بین ریاستی خبریں
-
جھارکھنڈ : ہیمنت سرکار کی پولیس حراست میں مسلم جوڑے کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا انکشاف
بوکارو ؍رانچی، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کے بوکارونامی ضلع میں ایک مسلم جوڑے کو پولیس حراست میں رات بھر جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایک 47 سالہ استاد امانت حسین نے الزام لگایا کہ ان کے پیروں کے ناخن نوچے گئے اور اس کے تلوے توڑ دیئے گئے۔ انھیں…
مزید پڑھیں » -
اسپا سنٹر کی آڑ میں سیکس ریکیٹ، لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں گرفتار
آگرہ ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے آگرہ کے تاج گنج علاقے میں اسپا سنٹر کی آڑ میں سیکس ریکیٹ چلایا جا رہا تھا۔ جمعہ کی شام تاج گنج علاقہ میں آگرہ پولس نے 6 مرد اور 5 خواتین سمیت 11 لوگوں کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سیکس…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک کا آڈیو بم: کہا، پنچ اور پنچنامہ بیک ڈیٹ میں این سی بی تبدیل کرتی ہے، بھاجپا کی ملی بھگت
ممبئی ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس کر کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو پر ایک نیا اور سنگین الزام لگایا ہے۔ ملک نے کہا کہ این سی بی کے اہلکار پنچ اور پنچنامہ کو پچھلی تاریخ میں تبدیلیاں کرتے…
مزید پڑھیں » -
نئے سال کے موقع پر بکرا چوری کا پولیس پر الزام،ملزم پولیس معطل
دیس پور ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڈیشہ پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو نئے سال کی پارٹی کے لیے دو بکرے چراکر بکرا ذبح کرنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔بولانگیر کے ایس پی کسالکر نتن دَگوڑو نے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ بولانگیر ضلع کے…
مزید پڑھیں » -
یوپی اسمبلی انتخابات سے پہلے اکھلیش یادو کو جھٹکا
سابق وزیر نے سماج وادی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں ہوئے شامل لکھنؤ،31؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قانون ساز کونسلر اور اتر پردیش کے سابق وزیر شترودرا پرکاش Shatrudra Prakash جمعہ کو اپنے حامیوں کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔…
مزید پڑھیں » -
پی آر سی مسئلہ پر جگن حکومت و ملازمین کے درمیان تعطل برقرار
3 جنوری کو احتجاجی حکمت عملی کا اعلان حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھراپردیش میں سرکاری ملازمین کیلئے پی آر سی PRC کے اعلان کا مسئلہ ہنوز تعطل کا شکار ہے ۔ ملازمین نمائندوں کے ساتھ حکومت نے آج دوبارہ بات چیت کی لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ محکمہ فینانس کے عہدیداروں ششی بھوشن…
مزید پڑھیں » -
میں نے کانگریس چھوڑ ا، لیکن مہاتما گاندھی اور نہرو کے خیالات کو کبھی نہیں چھوڑا: شرد پوار
پونے ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ انہوں نے اپنی پارٹی بنانے کے لیے کانگریس سے علیحدگی کے بعد بھی مہاتما گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو اور یشونت راؤ چوہان کے نظریات کو کبھی نہیں چھوڑا۔ وہ پونے میں ایک تقریب سے خطاب کر…
مزید پڑھیں » -
ممبئی : نئے سال کی تقریبات میں خلل ، کھلی اور بند جگہوں پر کسی تقریب کی اجازت نہیں
ممبئی ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کے پیش نظرممبئی پولیس نے ہوٹلوں اور ریستورانوں سمیت کسی بھی بند یا کھلی جگہ پر نئے سال کی تقریبات اور اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ اس سلسلے میں ایک حکم…
مزید پڑھیں » -
یٹو یونین اور مزدور یونین کے اشتراک سے ویکسین کیمپ میں 800 افراد نے کورونا ویکسین لیا
مالیگاؤں:(نامہ نگار)کورونا لہر تھوڑی تھمنے کے بعد پھر سے اپنے پیر پسارتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر اور بندشوں کا سلسلہ پھر جاری ہوگیا ہے۔ اسی معاملے میں ویکسین ڈوز پر بھی زور دیا جارہا ہے۔مالیگاؤں شہر میں مختلف اداروں اور…
مزید پڑھیں » -
ریپ کیس میں عمر قید کی سزاملنے پر مجرم نے معزز جج کے اوپر چپل اُچھال دی
سورت ؍احمد آباد ،29دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کے سورت میں عصمت دری اور قتل کے مجرم نے جج پر چپل اچھال دی۔ مجرم نے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ایسا کیا۔ سورت کی ایک عدالت نے بدھ کے روز ایک 27 سالہ شخص کو پانچ سالہ لڑکی کے…
مزید پڑھیں »







