بین ریاستی خبریں
-
پونے ریپ کیس کا ڈرامائی انکشاف: 22 سالہ خاتون کی شکایت جھوٹی نکلی، پولیس نے 24 گھنٹے میں راز فاش کر دیا
پونے پولیس کمشنر امیتیش کمار نے کہا: "یہ خاتون کی جانب سے جھوٹی شکایت تھی جس سے پونے پولیس کو گمراہ کیا گیا۔ اس سے شہر کو غیر محفوظ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔"
مزید پڑھیں » -
ہمیر پور میں حیران کن واقعہ: دفنائی گئی بیٹی شیوانی زندہ نکلی،پولیس تفتیش میں الجھ گئی
"جس بیٹی کو مردہ مان کر دفنایا گیا، وہ زندہ واپس آ گئی۔ لیکن جس نعش کو شیوانی سمجھا گیا، وہ کون تھی؟ یہ سوال اب بھی پولیس اور عوام کے ذہنوں میں گونج رہا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
انسانیت شرمسار! شوہر نے بیوی پر کیا بہیمانہ تشدد، پرائیویٹ پارٹ میں ڈالا مرچ پاؤڈر، گرم لوہے سے جلایا
"ناجائز تعلقات کے شبہ میں، شوہر نے بیوی کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا، مرچ پاؤڈر، بجلی کے جھٹکے اور دو دن تک بھوکا رکھا گیا۔"
مزید پڑھیں » -
ہردوئی میں نوجوان لڑکی نے پٹرول پمپ ملازم پر ریوالور تان دی، مقدمہ درج
"سی این جی بھرنے کے دوران جھگڑے میں ایک لڑکی نے غصے میں آ کر پٹرول پمپ کے ملازم پر ریوالور تان دی، پولیس نے فوری کارروائی کر کے مقدمہ درج کر لیا۔"
مزید پڑھیں » -
امروہہ کی پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 4 خواتین مزدور ہلاک، 6 شدید زخمی
"امروہہ کے اتراسی گاؤں میں واقع فیکٹری میں زوردار دھماکہ، چار خواتین کی موقع پر موت، پولیس و انتظامیہ موقع پر موجود"
مزید پڑھیں » -
شوہر کے قتل میں بیوی اور اس کا آشنا گرفتار، 72 گھنٹوں میں کیس حل
"کلفصہ نے تین سال سے چل رہے ناجائز تعلقات کی خاطر شوہر ساجد کو راستے سے ہٹا دیا، سازش میں شوہر کا کزن محمد خالد بھی شامل نکلا۔"
مزید پڑھیں » -
دہلی ہائی کورٹ میں بٹلہ ہاؤس انہدامی کارروائی کیس کی سماعت، امانت اللہ خان کو انصاف کی امید
"ایک گھر بنانے میں پوری عمر لگتی ہے، لیکن گرانے میں لمحہ نہیں لگتا" — امانت اللہ خان
مزید پڑھیں » -
"صدر مرمو کی منظوری سے جھارکھنڈ میں تمباکو مخالف قانون نافذ، خلاف ورزی پر 1000 روپے جرمانہ”
"جھارکھنڈ حکومت کا یہ قدم نوجوان نسل اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے"
مزید پڑھیں » -
بابا صدیقی قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ ذیشان عرف یاسین آخرکار کینیڈا میں گرفتار!
جالندھر سے ممبئی، پھر کینیڈا تک فرار؛ بابا صدیقی قتل کا دماغ ذیشان عرف یاسین گرفتار
مزید پڑھیں »









