بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹرا کے ڈپٹی سی ایم اور تاجروں کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ 1000 کروڑ کے لین دین کا انکشاف
ممبئی،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس نے مہاراشٹرا میں ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تاجروں اور بچولیے اور پبلک آفس ہولڈرز (سرکاری عہدوں پر فائزکچھ لوگ ) کے ایک بڑے سنڈیکیٹ کو بے نقاب کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ…
مزید پڑھیں » -
سانپ سے ساس کا قتل:حیران کن معاملہ سپریم کورٹ پہنچا
نئی دہلی، 7 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ہر سال ہزاروں لوگ سانپ کے کاٹنے سے مر تے ہیں، اسے ایک حادثہ سمجھا جاتا ہے لیکن سپریم کورٹ میں ایک انوکھا کیس سامنے آیا، جس میں کسی کو مارنے کے لیے ایک زہریلے سانپ کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ عدالت…
مزید پڑھیں » -
میزورم میں کورونا کا قہر ، ایک ماہ میں 15 فیصد مثبت شرح ، دارالحکومت آئزول میں 65 فیصد کیسز
گوہاٹی،07 ؍اکتوبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمال مشرقی ریاست میزورم میں کورونا وائرس کے کیسز کی کل تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ریاستی دارالحکومت آئزول میں ہی کل کیسز کے 65 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ میزورم کی 11 لاکھ آبادی کا 9 فیصد پہلے ہی کورونا سے متاثر ہوچکا ہے…
مزید پڑھیں » -
تعلیم سمیت تمام شعبوں میں سنگھ کی دراندازی اسی لڑائی میں میں نے لوک سبھا سیٹ گنوائی: ملکاارجن کھڑگے
بنگلور،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکاارجن کھڑگے نے کہا کہ آر ایس ایس تعلیم سمیت تمام شعبوں میں دراندازی کر رہی ہے۔ کھڑگے نے کہا کہ تنظیم کے خلاف ان کی طویل لڑائی کی وجہ سے انہیں 2019 کے پارلیمانی انتخابات کے دوران اپنی لوک سبھا سیٹ سے محروم…
مزید پڑھیں » -
دہلی ہائی کورٹ نے 12سال سے جیل میں بندمحمد حکیم کی ضمانت منظور کی
نئی دہلی6اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2008 کے سیریل دھماکے میں ملزم محمد حکیم کو دہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی۔ دہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے کہاہے کہ عدالت ایک ڈاکٹر کی طرح ہے جو لوگوں کے آئینی حقوق کو مرنے سے بچاتی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 2008 کے سیریل…
مزید پڑھیں » -
کنہیاکمار کے بعد پپویادو کو کانگریس میں لانے کی تیاری
پٹنہ6اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار اسمبلی کی دونشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں آر جے ڈی کے خلاف امیدوار دینے والی کانگریس اپنے اتحادی کو ایک اور دھچکا دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ کانگریس راجیش رنجن عرف پپو یادو کو لانے کی تیاری کر رہی ہے ، جو کبھی آر جے…
مزید پڑھیں » -
ممبئی اے ٹی ایس کا دعویٰ : ممبئی سے گرفتار مبینہ دہشت گرد کے پاس پاکستان سے فون کالز آتی تھی
ممبئی،۶؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ذاکر شیخ جنہیں 17 ستمبر کو ممبئی کے جوگیشوری علاقہ سے گرفتار کیا گیا تھا ، اس کا نیٹ ورک پاکستان سے ہے۔ ممبئی اے ٹی ایس نے اس سلسلے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ذاکر شیخ Zakir Shaikh کو براہ راست پاکستان سے ہدایات مل رہی تھیں اور…
مزید پڑھیں » -
صدیقی کپن کو جیل میں ایک سال مکمل: رہائی کی مانگ کولے کر صحافیوں کادہلی میں مظاہرہ
نئی دہلی، 5 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختلف صحافی تنظیموں کے اراکین نے منگل کو یہاں پریس کلب آف انڈیا (پی سی آئی) کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیقی کپن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔پی سی آئی کے صدر اماکانت لکھیرا نے کہاکہ آج ہم نے اس…
مزید پڑھیں » -
شاہراہوں کے نئے پروجیکٹ ناسک میں کنکٹیویٹی میں اضافہ کریں گے : مرکزی وزیر نتن گڈکری
نئی دہلی 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ناسک میں قومی شاہراہوں کے کئی پروجیکٹوں کا ورچوئل طور پر افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سردست مہاراشٹرا کے تمام ضلع صدر دفاتر قومی شاہراہوں سے مربوط ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ نئے شاہراہوں کے پروجیکٹوں کی وجہ سے ناسک میں کنکٹیویٹی میں اضافہ…
مزید پڑھیں »








