بین ریاستی خبریں
-
گینگسٹر سریش پجاری 25 دسمبر تک اے ٹی ایس کی تحویل میں
ممبئی، 15دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)مطلوب گینگسٹر سریش پجاری کو تھانے کی ایک عدالت نے ممبئی اور کرناٹک میں بھتہ خوری کے کئی معاملات میں 25 دسمبر تک اے ٹی ایس کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔سریش پجاری، ممبئی اور اس کے ملحقہ علاقے تھانے، کلیان، الہاس نگر اور ڈومبی ولی میں بھی…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں اومیکرون کا پہلا کیس ، 7 سالہ بچہ اومیکرون سے متأثر
کولکاتہ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ جانکاری کے مطابق یہاں مرشدآباد میں ایک سات سالہ بچے کو اومیکرون پازیٹیو پایا گیا ہے۔ یہ بچہ 10 دسمبر کو ابوظہبی سے حیدرآباد واپس آیا تھا۔ اومیکرون بھارت کی 10 ریاستوں تک…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: کورونا کیسز میں اضافہ ، سب سے زیادہ کیسز بھوپال میں
بھوپال،13 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی وجہ سے ملک میں بڑھتے کیسوں کے درمیان ایک بار پھر کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر معاملے…
مزید پڑھیں » -
چترکوٹ گینگ ریپ کیس: یوپی کے سابق وزیر گایتری پرساد پرجاپتی کو عمر قید کی سزا
لکھنو، 12 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے سابق وزیر گایتری پرساد پرجاپتی کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ دراصل ایس پی حکومت میں کابینہ وزیر رہے گایتری پرساد پرجاپتی کو کل ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اجتماعی عصمت دری معاملے میں قصوروار ٹھہرایا تھا۔ گایتری کے ساتھ دو دیگر ملزمان…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو کوئی راحت نہیں
15 نومبر تک ای ڈی کی حراست میں ممبئی، 12؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو آج عدالت سے راحت نہیں ملی۔ عدالت نے انل دیشمکھ کی ای ڈی حراست میں 15 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا 12ویں بورڈ کا امتحان دینے والے طلباء کے لیے اہم خبر
ممبئی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا 12ویں بورڈ کے امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ کے لیے ایک اہم خبر ہے۔ اس امتحان میں شرکت کرنے سے پہلے طلباء کو ایک فارم بھرنا ہوگا۔ یہ فارم مہاراشٹرا اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن، پونے کی ویب سائٹ https://www.mahahsscboard.in/پر اپ لوڈ کیا…
مزید پڑھیں » -
انصاف کی لڑائی جاری رہنی چاہیے یوپی حکومت کے حکم پر ڈاکٹر کفیل خان کابیان
لکھنؤ11نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈاکٹرکفیل خان دو سال قبل یوپی کے بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور میں آکسیجن سلنڈر کی کمی کے باعث 60 سے زائد بچوں کی موت کے بعدسے یوپی حکومت کے نشانے پر ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ انصاف کے لیے اب بھی جاری ہے۔ یوگی حکومت نے ان کی…
مزید پڑھیں » -
مہنگائی اورکسان پر جواب نہیں تو جناح پر تنازعہ ،اکھلیش یادو-جینت چودھری کے ساتھ اتحادکنفرم
بی جے پی سے ہماری سیدھی لڑائی،پرینکاگاندھی فیصلہ کریں،کانگریس کس کے خلاف ہے لکھنؤ11نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اورایس پی لیڈر اکھلیش یادونے کہاہے کہ یو پی اسمبلی انتخابات میں ہماری براہ راست لڑائی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)سے ہے۔ عوام جانتے ہیں کہ سماج وادی پارٹی سب سے…
مزید پڑھیں » -
موسم کی تبدیلی: چنئی میں تیز بارش کا امکان، 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں ہوائیں
چنئی،11؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیج بنگال پر ہوا کا دباؤ آج شام شمالی تمل ناڈو اور جنوبی آندھرا پردیش کے درمیان ساحل سے گزر ے گا اور 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں شہر سے ٹکرائیں گی۔ محکمہ موسمیات نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں »









