بین ریاستی خبریں
-
جس اسکول میں خواتین اساتذہ زیادہ ہوں گی وہاں جھگڑے زیادہ ہوں گے-وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹا سرا
جے پور ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹا سرا کا ایک اٹ پٹا سا بیان ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ انہوں نے ایک پروگرام میں بیان دے ڈالا کہ جس ا سکول میں خواتین اساتذہ زیادہ ہوں ،وہاں جھگڑے زیادہ ہوتے ہیں۔ گووند سنگھ عالمی گرل چائلڈ ڈے…
مزید پڑھیں » -
بہار: تیجسوی اور تیج پرتاپ کے درمیان اقتدار کی جنگ تیز
پٹنہ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالو خاندان میں گھر میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کے درمیان سیاسی کشمکش اور اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ بی جے پی کے اہم لیڈران اس موضوع پر لالو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ کی حمایت میں آگئے ہیں۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور…
مزید پڑھیں » -
شادی کے لازمی رجسٹریشن (ترمیمی) بل ، 2021 کو حکومت کوواپس کرنے کی درخواست کی جائے گی :گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست میں کم عمری کی شادی کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت کے پختہ عزم کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور گورنر سے شادیوں کے لازمی رجسٹریشن ( ترمیمی)۔ بل ، 2021…
مزید پڑھیں » -
سی بی آئی نے مہاراشٹر ا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے گھر کی لی تلاشی
ممبئی،11 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے گھر کی تلاشی لی ہے۔ تفتیشی ایجنسی نے عدالت سے ان کے خلاف وارنٹ حاصل کرنے کے بعد ان کے گھر کی تلاشی لی ہے۔ دراصل تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے سمن جاری کرنے کے باوجود…
مزید پڑھیں » -
بجلی بحران کو تسلیم کرے مرکزی حکومت ، دہلی کو زیادہ قیمت میں خریدنی پڑرہی ہے بجلی: ستیندر جین
نئی دہلی،11 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر توانائی ستیندر جین Satyendra Kumar Jain نے کہا کہ کسی بھی پاور پلانٹ میں کوئلے کا ذخیرہ کسی بھی حالت میں 15 دن سے کم نہیں ہونا چاہیے ، بیشتر کوئلہ پلانٹس میں 1 سے 2 دن کا ذخیرہ رہ گیا ہے۔ این ٹی پی سی جو…
مزید پڑھیں » -
کسانوں کی حمایت میں کل مہاراشٹر ا بند
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے حکمران اتحاد نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل کے خلاف 11 اکتوبر کو ریاست گیر بند کا اعلان کیاگیاہے۔ این سی پی ، کانگریس اور شیوسینا کے حکمراں اتحاد مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے ہفتہ کے روز کہا کہ بند کی…
مزید پڑھیں » -
آشیش کے ’اباجان ‘کو کیوں نہیں ہٹاتے پی ایم مودی؟ یوپی پہنچے اویسی نے کساطنز
نئی دہلی،10اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے بلرام پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر سخت غصہ نکالا۔ لکھیم پور کھیری کے واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک ریپ کیس: کرناٹک میں ایک 16 سالہ طالبہ سے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں 4 افراد گرفتار
کرناٹک،10 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک پولیس نے ایک 16 سالہ طالبہ کے اغوا اور اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے اتوار کو یہ معلومات دی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشیکیش بھگوان نے بتایا کہ ایک ملزم لڑکی کو فیس بک کے ذریعے جانتا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا حکومت کا اعلان کورونا مریضوں کا علاج کررہے مقامی ڈاکٹروں کوملیں گے 1.21 لاکھ روپے
ممبئی، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کو تحفہ دیا ہے۔ ان ڈاکٹروں کو 1.21 لاکھ روپے کی ترغیبی رقم ملے گی۔مہاراشٹر حکومت نے کورونا جاں بازوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ٹھاکرے حکومت نے تمام سرکاری اور میونسپل میڈیکل…
مزید پڑھیں » -
دہلی ہائی کورٹ نے 24 ہفتے کی حاملہ خاتون کو اسقاط حمل کی اجازت دی
نئی دہلی، 9 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 24 ہفتے سے زیادہ حاملہ خاتون کو طبی اسقاط حمل کی اجازت دی ہے، کیونکہ بچے کے پیدا ہونے کے بعد اس کے زندہ رہنے کے امکانات انتہائی کم تھے۔ایک خاتون کی جانب سے طبی اسقاط حمل ایکٹ، 1971 کے تحت اسقاط…
مزید پڑھیں »








