بین ریاستی خبریں
-
مسلم خاتون کو لفٹ دینے والے نوجوان پر حملہ کرنے والے دو گرفتار
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلور میں پولیس نے دو مسلم نوجوانوں کو مبینہ طور پر اس شخص پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جس نے ایک مسلمان عورت کو اپنی موٹر سائیکل پر لفٹ دی تھی۔ ایسٹ بنگلور کے ڈپٹی کمشنر پولیس سری ناتھ جوشی نے بتایا کہ پولیس نے ان…
مزید پڑھیں » -
تیجسوی اور میسا بھارتی سمیت چھ افراد پر ایف آئی آر کا حکم
پٹنہ،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے چھوٹے بیٹے اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو ، میسا بھارتی سمیت چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے یہ حکم پٹنہ سول کورٹ میں دائر شکایت کے ذیل میں…
مزید پڑھیں » -
امید ہے کہ کیپٹن کانگریس کو نقصان پہنچانے والا قدم نہیں اٹھائیں گے: اشوک گہلوت
جئے پور ،19؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اتوار کو کہا کہ امریندر سنگھ نے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف محاذ کھول دیا، جنہوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہیں امید ہے کہ امریندر ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے جس…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کے بحران کا ضمنی اثر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے او ایس ڈی کااستعفیٰ
جئے پور ،19؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے او ایس ڈی لوکیش شرما نے ہفتہ کی رات ایک ٹویٹ پوسٹ کرنے کے چند گھنٹوں بعد اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ان کے ٹویٹ کو پنجاب میں قیادت کی تبدیلی پر کانگریس کی بالواسطہ تنقید کے طور پر دیکھا گیاتھا۔…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس: انیل دیشمکھ نے سچن وازے سے لئے تھے 4.7 کروڑ ، پیسوں کے لین دین کا اشارہ
ممبئی ،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کہا کہ پیسے کی لین دین سے بادی النظر میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے سابق پولیس اہلکار سچن وازے اور ان کے معاون کندن شندے سے 4.7 کروڑ روپے لیے تھے۔عدالت نے مبینہ منی…
مزید پڑھیں » -
دہلی فسادات: استغاثہ بار بار کال کرنے کے باوجود عدالت نہ پہنچا- پولیس کی سخت سرزنش کی
نئی دہلی 18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے دہلی پولیس پر اس کے سست رویے کی وجہ سے سخت تنقید کی اور کہا کہ پولیس کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام نے 2020 کے فسادات کے مقدمات میں مناسب کارروائی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ارون کمار گرگ…
مزید پڑھیں » -
یوپی: برہمنوں کے بعد اب دلتوں کولبھائے گی ایس پی، آج سے شروع ہوگا’دلت ڈائیلاگ‘
لکھنؤ، 18 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی، بی ایس پی سمیت ریاست کی تمام بڑی جماعتیں اس بار برہمن ووٹ بینک حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی اب سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے دلتوں کو اپنے پالے میں لانے کی کوشش…
مزید پڑھیں » -
دہشت گردی کے الزام میں ممبئی کے ناگپاڑہ سے ذاکرگرفتار
ممبئی، 18 ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ آج مہاراشٹرا اے ٹی ایس اور ممبئی کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم نے جنوبی ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے سے ایک مشتبہ دہشت گرد کو حراست میں لیا ہے۔ مشتبہ ملزم کا نام ذاکر بتایا جا…
مزید پڑھیں » -
ڈاکٹر دِل آراء زاہد رشید کی M.S.(جنرل سرجری) میں شاندار کامیابی
مالیگاوں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الحمد للہ ، شعبۂ طب میں شہر عزیز کے طلباء اور طالبات کی کامیابیوں کا سلسلہ نہ صرف دراز ہے۔ بلکہ مختلف شعبوں میں شہر کے اوّلین ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہورہا ہے۔ اِسی سلسلے کی تازہ کڑی ڈاکٹر دِل آراء کی ایم۔ ایس جنرل سرجری میں شاندار کامیابی…
مزید پڑھیں »






