بین ریاستی خبریں
-
’کروز پارٹی میں موجود داڑھی والا چلاتا ہے سیکس ریکٹ ،وانکھیڑے سے اچھے تعلقات‘نواب ملک کا نیا الزام
جانیں !وہ ’داڑھی والا‘ کون ہے، جس پر نواب ملک نے سیکس ریکیٹ کا الزام لگایا ممبئی،29؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگ کیس میں مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے ایک بار پھر این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے کو نشانہ بناتے ہوئے نئے الزامات لگائے۔ نواب ملک نے کروز پر جس داڑھی…
مزید پڑھیں » -
گئوہتیا کے الزام میں دو افراد گرفتار
نئی دہلی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک گائے کو مارنے اور دو پولیس والوں پر گولی چلانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور ایک نابالغ کو حراست میں لیا ہے۔ حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت فیضان (23) اور جنید (28)…
مزید پڑھیں » -
ہائی کورٹ نے پولیس سے جامعہ تشدد کے زیر التوا مقدمات کی تازہ ترین صورتحال بتانے کو کہا
نئی دہلی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو دہلی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ دسمبر 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) یونیورسٹی میں تشدد کے واقعات سے متعلق معاملات کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرے۔ تشدد کے یہ واقعات شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف…
مزید پڑھیں » -
این سی بی کے گواہ کرن گوساوی کو 8 دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا
ممبئی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان منشیات کیس میں پونے پولیس نے آج این سی بی کے گواہ کرن گوساوی کو گرفتار کیا۔ کرن گوساوی کو 2018 میں ایک دھوکہ دہی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گوساوی کو گرفتار کرنے کے بعد آج یعنی جمعرات کو پونے کی سیشن کورٹ میں پیش کیا…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی مشکلات میں اضافہ تھانے کی عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا
ممبئی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تھانے کورٹ نے آج ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو عدالت میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ سنگھ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری…
مزید پڑھیں » -
سمیر وانکھیڑے کی اہلیہ نے ادھو ٹھاکرے کو لکھا خط
ممبئی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے جو آرین خان ڈرگس کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں،ان پر فرضی سرٹیفکیٹ کے ذریعے نوکری حاصل کرنے اور مذہب تبدیل کرنے کے الزامات ہیں۔ اب سمیر وانکھیڑے کی بیوی کرانتی ریڈکر نے اس معاملے پر وزیر اعلیٰ کو خط لکھا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » -
تریپورہ میں وی ایچ پی نے ریلی کے دوران مذہبی مقام پر کی توڑ پھوڑ، دکانوں کوکیا نذر آتش
اگرتلہ، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں حال ہی میں درگا پوجا پنڈال میں توڑ پھوڑ کے خلاف وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی ریلی کے دوران تشدد منظر عام پر آیا ہے۔ معلومات کے مطابق شمالی تریپورہ کے پانیساگر سب ڈویڑن میں ایک مسجد اور کچھ دکانوں میں توڑ پھوڑ…
مزید پڑھیں » -
اداکارہ کامیا پنجابی نے سیاست میں رکھا قدم، کانگریس میں شامل
چنڈی گڑھ، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیلی ویڑن اداکارہ کامیا پنجابی اب اداکاری کے ساتھ سیاست میں بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کامیا پنجابی بدھ کو کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ کامیا پنجابی نے ممبئی کانگریس کے صدر بھائی جگتاپ کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ کامیا سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
آرین خان کیس: سمیر وانکھیڑے سے 4 گھنٹے پوچھ تاچھ
ممبئی، 27 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگ کیس کی تحقیقات کر رہے سمیر وانکھیڑے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک اور کروز ڈرگ کیس کے گواہ پربھاکر سیل نے وانکھیڑے کے خلاف وصولی کے الزامات لگائے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی کے راستے پرعام آدمی پارٹی دہلی کے بزرگ مفت میں ایودھیا جاسکیں گے، کجریوال کابینہ کا فیصلہ
نئی دہلی27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عوامی خزانے کااستعمال اب مذہب کے لیے ہورہاہے۔کجریوال بھی بی جے پی کے نقش قدم پر ہیں۔تبلیغی جماعت اوردہلی فسادکیس میں عام آدمی پارٹی کاچہرہ سامنے آگیاہے اورمسلمانوں کے درمیان اس پرسخت غصہ ہے۔اب انھوں نے پورے طورپربھگوا چولا پہن لیاہے۔قومی راجدھانی دہلی کے بزرگ شہری اب مفت میں…
مزید پڑھیں »









