بین ریاستی خبریں
-
اترپردیش: مظفر نگر میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
مظفر نگر،23؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 16 سالہ لڑکی کو تین افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ لوگ لڑکی کو بندوقوں کا خوف دکھا کر جنگل لے گئے۔ یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » -
سارن میں ٹرین سے کٹ کر نوجوان کی موت
چھپرہ ،23 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں سارن ضلع کے شمال مشرقی ریلوے کے چھپرہ ۔ سیوان ریل سیکشن کے کوپا اور داﺅد پور اسٹیشن کے مابین بنکٹا گاﺅں کے نزدیک جمعرات کو ٹرین سے کٹ کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ گوالیر سے برونی جانے والی…
مزید پڑھیں » -
متھرا:عصمت دری کے ملزم کو 25سال کی سزا
متھرا:23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا کی ایک عدالت نے دوشیزہ کے ساتھ عصمت دری کرنے کے ملزم کو 25سال کی قید اور دو لاکھ 30ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق 17نومبر سال 2017 کو چھاتہ کوتوالی کے دوتانا گاؤں باشندہ متاثرہ کے والدین کھیت گئے تھے کہ اسی دوران پڑوسی…
مزید پڑھیں » -
دہلی فساد: عدالت نے 10 لوگوں کے خلاف آتشزدگی کے الزامات ہٹائے کہا پولیس خامیوں کوچھپائی رہی ہے
نئی دہلی، 22 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے شہر میں فروری 2020 کے فسادات کے دوران دکانوں کو لوٹنے کے الزام میں 10 ملزمان کے خلاف آتشزدگی کا الزام خارج کردیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ پولیس ایک خامی چھپانے اور دو مختلف تاریخوں کے واقعات کو…
مزید پڑھیں » -
ا عظم گڑھ: مختار انصاری سمیت 11 کیخلاف گینگسٹر عدالت میں چارج شیٹ داخل
اعظم گڑھ ، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی باندہ جیل میں بندباہو بلی نیتا مختار انصاری کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اعظم گڑھ کے گینگسٹر کورٹ میں ایم ایل اے مختار انصاری کے خلاف چارج شیٹ دائر کی گئی ہے۔ تفتیش کار پرشانت شری واستو نے یہ چارج…
مزید پڑھیں » -
دلت لڑکا کے مندر پہنچ کر ’آشیرواد‘ لینے پر اعلیٰ برادری برہم،35 ہزار روپے جرمانہ
دلت خاندان سے مندرکو’ پاک کرنے ‘کیلئے جرمانہ مانگنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار بنگلور ، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت خواہ دلتوں کے تحفظ کے لیے کتنے ہی سخت قانون کیوں نہ بنالے ، لیکن سماج کے اعلیٰ برادری کے لوگوں پر اس کا اثر بالکل بھی نہیں پڑتا ، دلت…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں حاملہ غیر ملکی خاتون اور اس کے بیٹے کا بے دردی سے قتل
نئی دہلی ،22؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے کالکاجی علاقے میں ایک حاملہ غیر ملکی خاتون اور اس کے ایک سالہ بیٹے کی خون سے لت پت لاشیں ملنے کے بعد افراتفری پھیل گئی ہے۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کرغزستانی Kyrgyzstan خاتون اور اس کے بچے کو کالکاجی علاقے میں…
مزید پڑھیں » -
دہلی کینٹ ریپ؍قتل معاملے میں لڑکی کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ملزم ہے فحش کاعادی : دہلی پولیس کی چارج شیٹ
نئی دہلی،22؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کینٹ میں 9 سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے معاملے میں دہلی پولیس کی چارج شیٹ کے مطابق متاثرہ بچی کی دم گھٹنے سے موت ہوئی۔ اس سے قبل بھی ملزم پادری نے متاثرہ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کیا تھا ۔ دہلی پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ کے مشہور پدمنابھسوامی مندر ٹرسٹ کا آڈٹ کیا جائے گا: سپریم کورٹ
نئی دہلی ،22؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ کیرالہ کے مشہور پدمنابھسوامی مندر ٹرسٹ کا آڈٹ کیا جائے گا۔ 25 سال سے ٹرسٹ کے آڈٹ کے حکم کی پابندی والی درخواست خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا کہ ٹرسٹ…
مزید پڑھیں » -
ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کا استقبال، محشر خیال و روح سخن کا رسم اجرا اور محفل مشاعرہ کا انعقاد
الٰہ آباد: 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضیائے حق فاؤنڈیشن اردو ہندی زبان و ادب کے فروغ کے لیے خصوصی کام کرتا ہے جس کے مقصد کے حصول کے لیے یہ ادارہ وقتا فوقتا مختلف ادبی ،علمی ،لٹریری پروگرام،ویبینار کا انعقاد کرتا ہے ۔جس میں بزرگ شعرأ و ادباء کے ساتھ ساتھ نئے قلم…
مزید پڑھیں »









