجنا Ashray Yojana‘ کی جانچ کا…
مزید پڑھیں » -
دھرم سنسدکی اشتعال انگیزی پرسیاسی پارٹیاں چپ کیوں؟اسد الدین اویسی
اویسی نے یوگی راج کا نیا مطلب بتایا،اعظم خان پرسماجوادی پارٹی کوبھی گھیرا نئی دہلی2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اویسی نے اس جلسہ عام میں ہریدوار کی دھرم سنسد میں نفرت انگیز بیان بازی کا مسئلہ بھی اٹھایا اور کہاہے کہ یہ دھرم سنسد بی جے پی اور وزیر اعظم مودی کے آشیرواد سے منعقد…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں اسکول کالج بند، تمام دفاتر 50فی صد صلاحیت سے کام کریں گے
کولکاتہ2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے مغربی بنگال حکومت نے اتوار کو نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے پیر سے تمام اسکول اور کالج بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50فی صد صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک : حجاب پہننے پر کلاس میں نہیں ملا داخلہ، اسلامی تنظیم اور طالبات کا شدید احتجاج
اوڈپی؍بنگلور ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے اوڈپی ضلع سے ایک چونکانے والی خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک سرکاری کالج کی جانب سے ہفتہ کو مبینہ طور پر کچھ طالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اس کی اطلاع ضلع عہدیداروں نے دی۔ اس…
مزید پڑھیں »







