بین ریاستی خبریں
-
میں نے کوئی قانون شکنی نہیں کی:سونوسود
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس کے سروے کے بعد ٹیکس چوری کے الزامات میں گھرے بالی وڈ اداکار سونو سودنے میڈیاکے سامنے پہلی بار اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑی۔ سونو نے کہاہے کہ میں نے کوئی قانون نہیں توڑا ہے۔ ٹیکس حکام نے مجھ سے چار دن تک پوچھ گچھ…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ میں موسلا دھار بارش ، نظام زندگی متاثر
کولکاتہ20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ اوراس سے ملحقہ اضلاع میں پیر کی صبح موسلا دھار بارش ہوئی ، جس سے ہفتے کے پہلے کام کے دن معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے کم سے کم ایک دن مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔رات 1 بجے سے صبح 7 بجے تک…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ نے بجلی بل کی معافی کااعلان کیا
عام آدمی پارٹی پرطنز،بی جے پی سرکار سے زرعی قوانین واپس لینے کی اپیل چنڈی گڑھ20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئے وزیراعلیٰ پنجاب ، چرنجیت سنگھ چننی نے پیر کو حلف لیا۔ پہلی پریس کانفرنس میںنئے وزیراعلیٰ نے اعلان کیاہے کہ پنجاب میں غریبوں اور کسانوں کے بجلی ، پانی کے بل معاف کیے جائیں…
مزید پڑھیں » -
رواں برس دہلی میں ڈینگو کے 211 کیسز،گزشتہ ایک ہفتے میں 53 مریض پائے گئے
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50 سے زائد ڈینگومریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سال کے بعد اس مچھر کے کاٹنے کی بیماری کے کل معاملات 210 سے تجاوزکر گئے ہیں۔ یہ معلومات پیر کو جاری ہونے والی میونسپل باڈی کی رپورٹ میں دی گئی ہیں۔رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
جاوید اختر ہتک عزتی کیس-کنگنا رناوت کوبالآخر عدالت میں پیش ہوناپڑا ، سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی
ممبئی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف اندھیری عدالت میں نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کی جانب سے دائر ہتک عزتی کیس میں آج اندھیری عدالت میں سماعت ہوئی۔ کنگنا پیر کو عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت میں ان کی حاضری نشان زد کی گئی جس کے بعد سماعت…
مزید پڑھیں » -
تملناڈو میں آٹھ کروڑ قیمت کی ’سی ککمبر‘ ضبط
نئی دہلی، 20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین کوسٹ گارڈ(آئی سی جی) نے تملناڈو میں رامیشور کے نزدیک دو ہزار کلوگرام ممنوعہ سمندری مچھلی ’سی ککمبر Sea-Cucumber ‘ ضبط کی ہے جسے بین الاقوامی بازار میں اسمگلنگ کے لئے پکڑا گیا تھا۔ اس کی بازار میں قیمت تقریباً آٹھ کروڑ روپے لگائی گئی ہے۔انڈین…
مزید پڑھیں » -
مبینہ انتہاپسند حمید کی گاڑی کانپور سے اے ٹی ایس کے برآمد کرنے کا دعویٰ
کانپور،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتوار کوکانپور میں یو پی اے ٹی ایس نے حمید نامی مبینہ دہشت گرد کی گاڑی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چھ مشتبہ افراد کی گرفتاری کے بعد سے پولیس حمید نامی شخص تلاش کر رہی ہے۔ حمید گرفتار مشتبہ دہشت گرد اسامہ کا قریبی بتایا جاتا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ایک اور مشتبہ شخص کو کیاگرفتار
ممبئی،19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس کی جانب سے پاکستان سے مزعومہ تربیت یافتہ لوگوں کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں سرچ آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے ہفتہ کے دن ایک اور شخص کو تھانے ضلع کے ممبرا ٹاؤن سے پوچھ…
مزید پڑھیں » -
بہار میں تبدیلی مذہب کے الزام میں مندر کا پجاری گرفتار
پٹنہ،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سپول ضلع کے ایک پجاری کو تبدیلی مذہب میں مبینہ ملوثی کے الزام میں ہفتہ کے روز گرفتار کر لیا گیا۔ مبینہ پجاری روی گپتا سپول ضلع کے راجیشوری تھانہ کے تحت بلہی گائوں کا رہنے والا ہے۔ روی گپتا نے حال ہی میں عیسائی مذہب قبول کر…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ میں 21 ستمبر سے کھلیں گے پرائمری اسکول، کورونا کے پیش نظر ڈیڑھ سال سے تھے بند
دہرہ دون،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ میں کورونا کی وبا کے پھیلائو کے پیش نظرتقریباً ڈیڑھ سال تک بند رہنے کے بعد پہلی سے پانچویں جماعت تک کے لئے تمام اسکول 21 ستمبر سے کھلنے جا رہے ہیں۔ محکمہ اسکولی تعلیم کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری کردہ احکامات کے مطابق دن میں…
مزید پڑھیں »








