بین ریاستی خبریں
-
نوجوت سدھو ’سیاسی فائدے‘ کے لیے پھیلا رہے ہیں جھوٹ پنجاب ایڈوکیٹ جنرل کا پی سی سی صدر پر حملہ
چندی گڑھ؍نئی دہلی ،06؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے اعلیٰ قانون افسر یعنی ایڈوکیٹ جنرل اے پی ایس دیول نے ریاستی کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو پر سیاسی فائدے کے لیے غلط معلومات پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ ایک پریس بیان میں دیول نے الزام لگایا کہ سدھو ریاستی حکومت اور…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: احمد نگر سول اسپتال کے آئی سی یو میں لگی آگ، 10 کورونا مریضوں کی موت
ممبئی ،06؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے احمد نگر سول اسپتال میں کورونا کے آئی سی یو وارڈ میں آگ لگنے کا دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا۔ آگ لگنے سے 10 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ آئی سی…
مزید پڑھیں » -
اڈیشہ میں کورونا کے 170 نئے معاملے
بھونیشور، 05 نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 170 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد معاملوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 10,42,943 ہوگئی۔اڈیشہ میں اس سال 24 مارچ کو کورونا کے 170 معاملے رجسٹرڈ ہوئے تھے اور اس کے بعد ہی کورونا انفیکشن کے…
مزید پڑھیں » -
رشوت لینے کے ملزم سب انسپکٹر کو پکڑنے کے لیے 1 کلومیٹر تک دوڑتی رہی اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم
بنگلور ،05؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے تمکور شہر کی سڑکوں پر ایک حیرت انگیز واقعہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں دو پولیس افسران ایک سب انسپکٹر کو پکڑنے کے لیے سڑک پر بھاگتے ہوئے نظرآئے ۔ دراصل سب انسپکٹر پر رشوت مانگنے کا الزام ہے۔ ملزم سب انسپکٹر سوم شیکھرکوتقریباً ایک کلومیٹر…
مزید پڑھیں » -
کانپور میں زیکا وائرس کا دھماکہ: 30 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی تعداد 66 تک پہنچی
کانپور ،05؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانپور میں مزید 30 افراد زیکا وائرس zika virus سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں زیکا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ وشاک جی ائیر نے جمعہ کو کہا کہ کانپور میں مزید 30 لوگوں میں زیکا…
مزید پڑھیں » -
بہار حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر اضافی چھوٹ دی-کچھ دنوں بعد 50 روپے بڑھادیں گے-لالو یادو کا طنز
پٹنہ4نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے دیوالی سے ایک دن پہلے عام آدمی کوبڑی راحت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرول پر 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی ہے۔ یہ نرخ آج سے نافذ ہو گئے ہیں۔ اس کے بعد بہار کے سی ایم نتیش…
مزید پڑھیں » -
گوہاٹی اور آسام میں 3.7 شدت کا زلزلہ
گوہاٹی،04؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دیوالی کے موقع پر گوہاٹی اور آسام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 بتائی جارہی ہے۔ یہ جھٹکے صبح 10.19 پر محسوس کیے گئے۔ تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ زلزلہ…
مزید پڑھیں » -
لکھیم پور کھیری: بندر کو کچلنے کے جرم میں بس ڈرائیور پر 2.5 لاکھ روپے کا جرمانہ
لکھیم پور کھیری، 3 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے دودھوا ٹائیگر ریزو کے کور فاریسٹ ایریا میں ایک بندر کچلنے کی پاداش میں بس ڈرائیور پر 2.5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جنگلات کے افسران نے کہا کہ ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن اسے حراست میں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا حکومت کا فرمان، ویکسین نہیں تو راشن کے لیے کرو انتظار :عوامی تحریک مومنٹ
ممبئی3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں کوویڈ-19 کی وجہ سے جان و مال کا زبردست نقصان ہوا ہے۔ ریاستی حکومت مفاد عامہ میں کووڈ-19 ویکسی نیشن کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہی ہے اور لوگوں کو کووڈ-19 کی تباہی کو روکنے کے لیے ویکسین لینے کی ترغیب دے رہی ہے۔ ریاستی حکومت…
مزید پڑھیں »









