بین ریاستی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں لالویادو بہار آئیں گے
پٹنہ3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں تیج پرتاپ یادو کو یرغمال بنائے جانے کے الزامات کے درمیان راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو بہار کا دورہ کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ لالو 22 اکتوبر کو پٹنہ آنے والے ہیں۔ اس دوران وہ کوشیشورستھان اور تارا پورسیٹوں…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی کی بھوانی پور نشست سے جیت- جیت نے واضح کردیا ہے کہ بنگال کے عوام کیا چاہتے ہیں۔نندی گرام سازش کا آج جواب دیا گیا ہے:ممتا بنرجی
کولکتہ ، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے ہائی پروفائل بھوانی پور ضمنی انتخاب میں 58،000 سے زائد ووٹوں سے جیت حاصل کرکے وزیر اعلیٰ کا عہدہ برقرار رکھا محترمہ بنرجی نے اپنی قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پرینکا ٹبریوال کو 58،832 ووٹوں…
مزید پڑھیں » -
19 سال تک داغدار پولیس والوں کو بچاتارہاسسٹم-سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کوپھٹکار، کہا ’معاوضہ دیجئے‘
نئی دہلی ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش حکومت کی لاپرواہی پرسپریم کورٹ نے پھٹکارلگائی ہے۔ 2002 کے مبینہ جعلی انکاؤنٹر کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کو گرفتاری کے عدالتی حکم کے باوجود آزادانہ گھومنے پھرنے کی اجازت تھی۔ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ سات دنوں کے…
مزید پڑھیں » -
اینٹیلیا کیس: ممبئی کے سابق کمشنر پرمبیر سنگھ کی میڈیکل رپورٹ پروزارت داخلہ کو شک، ہوگی جانچ
ممبئی ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی وزارت داخلہ کو شک ہے کہ ڈی جی رینک کا افسر پرمبیر سنگھ بیرون ملک ہے۔ وزارت داخلہ نے میڈیکل رپورٹ کی صداقت پر شک شروع کر دیا ہے جو پرمبیر سنگھ نے اپنی چھٹی کیلئے پیش کی تھی۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ میں کم عمری کی شادی کی تلخ حقیقت 2019 میں 15-19 سال کی لڑکیوں کی ماں بننے کی شرح 4 فیصد سے زیادہ
تریونت پورم ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ حکومت کی رپورٹ میں کڑوا سچ سامنے آیا ہے۔ 4.37 فیصد حاملہ خواتین 2019 کے دوران 15-19 سال کی عمر میں تھیں۔ 19 سال کی عمر تک ان میں سے کچھ نے دوسرے بچے یا تیسرے بچے کو جنم دیا۔ ریاستی حکومت کی رپورٹ خواتین…
مزید پڑھیں » -
بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی کے ’جھوٹے‘ قائدین ۔ ہندوستان شرمندہ-گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘
یوگی حکومت اوروزیراعظم مودی کی طرف سے گمراہ کن تشہیر کے بعد گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں مرکزی سطح کے علاوہ کئی ریاستوں میں برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی تیزی سے بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی بنتی جارہی ہے کیونکہ نہ صرف وزیراعظم کی سطح پر بلکہ…
مزید پڑھیں » -
نکسلیوں کے ہاتھوں امریکن فوج کے ہتھیار ، سیکورٹی فورسز کی اڑی نیند
رانچی ،یکم اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جس رائفل کا استعمال کبھی امریکی فوج استعمال کرتی تھی ، اب وہ رائفل نکسلیوں کے استعمال میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ رائفل نکسلیوں تک کیسے پہنچی؟ این آئی اے اس کا جواب تلاش کرے گی۔ درحقیقت دو دن پہلے جھارکھنڈ کے لاتیہا میں پولیس…
مزید پڑھیں » -
سیونی میں 3.6 شدت کا زلزلہ ، لوگ سڑکوں پر نکل آئے
سیونی ؍بھوپال،یکم اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کی صبح مدھیہ پردیش کے سیونی میں خوف وہراس تھا، کیوں کہ لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ زلزلہ صبح 11.49 کے قریب آیا۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 3.6 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے کسی کو کوئی نقصان نہیں…
مزید پڑھیں » -
سونبھدر اجتماعی عصمت دری معاملہ :پاکسو معاملے میں دو ملزمین کو عمر قید
سونبھدر:30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے اڈیشنل سیشن جج/اسپیشل جج پاکسو ایکٹ (The Protection of Children from Sexual Offences) پنکج شریواستو کی عدالت نے سگی بہنوں کے ساتھ ہوئے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں دوملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق دو سگی بہنوں نے آتھ نومبر…
مزید پڑھیں »









