بین ریاستی خبریں
-
نواب ملک پھر ’انکشاف‘ کریں گے، کہا ،ہوٹل دی للت میں چھپے کئی راز
ممبئی 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت کے وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر نواب ملک نے اتوار کو ایک بار پھر ایک انکشاف کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ ہوٹل دی للت میں بہت سے راز پوشیدہ ہیں۔ ملک نے ماضی…
مزید پڑھیں » -
جیل میں بند مختار انصاری سے پرکاش راج بھر کی ملاقات کے بعد ریاست کے سیاسی گلیاروں میں ہلچل
’وہ جہاں سے الیکشن لڑنا چاہیں ، انہیں ا پنے ٹکٹ پر لڑ ائیں گے‘-پرکاش راج بھر لکھنؤ، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باندہ جیل میں بند ایم ایل اے مختار انصاری سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے قومی صدر اوم پرکاش راج بھر کی ملاقات کے بعد ریاست کے سیاسی گلیاروں میں…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: ہر طرح کے املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے ہوگی تلافی ٔ مافات ، قانون لانے کی تیاری
بھوپال ، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بدھ کے روز کہا کہ ریاست میں جلد ہی سرکاری اور نجی املاک کے نقصان کی روک تھام اور نقصان کی تلافی ٔ مافات کی وصولی کا قانون لایا جا رہا ہے۔ اس کے تحت سرکاری یا نجی املاک…
مزید پڑھیں » -
دیوالی سے قبل گھر میں صف ِ ماتم بچھ گئی گھریلو تنازع سے دلبرداشتہ خاتون نے پھانسی لگا کر گنوائی جان
دہلی، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دیوالی کی خوشی سے پہلے شمال مشرقی دہلی کے نیو عثمان پور علاقہ کے ایک گھر میں صف ِ ماتم بچھ گئی ۔ گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ متوفی کی شناخت ریتو (26) کے طور پر کی گئی ہے۔ خاتون نے مرنے…
مزید پڑھیں » -
گروگرام انتظامیہ نے 8 مقامات پر نماز پڑھنے کا حکم واپس لیا، لوگوں نے کیا تھا احتجاج
نئی دہلی،03؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی دارالحکومت دہلی سے متصل گروگرام میں ضلع انتظامیہ نے 37 میں سے آٹھ مقامات پر نماز ادا کرنے والے حکم کو واپس لے لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ایک سرکاری بیان کے مطابق یہ اجازت مقامی لوگوں اور آر ڈبلیو اے کے اعتراض کے بعد منسوخ…
مزید پڑھیں » -
10 کروڑ کے کپڑے، 20 لاکھ گھڑی پہننے والا ایماندار ہے؟ وانکھیڑے پر نواب ملک کا حملہ
ممبئی،02؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان سے متعلق کروز ڈرگ کیس میں اب بی جے پی اور مہاراشٹرا حکومت کے درمیان لڑائی ہے۔ مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک نے منگل کو ایک بار پھر بی جے پی لیڈر اور سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور این…
مزید پڑھیں » -
سدھو کو سخت پیغام – پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے اے جی کا استعفیٰ مسترد کر دیا
چنڈی گڑھ،02؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں سیاسی بحران رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ ایک تنازعہ ختم نہیں ہوتا جب دوسرا مسئلہ سامنے آجاتا ہے۔ پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل اے پی ایس دیول کے استعفیٰ سے پنجاب حکومت کا بحران ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا۔ دریں اثنا پنجاب کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار سے منسلک 1,000 کروڑ روپئے سے زائد اثاثے ضبط
ممبئی،02؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی گرفتاری کے بعد محکمہ انکم ٹیکس نے 1000 کروڑ کے اثاثوں کو ضبط کیا ہے۔ ان جائیدادوں کا تعلق مبینہ طور پر مہاراشٹرا کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار Ajit Pawar سے ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے پانچ جائیدادیں ضبط…
مزید پڑھیں » -
ضمنی انتخابات میں بہار کی دونوں سیٹوں پر جے ڈی یو کی فتح
پٹنہ 2 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکمراں جے ڈی یونے بہارکے دونوں اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں حلقوں سے جے ڈی یو کے امیدوار وں نے فتح یابی کا دوبارہ پرچم بلند کیا ہے۔دربھنگہ ضلع کے کشیشوراستھان اسمبلی حلقہ سے بھاری اکثریت سے فتح یابی…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال ضمنی انتخابات،’کھیلا ہو ُبے ‘کا دلکش نظارہ: ٹی ایم سی نے بھاجپا کو چاروں اسمبلی سیٹوں پردھول چٹادی، بھاجپا کوشکست فاش
کولکاتہ، ۲؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی چار اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس نے یکطرفہ جیت حاصل کرلیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ٹی ایم سی نے چاروں سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ٹی ایم سی نے گوسابا، دن…
مزید پڑھیں »








