بین ریاستی خبریں
-
رنجیت سنگھ قتل کیس : ڈیرہ سچا سربراہ رام رہیم کو عمر قید اور 31 لاکھ جرمانے کی سزا
چندی گڑھ ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنچ کولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج ڈیرہ سچا سودا سربراہ اور سادھوی کے ساتھ عصمت دری کے جرم میں جیل میں بند ملزم گورمیت رام رہیم اور چار دیگر مجرموں کو رنجیت سنگھ قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں ایک نابالغ لڑکی کا اغوا، 60 ہزار میں فروخت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی دارالحکومت دہلی میں ایک 15 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے اور اسے راجستھان میں 60 ہزار روپے میں فروخت کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔دہلی پولیس نے شالیمار باغ تھانے کے اس معاملے میں دو ملزموں کو گرفتار کیا اور لڑکی کو راجستھان کے…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک : پٹرول پر ٹیکس میں کٹوتی پرجلد فیصلہ لے گی حکومت، ریاست کے لوگوں کومل سکتی ہے راحت
بنگلور، 17 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیر اعلیٰ باسوراج بومائی نے اتوار کو کہا کہ حکومت ریاست کی معیشت کا جائزہ لینے کے بعد ہی پٹرول پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کرے گی۔ پٹرول کی قیمت میں کمی پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : خاتون لیفٹیننٹ کرنل کی خودکشی معاملہ- سینئر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی، 17 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے پونے میں تین ماہ تک فوجی تربیت پر رہنے والی خاتون لیفٹیننٹ کرنل کی خودکشی کے سلسلے میں پولیس نے ایک اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اہل خانہ کی شکایت کی بنیاد پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » -
مشہور ماڈل مونا رائے کا علاج کے دوران انتقال ، جرائم پیشہ افراد نے ماری تھی گولی
پٹنہ ، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے دارالحکومت پٹنہ کی معروف ماڈل مونا رائے کا اتوار کو علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ مونا رائے کو حال ہی میں نوراتری میں ان کے گھر کے سامنے جرائم پیشہ افراد نے گولی مار ی تھی۔ واقعے کے بعد انہیں اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف…
مزید پڑھیں » -
سنگھو بارڈر قتل کیس میں عدالت نے مزید 3 ملزمان کو 6 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیجا
سونی پت، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سونی پت پولیس نے آج دہلی ہریانہ کی سنگھو سرحد پر ایک شخص کے بے رحمانہ قتل کے سلسلے میں نہنگ نارائن سنگھ ، بھگونت سنگھ اور گووند پریت سنگھ کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو 6 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا…
مزید پڑھیں » -
سرکاری قتل اب ’کنٹریکٹ کلنگ ‘ بن چکی ، تفتیشی ایجنسی کو دی جارہی ہے سپاری-سنجے راوت
سنجے راوت کامرکزی حکومت پر طنز ممبئی ، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوار کو مرکزی حکومت پر تحقیقاتی ایجنسیوں کے مبینہ طور پر غلط استعمال کئے جانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا میں سیاسی حریفوں کو ختم کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ میں سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کیخلاف ایف آئی آر ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام
لکھنؤ، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنؤ کے گوتم پلی پولیس اسٹیشن میں سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔اکھلیش یادو پر پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔ 4 اکتوبر کو…
مزید پڑھیں » -
گوا فارورڈ پارٹی کے لیڈر نے ممتابنرجی کا موازنہ درگاسے کردیا ، وزیراعلیٰ پرمود ساونت برہم
گوا ، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوا فارورڈ پارٹی (جی ایف پی) کے ورکنگ صدر کرن کنڈولکر کے سیاسی بیان نے ایک تنازع جنم دے دیا ہے۔ کنڈولکر نے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو دیوی درگا اور ریاست کی بی جے پی حکومت کو ’بھسماسور‘ قرار دیا ہے۔ ریاست کے وزیر…
مزید پڑھیں » -
19 سالہ لڑکی کے ساتھ پانچ لوگوں کی اجتماعی جنسی زیادتی، تین درندے گرفتار
اورنگ آباد، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکی’ ڈبل انجن سرکار‘ میں ایک بار پھر گینگ ریپ جیسے شرمناک واقعات میں افسوسناک اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہیں وحشیانہ سانحات میں سے ایک سانحہ کے تحت 19 سالہ لڑکی کو پانچ لوگوں کے ذریعہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر ملی…
مزید پڑھیں »








