بین ریاستی خبریں
-
یوپی: 9 سال پرانے قتل کیس میں دو مجرموں کو سزائے موت، دیگر ۵ ؍عمر قید
پرتاپ گڑھ،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے پرتاپ گڑھ میں پوکسوعدالت نے دو قاتلوں کو موت کی سزا سنائی ہے، جب کہ پانچ دیگر قاتلوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے قاتلوں پر دو دو لاکھ کا مالی جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ قتل کے ملزم اس وقت کے…
مزید پڑھیں » -
مندر میں رہنے والی لڑکی سے جنسی زیادتی، 50 سالہ ادھیڑ عمر کا شخص ملزم گرفتار
ریوا؍بھوپال،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہوس کی دھوم دھام اس قدر بڑھی ہوئی ہے کہ اب بھکارن بھی مجرمانہ ذہنیت کے لوگ کے شکار ہورہی ہے ، اس کی تازہ اور گھناؤنی مثال مدھیہ پردیش کے ریوا شہر کے بچھیا تھانہ علاقہ میں پیش آئے ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس سے علیحدگی کے بعد امریندر سنگھ نے کہا پنجاب میں ایک نئی پارٹی بناؤں گا
نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے بدھ کو میڈیا سے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئی پارٹی بنائیں گے۔ پارٹی کے نام اور نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے اپنے ساڑھے 9 سالہ دور حکومت میں…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ میں کورونا کے 7,163 نئے کیسز، 482 اموات
نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13,451 کیسز رپورٹ ہوئے اور 585 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.19 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14,021 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے مجموعی طور پر…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک نے پیش کیا نکاح نامہ تو سمیر وانکھیڑے کا جواب ماں کی خوشی کے لیے کیا
نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کروز ڈرگس پارٹی کیس کی تحقیقات کرنے والے این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے نے آج مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک کے الزامات کا جواب دیا ہے۔ دراصل نواب ملک نے آج نکاح نامہ شیئر کیا جس میں ان کا نام سمیر داؤد وانکھیڑے لکھا گیا تھا۔ نواب…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک نے سمیر وانکھیڑے پر اٹھایا سوال پوچھا- وہ داڑھی والا کون تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائیں
ممبئی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کروزمنشیات معاملے پر این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے پرمہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک مسلسل الزام لگا رہے ہیں۔ انہوں نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس پارٹی میں انٹرنیشنل ڈرگ مافیا بھی شامل تھا۔ بتائیں وہ داڑھی والا کون ہے؟ این سی بی اس پر…
مزید پڑھیں » -
قاضی ٔ نکاح نے بھی وانکھیڑے کے دعویٰ کو مسترد کردیا کہا، ’میں نے دو مسلمان کا نکاح پڑھایاتھا
لڑکے کا نام سمیر ، اُس کی ولدیت ’ داؤد‘ تھی‘ ممبئی ،27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کومبینہ ڈرگس معاملہ میں حراست میں لیا گیا ہے، مہاراشٹرا حکومت کے وزیر نواب ملک سمیر وانکھیڑے پرمسلسل حملہ کر رہے ہیں۔نواب ملک ہر روز وانکھیڑے کیخلاف نئے الزامات…
مزید پڑھیں » -
سمیر وانکھیڑے کے والد دلت تھے اور ماں مسلمان، جعلی سرٹیفکیٹ سے حاصل کی نوکری : نواب ملک
ممبئی،26؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے کابینہ کے وزیر نواب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے کے معاملے میں ایک نیا خط سامنے آیا ہے، جسے ایک نامعلوم شخص نے لکھا ہے، جو خود این سی بی کا ایک ملازم بتاتا ہے۔ اس میں انہوں نے اپنا نام…
مزید پڑھیں » -
نشہ کی حالت میں 5 سالہ معصوم بچی کا ریپ کے بعد سفاکانہ قتل، درندہ ملزم گرفتار
گروگرام ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائبر سٹی کے ایک گاؤں میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مدھیہ پردیش کا ایک خاندان ضلع کے ایک گاؤں میں مزدوری کرتا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » -
دہلی-این سی آر میں ڈینگو کے کیسز ایک ہزار سے تجاوز کر گئے
نئی دہلی25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی-این سی آر میں ڈینگوکے معاملات بے قابو لگتے ہیں۔کجریوال سرکارنے اس طرف توجہ نہیں دی ہے۔دوائوں کا چھڑکائوبھی نہیں کے برابرہے۔پورے ہندوستان میں دہلی ماڈل کا پیروپیگنڈہ کرنے والی عام آدمی پارٹی دہلی میں اس محاذ پر ناکام ہے۔ خود دارالحکومت دہلی میں اس سال اب تک…
مزید پڑھیں »






