بین ریاستی خبریں
-
این آر آئی اکائونٹ سے غیر قانونی طور پر 6 کروڑ نکالنے کی کوشش ایچ ڈی ایف سی بینک کے 3 ملازمین سمیت 12 افراد گرفتار
نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے سائبر کرائم یونٹ نے ایک این آر آئی کے ہائی ویلیو بینک اکاؤنٹ سے غیر قانونی طور پرانٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعہ ہیکنگ کرکے رقم نکالنے والے جعلسازوں کے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں سڑک کے بیچ میں نوجوان کا قتل ، قتل کی خوفناک ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید
نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی دہلی میں جنوبی دہلی ضلع کے سنگم وہار کالونی علاقے میں ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے مقتول کو سڑک کے بیچوں بیچ چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ قتل عام باہمی جھگڑے کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
تہوارکے موسم کے پیش نظر خصوصی ٹرین یوپی -بہار کیلئے چلائی جائے گی
نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریلوے مسافروں کی سہولت کے لیے شمالی ریلوے کی جانب سے نئی دہلی اور پٹنہ کے درمیان ایک سپر فاسٹ فیسٹیول خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ ٹرین ہفتے میں 3 دن چلائی جائے گی۔ اس ٹرین سے مسافر وں کو تہوار کے پیش…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں ریستوران رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے
ممبئی 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات میں مسلسل کمی آرہی ہے ، جس کے پیش نظر وہاں کی حکومت کی طرف سے ایک کے بعد ایک رعایت دی جارہی ہے۔ اب ریاست میں ریستورانوں کے کھلنے کے اوقات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب یہاں کے…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ: دلہا اور دلہن دیگچے میں بیٹھ کر ’تیرتے ہوئے‘ شادی کی تقریب میں پہنچے
کوزی کوڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں نے تباہی مچانے کے بعد ایک کیرالہ کا جوڑا اپنے شہر کی سیلاب زدہ گلیوں میں سفر کرنے کے بعد غیر معمولی انداز میں اپنی شادی کی تقریب میں پہنچا ہے۔سیلاب کے پانی سے بھری گلیوں کو مندر کے ایک بڑے…
مزید پڑھیں » -
سنگھو بارڈر پر سفاکانہ قتل کی خونیں داستاں: نہنگ سربجیت سنگھ نے کاٹا لکھ بیر کا ہاتھ ، نارائن نے توڑی ٹا نگیں
نئی دہلی؍ سونی پت ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی اور ہریانہ کی سنگھو سرحد پر ایک شخص کے بے رحمانہ قتل کے معاملہ میں اب صورتحال تقریباً واضح ہے۔ اس معاملہ میں عدالت اب تک ایک ملزم کوسات دن جبکہ تین ملزموں کو چھ دن کیلئے سونی پت کی پولیس ریمانڈ پر…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا لیڈر نے ممبئی میں این سی بی کے طریقہ کار کی عدالتی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائر کی درخواست
نئی دہلی، 18 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے ایک لیڈر نے کروز جہاز سے مبینہ طور پر منشیات ضبط کرنے کے معاملے میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی گرفتاری کے تناظر میں سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ درخواست میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (The Narcotics Control Bureau) اور ممبئی میں…
مزید پڑھیں » -
بجرنگ دل-وی ایچ پی کے کارکنوں نے احتجاج میں چرچ میں بھجن گائے
بنگلورو18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مذہبی جذبات کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کے الزام میں پادری اور دیگر کو درج فہرست ذات اور قبائل کے تحفظ کے قانون کے تحت نامزد کیا گیا ہے۔ تین دیگر کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ چرچ کے عہدیداروں نے کہاہے کہ انہوں نے پیر کو…
مزید پڑھیں » -
دہلی : ڈینگو سے سال کی پہلی موت ، اب تک 723 کیس رپورٹ درج
نئی دہلی ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر رکنے کے قریب ہے، لیکن ڈینگو اپنے پیر پسار رہا ہے ۔ دریں اثنا ، اس سال ڈینگو کی وجہ سے پہلی موت پیر کو دہلی میں ہوئی ہے۔ ایک 35 سالہ خاتون کے بارے میں کہا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی ہند میں شدید بارش کا قہر بدستور جاری : کیرالہ میں اب تک 24 اموات ، 10 ڈیموں کیلئے ریڈ الرٹ ، سبری مالا ’درشن‘معطل
تروونت پورم ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ ریونیو منسٹر کے راجن نے پیر کو کہا کہ ریاست میں 10 ڈیموں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ،نیز شدید بارشوں کی وجہ سے آبی سطح میں اضافے کے بعد کاکی ڈیم کے دو دروازے بھی کھول دیئے گئے ہیں۔ سبری مالا اور…
مزید پڑھیں »









