بین ریاستی خبریں
-
یوپی کے انتخابی موسم میں ایودھیا پہنچے اروندکجریوال ، سریوندی کے ساحل پر آرتی
ایودھیا ، 25 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سال 2022 میں اترپردیش میں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں لیکن اب سے تمام سیاسی جماعتوں نے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اسی دوران دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال ایودھیا پہنچ گئے ہیں۔ ایودھیا میں کجریوال نے سرائے گھاٹ پر سنتوں کے ساتھ آرتی کی۔…
مزید پڑھیں » -
ڈرگس معاملہ: فرضی دستاویز معاملے میں سمیر وانکھیڑے کے خلاف ہوسکتی ہے کاروائی ، محکمہ داخلہ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ
ممبئی ، 25 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آریان خان منشیات کیس کے حوالے سے بحث میں آئے ممبئی این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں ۔ سمیر وانکھیڑے کو مبینہ فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ کیس میں الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ داخلہ کے افسران کے…
مزید پڑھیں » -
یوپی الیکشن 2022: ممتا بنرجی کیلئے اکھلیش یادو چھوڑ سکتے ہیں کچھ سیٹیں للتیش ترپاٹھی ٹی ایم سی میں شامل
لکھنو ، 25 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کے ساتھ مل کر اتر پردیش کا الیکشن (UP Election 2022) لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ خبر ہے کہ اس معاملے پر ان دونوں کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ سماج وادی…
مزید پڑھیں » -
شیو سینا نے 100 کروڑ ویکسین کے دعویٰ کوغلط بتایا
ممبئی24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے الزام لگایاہے کہ ملک میں اینٹی کوویڈ 19 ویکسین کی 100 کروڑ خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ جھوٹا ہے اور اب تک اہل شہریوں کو 23 کروڑ سے زیادہ خوراکیں نہیں دی گئی ہیں۔ مہاراشٹر کے ناسک میں ایک پارٹی میٹنگ سے خطاب…
مزید پڑھیں » -
کشمیر ٹارگٹ کلنگ:بھارت کو ہندو راشٹر قرار دینے کا زعفرانی مطالبہ
پٹنہ ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وادی کشمیر میں مبینہ دہشت گردوں کے ہاتھوں بہاری مزدوروں کے قتل کا معاملہ بہار کی سیاست میں زور پکڑتا جا رہا ہے۔ اس ٹارگٹ کلنگ پر پر بی جے پی لیڈر (سیاسی مفاد کے تحت )کافی ناراض بھی نظر آرہے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے…
مزید پڑھیں » -
لکھیم پور تشدد : جیپ ڈرائیور اور صحافی سمیت 4 کو قتل کرنے والے 6 ملزمان کی شناخت
لکھیم پور ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کے تکونیا میں آٹھ افراد کے قتل کے معاملہ میں تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رفتار بڑھا دی ہے- جیپ کے ڈرائیور، صحافی سمیت 4 افراد کو زدوکوب کرنے کے واقعہ میں ویڈیوز اور تصاویر کی بنیاد پر 6 ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
لالو یادو کا کانگریس پرطنز، کہا، ’ہارنے کیلئے انہیں سیٹ د ے دیں
پٹنہ ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو نے کانگریس کے بہار انچارج بھکت چرن داس پر بڑا حملہ کیا ہے۔ پٹنہ آنے سے پہلے لالو یادو کو ایک بار دہلی میں اپنے پرانے انداز میں دیکھا گیا، انہوں نے کانگریس کے بہار کے انچارج کو بھک چونہر ‘…
مزید پڑھیں » -
ہوٹل کمرے میں چل رہے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، 3 لڑکیاں سمیت 6 گرفتار
گروگرام ، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے گروگرام ضلع میں پولیس نے ایک سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے سوہنا- الور روڈ پر واقع سعد ریسیڈنس پر چھاپہ مار کر 3 نوجوانوں اور 3 لڑکیوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تمام افراد کے خلاف…
مزید پڑھیں » -
رنجیت نگر عصمت دری کیس: ایک فوٹو نے ملزم بھیڑیئے کی گرفتاری کا راستہ کھول دیا
نئی دہلی، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے دہلی کے رنجیت نگر علاقہ میں ایک سات سالہ معصوم بچی کی عصمت دری کے معاملہ میں 20 سالہ سورج نامی بھیڑیئے کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کو اس کی گرفتاری کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ ڈی سی پی وسطی ضلع شویتا چوہان نے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : تھانے میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
170 نئے کیسز، تین مریضوں کی ہوئی موت ممبئی،23؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے تھانے ضلع میں کورونا کے 170 نئے کیسز درج ہونے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد 564293 ہوگئی جبکہ انفیکشن کی وجہ سے مزید تین مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 11473 ہو گئی۔ ایک…
مزید پڑھیں »








