بین ریاستی خبریں
-
امریندر سنگھ نے نئی سیاسی پارٹی کااعلان کیا،سونیاگاندھی کوباضابطہ استعفیٰ بھیجا
نئی دہلی 2نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ Amarinder Singh نے ریاست میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کا نام پنجاب لوک کانگریس رکھاہے۔اس سے قبل آج انہوں نے باضابطہ طور پر…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر ا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ گرفتار-دیشمکھ کو عدالت میں پیش کیا گیا
ممبئی، 2 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو منی لانڈرنگ معاملہ میں 13 گھنٹے سےزائد کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق ای ڈی نے اس سے پہلے مسٹر دیشمکھ کو پانچ سمن جاری کئے تھے ۔ مسٹر دیشمکھ…
مزید پڑھیں » -
بنگال کی چاروں سیٹوں پر ترنمول کانگریس شاندار جیت کی طرف گامزن
کلکتہ 2 نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضمنی انتخابات میں ریاست کے چاروں سیٹ پر ترنمول کانگریس نے سبقت حاصل کرلی ہے، گوسابہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار سبرتو منڈل نے ریکارڈ سبقت حاصل کی ہے۔کوچ بہار کے دن ہاٹا اسمبلی حلقہ جہاں سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ و مرکزی وزیر نشیت…
مزید پڑھیں » -
اقتدار میں آنے پرعیسائیوں اور مسلمانوں کو مذہبی مقامات لے جائیں گے: کجریوال
نئی دہلی یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اگلے سال ہونے والے گوا اسمبلی انتخابات کے لیے بھی بھرپور تیاری کر رہی ہے۔ دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال بھی گوا کے دورے پر ہیں۔اب وہ جم کرمذہبی کارڈکھیل رہے ہیں۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے لیے کلک کریں دہلی میں اجودھیایاتراکرانے…
مزید پڑھیں » -
سی ایم کرناٹک بومئی کا اعلان: ممبئی-کرناٹک خطہ کا نام بدل کر ’کتور کرناٹک‘ رکھا جائے گا
بنگلور ،یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے پیر کو اعلان کیا کہ ممبئی-کرناٹک خطے کا نام اب’کٹور کرناٹک ‘ رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پرانا نام رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، جب سرحدی تنازعات تواتر سے پنپ رہے ہیں ، تو اس صورتحال میں قدیم نام…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ: سی ایم بھوپیش بگھیل کا فیصلہ اسکولوں میں بچوں کو ’رگھو پتی راگھو راجہ رام‘ گانا لازمی ہوگا
رائے پور ،یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے اسکولوں کو لے کر بڑا فیصلہ کیاہے۔ اب چھتیس گڑھ کے اسکولوں میں پریڈ کے دوران قومی ترانے کے ساتھ ساتھ ’رگھوپتی راگھو راجہ رام‘ اور’ وشنوجن ‘ کا نغمہ بھی گانا پڑے گا۔ چھتیس گڑھ حکومت نے یہ…
مزید پڑھیں » -
دہلی یونیورسٹی کے نئے کالجوں کے نام بدل کر ساورکر-سشما سوراج رکھنے پر عآپ لیڈر نے کہا نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا
نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی یونیورسٹی کے دو نئے کالجوں کا نام سشما سوراج اور ویر ساورکر کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس پر دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ کالج کا نام کسی کے بھی نام پر رکھ لیے، لیکن بچوں کو…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس: مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ ای ڈی کے سامنے ہوئے پیش
کہا- پرمبیر سنگھ نے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے ممبئی ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ آج ممبئی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچے۔ انیل دیشمکھ کے وکیل کے مطابق وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے ای ڈی کے دفتر پہنچے ۔ کئی بار…
مزید پڑھیں » -
کالے زرعی قوانین کا اثر نظر آئے گا2-4 سال بعد : سرسوں کے تیل کی قیمت پوچھتے ہوئے لالو یادو نے کہا
نئی دہلی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے پیر کو سرسوں کے تیل کی قیمت پوچھتے ہوئے زرعی قوانین کے منفی اثرات کو نشانہ بنایا۔ لالو یادو نے ٹویٹ کر پوچھاکہ سرسوں کے تیل کی قیمت کیا ہے؟ کیا آپ اس سے خوش ہیں؟نیز انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادو نے کیا اعلان ، اگلے سال یوپی اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے
لکھنؤ، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سپریمو اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ وہ اتر پردیش میں اگلے سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات (اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022) میں نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل (آر ایل…
مزید پڑھیں »








