بین ریاستی خبریں
-
عدالت نے صرف 9 دنوں میں زنا بالجبر کا فیصلہ سنا دیا ، مجرم کو 20 سال قید کی سزا
جے پور، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جے پور کے پوکسو کورٹ -3 میٹرو -1 (پوکسو کورٹ) نے 10 سالہ معصوم بچی کے ریپ کیس کے بعدمحض 9 دنوں میں آج فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت نے ملزم کملیش مینا کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ راجستھان میں شاید یہ پہلا کیس ہے،…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ میں این آئی اے کا چھاپہ ، دو گھرسے بھاری مقدار میں پستول اور دستی بم برآمد
میرٹھ ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے میرٹھ کے کٹھور میں کارروائی کرتے ہوئے این آئی اے نے ایک بار پھر چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے دوران این آئی نے دو لوگوں کے پاس سے مبینہ طور پر بڑی مقدار میں پستول اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ تاہم پولیس اس معاملہ میں…
مزید پڑھیں » -
دہلی-میرٹھ ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
بجنور؍میرٹھ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ کے پرتاپور تھانہ علاقہ میں پیر کی صبح دہلی-میرٹھ ایکسپریس وے پر ایک دردناک حادثہ میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جاں بحق افراد بجنور کے مالے محلے کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ دوسری جانب میرٹھ ایکسپریس وے پر سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : دیہات میں پانچویں اور شہروں میں آٹھویں جماعت سے کھلیں گے اسکول
ممبئی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد اسکول دوبارہ کھلنا شروع ہوگیا ہے۔ ممبئی سمیت مہاراشٹرا میں اسکول شروع ہو رہے ہیں۔ شہروں میں 8 ویں سے 12 ویں جماعت اور دیہی علاقوں میں 5 ویں سے 12 ویں کلاسیں شروع کی جا رہی ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
پتن جلی کنیا گروکولم کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر ۲۴؍سالہ سادھوی کی خودکشی
ہری دوار،3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پتن جلی کنیا گروکولم میں ایک سادھوی نے خودکشی کرلی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔ یہ سادھوی 24 سال کی تھی ، جو مدھیہ پردیش کی رہنے والی ہے۔ پولیس کو موقع پر ملنے والے سوسائڈ نوٹ میں…
مزید پڑھیں » -
دہلی: نند ن گری پارک میں 19 سالہ لڑکی کی ملی لاش ،جسم پر چوٹوں کے نشانات
نئی دہلی،3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کی صبح شمال مشرقی دہلی کے نندن گری بس ڈپو کے سامنے واقع پارک میں ایک 19 سالہ لڑکی کی لاش ملی ٰجس پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ پولیس نے اس کی معلومات دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق مہلوکہ سیماپوری علاقہ کی رہائشی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں مسلم نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد
بین مذہبی تعلقات کے سبب قتل کا خدشہ، ہندو تنظیموں پر شک بنگلور، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے بیلگام میں 28 ستمبر کو ریلوے ٹریک سے ایک 24 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ نوجوان کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ اسے بین مذہبی تعلقات کے سبب قتل کیا…
مزید پڑھیں » -
لیبر انسپکٹر کے ساتھ زیادتی کے الزام میں جوائنٹ لیبر کمشنر گرفتار،دہلی میں کی تھی عصمت دری
کوٹہ، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان پولیس کے بعد ریاست کا لیبر ڈپارٹمنٹ بھی شرمسار ہوا ہے۔ دراصل جودھپور میں تعینات جوائنٹ لیبر کمشنر پردیپ جھا کو کوٹا پولیس نے کوٹہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی خواتین اہلکاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بتادیں کہ واقعہ اس…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی اور آر ایس ایس نےصرف سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا مہاتما گاندھی کا نام-اشوک گہلوت
جے پور، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی فوائد کے لیے قوم کے باپ مہاتما گاندھی کو اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ 60 سال کے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی دہلی میں غیر قانونی طور پر بنے مندر کوتوڑا جائے گا: دہلی حکومت نے عدالت کو بتایا
نئی دہلی، 3 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ حکام جنوبی دہلی کی ڈیفنس کالونی میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مندر کو مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔دہلی حکومت نے یہ دلیل اس وقت دی جب ایک جائیداد کے سامنے سے…
مزید پڑھیں »






