بین ریاستی خبریں
-
’دیوالی بعد ہوگا دھماکہ، نواب ملک کے انڈر ورلڈ کنکشن کا دوں گا ثبوت‘ بیوی پر الزامات کے بعد فڑنویس
ممبئی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کروز ڈرگس کیس پر مہاراشٹرا میں سیاست تیز ہوتی جا رہی ہے۔ مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک نے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس پر حملہ کیا۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تصویر میں فڑنویس کی…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک نے فڑنویس پر ڈرگس اسمگلر سے تعلقات کا الزام لگایا
اسمبلی میں جو باتیں میں سامنے لانے والا ہوں اس کے بعد بی جے پی کے لوگ منھ دکھانے لائق نہیں رہیں گے: نواب ملک ممبئی 1 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن ہم اس طرح کی کھوکھلی دھمکیوں سے ذرا بھی نہیں ڈرتے۔ میں اسمبلی میں جو باتیں…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو میں اول تا ہشتم جماعت کے اسکول دوبارہ کھلے
چنئی یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے تقریباً 600 دنوں کے بعد پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے اسکول دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔اس دوران اساتذہ اور پرنسپل نے طلباء کاا سکولوں میں پرتپاک استقبال کیا۔ تقریباً ڈیڑھ سال کے بعد کئی اضلاع میں پرجوش طلبہ وطالبات…
مزید پڑھیں » -
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے 32 منٹ کی تقریر میں17 بار یوگی کا نام-کام گننے کے بعد پیٹھ تھپتھپائی
لکھنٔو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی کی ممبر شپ مہم کا آغاز کرنے آئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے تقریباً 32 منٹ کے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا 17 بار نام لیا اور ان کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یوگی حکومت نے سب سے…
مزید پڑھیں » -
مارننگ واک پر گئیں چار خواتین کو اسکارپیو نے کچل ڈالا ، مشعل عوام کاسڑک جام
آرہ ؍پٹنہ،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھوجپور کے پیرو میں علی الصبح دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ دیوچندا پل کے قریب چہل قدمی کے لیے گئیں چار خواتین کو تیز رفتار اسکارپیو نے روند ڈالا، جس میں ان خواتین کی موت ہوگئی۔ تصادم اتنا زوردار تھا کہ چاروں خواتین اچھل کر…
مزید پڑھیں » -
جج قتل کیس میں ہائی کورٹ کی سی بی آئی کی سرزنش کہا،’اتنے بڑے کیس کا ایسا حشر ، یہ انتظامیہ اور ہندوستان کیلئے افسوسناک‘
رانچی ،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے دھنباد کے جج اُتم آنند کے قتل میں سی بی آئی کو ایک بار پھرسرزنش کی ہے ۔ ہائی کورٹ نے جمعہ کو سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔ آج بھی اس معاملہ میں وہی صورتحال ہے جو…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا: ممنوعہ نعرے بازی کا معاملہ، ملزمان پر دفعہ 124-A کااضافہ
نوئیڈا،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کے سیکٹر 8 میں واقع جامع مسجد کے قریب عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبینہ طور پر ’’پاکستان زندہ باد ‘‘کے نعرے لگانے کے معاملہ میں نوئیڈا پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ نوئیڈا پولیس نے اس معاملہ میں مزید ایک اور دفعہ کا اضافہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ریواڑی گینگ ریپ کیس: تینوں مجرمان کوسنائی گئی 20 سال کی سزا
چنڈی گڑھ،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریواڑی گینگ ریپ کیس میں عدالت نے جمعہ کو تینوں ملزمان کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی تینوں ملزمان کو 20000 روپے جرمانہ ادا کرنے کو کہا گیا ہے۔ جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں انہیں مزید ایک سال…
مزید پڑھیں » -
مہاکال مندر میں مسلم نوجوان کے ’درشن ‘ پر ہنگامہ، سنتوں کا احتجاج
اُجین،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کو مہاکال مندر میں آئے ایک عقیدت مند کو لے کر دن بھر تنازعہ رہا۔ اس عقیدت مند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی۔ بعد میں معاملہ ٹھنڈا ہونے پر مندر کمیٹی کو وضاحت دنی پڑی۔ دراصل ایک مسلم نوجوان ٹوپی پہن کر مہاکال مندر…
مزید پڑھیں »








