بین ریاستی خبریں
-
فیروزآباد: سلیپر بس میں بیٹی کے ساتھ عصمت دری، ماں سے چھیڑ چھاڑ
فیروزآباد:21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے شکوہا آباد علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر دلی سے شکوہا آباد آتے وقت چلتی بس میں ماں۔بیٹی کے ساتھ سلیپر بس کے کلینر اور کنڈکٹر کے ذریعہ چھیڑ چھاڑ اور عصمت داری کا معاملہ پیش آیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اشوک کمار شکلا نے…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری کے بعد شادی سے بچنے کیلئے نوجوان نے دیا ’کنڈلی ‘کا حوالہ
بمبئی ہائی کورٹ نے خارج کی درخواست ممبئی، 21 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی ہائی کورٹ نے ایک 32 سالہ شخص کو ریپ اور دھوکہ دہی کے کیس میں بری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے کہا کہ عصمت دری کے بعد شادی سے بچنے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
جتن رام مانجھی نے رام کے وجود کو خیالی اور مفروضہ قرار دیا، مگر نصاب میں رامائن کی شمولیت کے مد عی
پٹنہ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رام چرت مانس (رامائن) کو نصاب میں شامل کرنے کے مطالبے سے بہار کی سیاست ابال میں ہے ۔ این ڈی اے کے کئی رہنماؤں نے رامائن اور رام چرت مانس کو نصاب میں شامل کرنے کے بیانات جاری کیے ہیں۔ان مطالبات کے درمیان ، بہار کے سابق…
مزید پڑھیں » -
ویشالی: مہنار نابالغہ قتل کیس کا انکشاف، کلیدی ملزم سمیت 5 گرفتار
حاجی پور، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صوبہ بہار کے ویشالی ضلع کے مہنار میں پیش آئے معروف نابالغہ قتل کیس میں پولیس نے انکشاف کیا ہے۔ اس کیس میں ایک خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے ملزم کے گھر سے وہ گمچھا (گلے میں لپیٹنے والا…
مزید پڑھیں » -
شیو سینا کامہنت نریندر گری کی موت معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ
نئی دہلی،21؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہنت نریندر گیری کی موت معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں ہندوتوا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔ انہوں نے اعلیٰ سنت کی پراسرار موت کی سی…
مزید پڑھیں » -
ریپ کے بدلے ریپ ! بہن کے ساتھ ہوئی عصمت دری ، 2 بھائیوں نے ملزم کی بہن کے ساتھ کی اجتماعی عصمت دری
ریوا ،21؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش میں ایک نابالغ بہن کی درندگی کا بدلہ لینے کے لیے دو حقیقی بھائیوں نے مل کر اجتماعی عصمت دری کا گھناؤنا کارنامہ انجام دیا ۔ ملزمان کی نابالغ بہن کے ساتھ متاثر کے بھائی نے 7 ماہ قبل عصمت دری کی تھی ۔ دل…
مزید پڑھیں » -
محکمہ صحت کی لاپروائی کا خمیاز ہ : ویکسین لگاتے وقت انجکشن کی سوئی ٹوٹی ، نوجوان کا دایاں ہاتھ اور ایک ٹانگ معطل
للت پور؍لکھنؤ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے للت پور میں محکمہ صحت کی بڑی غفلت سامنے عیاں ہوگئی۔ یہاں ایک نوجوان کے بازو میں کورونا ویکسین لیتے وقت سوئی ٹوٹ گئی، اس کی وجہ سے نوجوان کی حالت بگڑ گئی۔ ناقابل برداشت درد کی وجہ سے نو دن کے بعد ڈسٹرکٹ اسپتال کے ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -
نتیش کمارکے قافلے میں شامل اسکارپیو حادثہ کا شکار
پٹنہ 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی ایم نتیش کمار کا قافلہ ایک حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ معلومات کے مطابق پیر کو سی ایم نتیش کا قافلہ پٹنہ سے بانکاجا رہا تھا۔ اس دوران قافلے میں موجوداسکارپیوٹکرا گئی۔ اچھی بات یہ ہے کہ سی ایم نتیش کمار اس میں موجود نہیں تھے۔ حادثے…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ اورنائب وزرائے اعلیٰ کی حلف برداری،مودی کی مبارک باد
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دلت کانگریسی لیڈرچرنجیت سنگھ چنی نے پنجاب کانگریس کے سیاسی بحران کے درمیان پیرکے روزپنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھی چنی کی تقریب حلف برداری میں پہنچے۔ گورنر پنجاب بنوری لال پروہت نے راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ…
مزید پڑھیں » -
دلت وزیراعلیٰ بنانے کومایاوتی نے انتخابی چال بتایا
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے چرنجیت سنگھ چننی ، جو کہ درج فہرست ذات سے تعلق رکھتے ہیں ، کو پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ مقرر کیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو اور یوپی کی سابق سی ایم مایاوتی نے اسے انتخابی چال قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ کانگریس کو…
مزید پڑھیں »








