بین ریاستی خبریں
-
کیرالہ میں دو سیاسی لیڈر کا قتل، الاپوزا ضلع میں پیر تک حکم امتناعی نافذ
الاپوزا،19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے الاپوزا ضلع میں 12 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دو سیاسی قتل سے ریاست میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔ واقعہ کے بعد ضلع میں پیر تک حکم امتناعی نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی کے او بی سی مورچہ کے ریاستی…
مزید پڑھیں » -
گجرات: برطانیہ سے واپس آنے والے دوافراد اومیکرون سے متاثر
احمد آباد19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 45 سالہ این آر آئی اور ایک نوجوان جو حال ہی میں برطانیہ سے گجرات آیا تھا، کوویڈ-19 کی اومیکرون ٹسٹ مثبت پایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اومیکرون انفیکشن کے کیسوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے…
مزید پڑھیں » -
وزیر نواب ملک کے خلاف سمیر وانکیڈے کی بہن نے مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا
ممبئ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکیڈے کی بڑی بہن یاسمین وانکھیڈے نےممبئ کی مقامی اندھیری عدالت میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور ریاستی کابینہ کے وزیر نواب ملک کے خلاف سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن انٹرویوز پر ان کے…
مزید پڑھیں » -
سولہ گھنٹوں کے چھاپوں میں انکم ٹیکس محکمہ کو ملے 17 ہزار روپے: راجیو رائے
نئی دہلی، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی سکریٹری اور ترجمان راجیو رائے نے اتوار کو کہا کہ کل سے ان کی رہائش گاہ پر 16 گھنٹے تک انکم ٹیکس محکمہ کے چھاپوں میں 17 ہزار روپے ملے ہیں۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے اس چھاپے کو…
مزید پڑھیں » -
آئی آر ایف پر پابندی مسلم نوجوان اس سے دور رہیں ۔مہاراشٹر اے ٹی ایس چیف
ممبئی:17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی دستہ اے ٹی ایس نے اب باضابطہ طور پر یہ واضح کر دیا ہے کہ اسلامی اسکالر ذاکر نائک کی سر براہی والی ممنوعہ تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن آئی آر ایف سے وابستگی جرم ہے اگر کوئی اس تنظیم سے پابندی کے باوجود واسطہ رکھتا ہے…
مزید پڑھیں » -
شینا بورا قتل کیس: جیل میں بند مرکزی ملزم اندرانی مکھرجی کا دعویٰ-ان کی بیٹی زندہ ہے،
سی بی آئی اسے کشمیر میں کرے تلاش نئی دہلی ، 16 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شینا بورا قتل کیس میں ایک بار پھر چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ 2012 میں اپنی بیٹی شینا بورا کے قتل کے الزام میں جیل میں بنداندرانی مکھرجی نے جیل سے مرکزی تفتیشی ایجنسی کو…
مزید پڑھیں » -
دہلی حکومت یکم جنوری کو 10 سال پورے کرنے والی تمام ڈیزل گاڑیوں کا رجسٹریشن منسوخ کر ے گی
نئی دہلی، 16 دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) نیشنل گرین اتھارٹی (این جی ٹی) کی ہدایات کی تعمیل میں دہلی حکومت یکم جنوری 2022 کو 10 سال مکمل کرنے والی تمام ڈیزل گاڑیوں Diesel Vehicles کی رجسٹریشن ختم کر دے گی۔تاہم حکومت ایسی گاڑیوں کیلئے نو آبجکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کرے گی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: کورونا میں اپنے شوہرکو کھونے والی بیواؤں کی مدد کرے گی ریاستی حکومت
ممبئی، 16 دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی حکومت نے مناسب رہنمائی اور قانونی مدد فراہم کرکے کوویڈ-19 کی وجہ سے اپنے شوہروں سے محروم ہونے والی خواتین کی بحالی اور وراثت کے حقوق کو محفوظ بنانے کے لیے ریاست میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کا دائرہ کار بڑھایا ہے۔ ریاست کی بہبود برائے خواتین…
مزید پڑھیں »








