بین ریاستی خبریں
-
یادوں کے چراغ کا رسم اجراء و آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد
بالاپور ١٩ دسمبر بروز اتوار بزم تحفظ اردو ادب کے زیر اہتمام یادوں کے چراغ کا رسم اجراء و عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد عالی جناب خان محمد اظہر حسین صاحب سابق وزیرِ مملکت کی صدارت میں عمل میں آیا، اجرا کی رسم عالی جناب، خطیب سید ناطق…
مزید پڑھیں » -
دہلی :ویکسی نیشن میں کامیابی کا دعویٰ، صدفیصد لوگوں کو مل گئی پہلی خوراک
نئی دہلی،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کیخلاف جاری ’سنگھرش‘ اور اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان قومی راجدھانی دہلی نے ویکسی نیشن میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ دہلی میں اب 100 فیصد اہل لوگوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے…
مزید پڑھیں » -
وزیر داخلہ کا پنچایتی انتخابات ملتوی کرنے کا مشورہ کہا- الیکشن کسی کی جان سے بڑا نہیں
بھوپال ،24 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار کی وجہ سے پنچایت انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے انتخابات ملتوی کرنے کی رائے دی ہے۔ نروتم مشرا نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ پنچایتی انتخابات ملتوی ہونے چاہئیں، کورونا…
مزید پڑھیں » -
الیکشن سے قبل پنجاب کے کسانوں کو بڑا تحفہ وزیراعلیٰ چنی کا 2 لاکھ تک کا قرضہ معاف کرنے کا اعلان
چندی گڑھ ،24 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب الیکشن 2022 سے پہلے کانگریس حکومت نے کسانوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے آج کسانوں کے لیے قرض معافی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسانوں کا 2 لاکھ روپئے تک کا قرض معاف کیا جائے گا۔ اس…
مزید پڑھیں » -
ٹیکس چھاپے میں یوپی کے تاجر کے گھر سے 150 کروڑ روپے برآمد
نئی دہلی ،24 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف گڈز اینڈ سروس ٹیکس انٹیلی جنس (ڈی جی جی آئی ) کی احمد آباد ٹیم نے اتر پردیش کے کانپور میں ایک بڑے تاجر اور گٹکھا کنگ اور اس کے سپلائرز کے احاطے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کئی دنوں سے جاری ہیں۔ چھاپے کے…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: لدھیانہ میں عدالت کے احاطے میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک
چنڈی گڑھ ،23 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کو پنجاب کے شہر لدھیانہ میں عدالت کے احاطے میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے میں چار افراد شدید زخمی ہیں ۔ دھماکے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکہ لدھیانہ کورٹ کے واش روم میں…
مزید پڑھیں » -
ویکسین نہیں توتنخواہ نہیں، پنجاب حکومت کا اپنے ملازمین کو فرمان
چنڈی گڑھ22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دعویٰ کیاجاتاہے کہ ویکسین لینااختیاری امرہے لیکن دوسری طرف ایسے فرمان جاری کیے جارہے ہیں جومجبورکرنے اور دباو دینے اورلازمی کرنے کے زمرے میں آتے ہیں۔پنجاب حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ریاستی سرکاری ملازمین اپنا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں دیتے ہیں تو ایسے ملازمین…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک، اروناچل پردیش اور سکم کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
نئی دہلی ،22 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدھ کو ملک کی کئی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق بدھ کی صبح بنگلورو میں ریکٹر اسکیل پر 3.3 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز بنگلورو سے 66 کلومیٹر شمال شمال…
مزید پڑھیں » -
گجرات پنچایت انتخابات: سرپنچ امیدوار کو ملا صرف ایک ووٹ ، اہلیہ سمیت خاندان میں کسی نے نہیں دیا ووٹ
گاندھی نگر ،22 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کے پنچایت انتخابات میں ایک امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔ یہاں تک کہ ان کے گھر والوں نے بھی انہیں ووٹ نہیں دیا۔ اس کے گھر میں 12 افراد تھے۔ جیسے ہی لوگوں کو انتخابی نتائج کا علم ہوا، اس امیدوار کی…
مزید پڑھیں » -
13/7ممبئی بم دھماکہ معاملہ ملزم ہارون رشید نائیک کوآرتھر روڈ جیل سے تلوجہ جیل منتقل کیاجائے گا
اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات ملزم کا حق ہے، سیشن جج ممبئی 22؍ دسمبر (پریس نوٹ ٖ جمعیۃ علماء مہاراشٹر )13/7ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ مقدمہ کا سامنا کررہے ایک ملزم کو ممبئی سیشن عدالت نے آرتھر روڈ جیل سے تلوجہ سینٹرل جیل میں منتقل کیئے جانے کا حکم جاری…
مزید پڑھیں »









