بین ریاستی خبریں
-
ریاست میں بیشتر مسلمان کنورٹیڈ ہیں، ان کے آباء بیف نہیں کھاتے تھے:وزیراعلی آسام
گوہاٹی، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے متنازعہ بیانات کے لیے مشہور آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک بار پھر مسلمانوں کے تعلق سے قابل اعتراض بیان دیا ہے۔ انھوں نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست میں بیشتر مسلمان کنورٹیڈ یعنی مذہب تبدیل کر کے مسلمان بنے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں ممکنہ بجلی بحران کا خطرہ : ٹاٹا پاور کے ’مسیج‘ملنے کے بعد وزیراعلیٰ کجریوال نے پی ایم کولکھا خط
نئی دہلی، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ٹاٹا پاور ڈی ڈی ایل نے اپنے صارفین کو ایک پیغام بھیجا ہے ۔ پیغام میں اپیل کی گئی ہے کہ وہ بجلی کو احتیاط سے خرچ کریں ۔ٹاٹا پاور نے یہ پیغام اس لیے دیا ہے کہ ملک کو اس…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش : کالے جادو کے شک میں پڑوسیوں نے خاتون کو برہنہ کرکے پیٹا
بھوپال،09 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے قبائلی اکثریتی دھار ضلع میں ایک بار پھر ایک خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ ضلع کے مناور تھانے کے تحت مانڈوی گاؤں میں ایک خاتون کو اس کے پڑوسیوں اور دیہاتیوں نے برہنہ کرکے اس کے ساتھ استحصال کیااور…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ سے ممبئی جانے والی پشپک ایکسپریس میں ڈکیتی اور عصمت دری کے واقعات ، چار ملزم گرفتار
ممبئی،09 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے اگت پوری میں چلتی ٹرین میں تیز دھار ہتھیاروں سے لیس شرپسندوں نے ڈکیتی اور عصمت دری کی واردات کو انجام دیا ہے ۔ یہ واقعہ لکھنؤ ممبئی پشپک ایکسپریس میں پیش آیا۔ اگت پوری میں 8 افراد سلیپر بوگی میں سوار ہوئے اور انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
مظفر نگر میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
مظفر نگر (یو پی) ،09 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے بھوپا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک 22 سالہ لڑکی کو دو نوجوانوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور یہ واقعہ موبائل فون پر بھی ریکارڈ کیا گیا۔ یہ معلومات پولیس نے…
مزید پڑھیں » -
ازبکستانی شہریوں کے پاس سے 86 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر برآمد
نئی دہلی، 8 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی آئی ایس ایف نے دو ازبکستانی شہریوں کو مبینہ طور پر تقریبا 86 لاکھ روپے مالیت کے ایک لاکھ امریکی ڈالر غیر قانونی طریقے سے لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔ دو مسافروں عماتوف شیر…
مزید پڑھیں » -
قانون ہاتھ میں لینے کی چھوٹ کسی کو نہیں ، لیکن دباؤ میں کوئی کاروائی نہیں ہو گی: یوگی
لکھنؤ، 8 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے لکھیم پور واقعے کے ملزم اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کے بیٹے کی گرفتاری کے اپوزیشن کے مطالبے کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ کسی کو قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی…
مزید پڑھیں » -
دو بھائیوں پر 27 سال تک اجتماعی زیادتی کا الزام، ایف آئی آر درج
گروگرام، 8اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے گروگرام میں ایک خاتون نے دو بھائیوں پر 27 سال تک گینگ ریپ کا الزام لگایا ہے۔ گروگرام پولیس نے خاتون کی شکایت پر دونوں بھائیوں کے خلاف خاتون پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی ہے ، اب تک اس معاملہ میں کوئی ملزم گرفتار…
مزید پڑھیں » -
دہلی حکومت کا بڑا فیصلہ ویکسین کی پہلی خوراک نہ لینے والے سرکاری ملازمین کا 16 سے دفتر آنے پر پابندی
نئی دہلی، 8اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی حکومت نے کورونا وبا کو روکنے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ڈی ڈی ایم اے کے حکم کے مطابق دہلی میں سرکاری ملازمین جنہوں نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک نہیں لی ہے، وہ 16 اکتوبر سے دفتر نہیں آ سکیں گے۔اس کے علاوہ…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: خاتون سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں این سی بی کا ایک افسر گرفتار ، مقدمہ درج
ممبئی،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو یا این سی بی کے ایک افسر کو ایک خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بیورو افسر پر ٹرین میں سفر کے دوران ایک خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام ہے۔ پرلی ریلوے پولیس نے ملزم…
مزید پڑھیں »







