بین ریاستی خبریں
-
درخت سے باندھ کر دیہی ڈاکٹر کی پٹائی، تیجسوی یادو نے بہار حکومت کو طالبان سے بدتر قرار دیا
"بہار میں حالات طالبان سے بھی بدتر ہیں۔ عوام قانون ہاتھ میں لے رہے ہیں کیونکہ پولیس اور حکومت مکمل طور پر ناکام ہے۔" — تیجسوی یادو
مزید پڑھیں » -
شادی سے انکار پر لڑکی کے سر میں گولی مار دی، مین پوری کے میرج ہوم میں سنسنی
"ایک رشتہ دیکھنے کی ملاقات جان لیوا بن گئی، جب انکار پر نوجوان نے طیش میں آکر لڑکی کو گولی مار دی۔"
مزید پڑھیں » -
کمل ہاسن کو کرناٹک ہائی کورٹ کی سخت سرزنش، کہا: "اظہار رائے سے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچائیں”
"اگر آپ معافی نہیں مانگنا چاہتے تو فلم کو کرناٹک میں کیوں ریلیز کرنا چاہتے ہیں؟" — جسٹس ایم ناگاپراسنا
مزید پڑھیں » -
عاشق کی درندگی – محبت میں ناکامی پر سائرہ کو 18 بار اسکرو ڈرائیور سے گھونپ کر قتل کر دیا گیا
"محبت میں ناکامی اور انتقام کی آگ نے رفی کو درندہ بنا دیا، سائرہ کو 18 بار اسکرو ڈرائیور سے گود کر قتل کیا۔
مزید پڑھیں » -
بہار کے سابق وزیر تیج پرتاپ کو ایم پی سدھاکر سنگھ کی حمایت، کہا یہ غیر اخلاقی نہیں
سدھاکر سنگھ نے کہا، "یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور شادی کرنا کوئی بدعت نہیں، ہمیں رام منوہر لوہیا کے اصولوں پر چلنا چاہیے۔"
مزید پڑھیں » -
قربانی اسلام کا لازمی جز ہے، حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے: ابو اعظمی
"قربانی اسلام کا لازمی جزو ہے اور اس میں مداخلت کرنا غیر آئینی ہے۔ حکومت کی یہ کوشش مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی سازش ہے۔"
مزید پڑھیں » -
شادی کے تحفے میں بم بھیج کر دولہا کو مارنے والے کالج پرنسپل کو عمر قید کی سزا
"یہ جرم پیشہ ورانہ رقابت اور ذاتی انتقام کی ایک خوفناک مثال ہے۔ عدالت نے اسے ایک 'غیر معمولی کیس' ماننے سے انکار کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی۔"
مزید پڑھیں » -
نجی بس میں 12 سالہ بچے سے ٹوائلٹ صاف کروانے کا شرمناک واقعہ،ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
"ڈرائیور نے بس روک کر بچے کے والد کو بلایا، گالیاں دیں اور دھمکایا کہ جب تک ٹوائلٹ صاف نہیں ہوتا بس نہیں چلے گی، اور خود بچے سے صفائی کروائی۔"
مزید پڑھیں » -
چینائی میں اے ٹی ایم چوری کرنے والا گروہ بے نقاب، اتر پردیش کے تین افراد گرفتار
"گینگ اے ٹی ایم مشین کی خرابی ظاہر کرکے چوری کرتا تھا، پولیس نے ڈپلیکٹ چابیاں، بلیک اسٹیکر اور ڈبل سائیڈ ٹیپ بھی برآمد کی ہے۔"
مزید پڑھیں »








