بین ریاستی خبریں
-
نوئیڈا میں ڈینگو کاقہر،10 سال کا ریکارڈ ٹوٹا
نوئیڈا7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں جہاں کورونا کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں وہیں اب ڈینگو بھی اپنے پیر پھیلا رہا ہے۔ اتر پردیش کے نوئیڈا میں ڈینگو کے معاملات نے گزشتہ 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ نوئیڈا ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق دس سال بعد پہلی بار ضلع میں…
مزید پڑھیں » -
این سی بی کا جوابی وار : نواب ملک کے پاس جب اتنے ثبوت ہیں تو عدالت کیوں نہیں جاتے؟
ممبئی ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان ڈرگ کیس میں سمیر وانکھیڑے پر نواب ملک کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے درمیان این سی بی حکام کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس اتنے سارے ثبوت ہیں تو وہ عدالت کیوں نہیں جاتے۔ دراصل این سی بی حکام کا یہ بیان…
مزید پڑھیں » -
پولس اہلکار کو کھمبے سے باندھ کر پیٹا ،۱۲؍نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
بے خوف جرائم پیشہ افراد کی کارستانی موتیہاری ؍پٹنہ ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوں تو صوبہ بہار میں ڈبل انجن کی سرکار ہے ، لیکن اس ڈبل انجن سرکار کے دعوؤں کی پول بارہا کھلتی رہتی ہے ، اسی کڑی میں بہار کے موتیہاری سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے ،جس نے نتیش…
مزید پڑھیں » -
کانپور میں زیکا وائرس کے 10 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 89 ہوگئی
کانپور ،7نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے کانپور میں مچھروں کے ذریعے پھیلنے والی بیماری’ زیکا وائرس‘ سے متاثرہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ اتوار کو چکیری کے علاقہ میں زیکا وائرس کے 10 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد 10 نئے مریض ملنے کے بعد اب تک متاثرین کی مجموعی تعداد 89…
مزید پڑھیں » -
سی ایم کجریوال نے دہلی والوں کو تحفہ دے دیا چھ ماہ کیلئے مفت راشن اسکیم میں اضافہ،
پی ایم مودی سے بھی اپیل نئی دہلی ،6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت کی’ پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا ‘ کے تحت مفت راشن کی تقسیم بھلے ہی 30 نومبر کے بعد آگے نہ بڑھے، لیکن کجریوال حکومت نے دہلی کے لوگوں کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے۔ دہلی حکومت نے…
مزید پڑھیں » -
پٹیل نے ملک کو جوڑا، جناح نے توڑا ، دونوں کو ایک کہنے والوں سے محتاط رہیں :یوگی
اوریا؍لکھنؤ،6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سردار پٹیل اوربانی پاکستان محمد علی جناح کو ایک جیسا بتانے پر اکھلیش یادو کا نام لیے بغیر سخت نکتہ چینی کی ہے ۔سی ایم یوگی نے ہفتہ کو اوریا میں کہا کہ محمد علی جناح اور سردار پٹیل ایک جیسے…
مزید پڑھیں » -
جناح کے بیان پرتنقیدوں کے بعد بھی اکھلیش اٹل، کہا، تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہئے
لکھنؤ،6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کچھ دن پہلے ہردوئی پہنچے اکھلیش یادو جناح کے بیان سے زعفرانی لیڈران کے نشانے پر ہیں ۔ تاہم اکھلیش یادو اب بھی اپنے بیان پر قائم ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بھائی دوج پر کہا، میں سیاق و سباق کی وضاحت کیوں کروں؟ میں…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس: مہاراشٹر ا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی حراست میں توسیع کا مطالبہ
ممبئی ،06؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی تحویل میں توسیع کا مطالبہ کرے گا۔ دیشمکھ کو اس ہفتے کے شروع میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دیشمکھ کے حراست کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ پی ایم ایل…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر : اب وزیر نواب ملک کے داماد کی ضمانت کو چیلنج کرے گی این سی بی : ذرائع
ممبئی ،06؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے جن چھ منشیات کے مقدمات کو ممبئی زون کے افسر سمیر وانکھیڑے سے لے سینئر افسر سنجے سنگھ کی سربراہی والی ایس آئی ٹی کے حوالے کیا ہے ، اس میں مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کے داماد کا معاملہ بھی…
مزید پڑھیں »









