بین ریاستی خبریں
-
لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں-میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے-ممبئی کی معذور بہادر بیٹی روشن جواد نے ایم ڈی بن کر ملک وقوم کانام روشن کیا
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاید رؤشن جواد جیسی باہمت اور حوصلہ مند خاتون کے لئے ہی مشہور شاعر امیر قزلباش نے کبھی کہا تھا کہ ۔۔۔۔۔ لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے امیر قزلباش ممبئی کے مضافاتی علاقہ جوگیشوری…
مزید پڑھیں » -
سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیارکی
کولکاتہ18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق مرکزی وزیر بابل سپریو Babul Supriyo نے بی جے پی کو بڑا دھچکا دیا ہے۔بابل سپریو نے ہفتہ کو ٹی ایم سی کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی اور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ بابل سپریو کو حال ہی…
مزید پڑھیں » -
کیپٹن امریندر سنگھ نے قانون ساز کی میٹنگ سے قبل وزیر اعلیٰ کے عہدے سے دیا استعفیٰ
چنڈی گڑھ ، 18 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کی دو بار کمان سنبھالنے والے کیپٹن امریندر نے آج شام قانون ساز پارتی کی میٹنگ سے قبل ہی وزیراعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ایک اہم سیاسی پیش واقعہ میں ، پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ…
مزید پڑھیں » -
کنور یونیورسٹی میں ساورکر اور گولولکر کو نصاب سے ہٹانے کا فیصلہ: بی جے پی چراغ پا
کنور، 17 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کنّور یونیورسٹی (کیرالہ) نے وی ڈی ساورکر اور ایم ایس گولولکر کے نظریات اور ان کے کاموں کو اپنے نصاب سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کافی تنازعہ کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے اور اب جلد ہی پوسٹ #گریجویٹ کے گورننس اینڈ پالیٹکس نصاب…
مزید پڑھیں » -
والدین کو پریشان کرنے والے بیٹے اور اس کی بیوی پر ممبئی ہائی کورٹ برہم، فلیٹ خالی کرنے کا حکم
ممبئی، 17 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی ہائی کورٹ نے ایک شخص اور اس کی #بیوی کو اپنے بزرگ والدین کا گھر ایک مہینے کے اندر خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ شخص #والدین کو پریشان کرتا تھا اور ان کا گھر خالی کرنے سے انکار کر رہا تھا۔ جسٹس جی ایس کلکرنی…
مزید پڑھیں » -
مودی کی یوم پیدائش پر شیوسینا نے کیا طنز، پوچھا ’مہنگائی کم کرنے والا کیک کب کاٹیں گے‘؟
ممبئی، 17 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش آج بی جے پی لیڈران و کارکنان پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں لیکن اس درمیان شیوسینا نے پی ایم مودی پر طنز کا تیر چلایا ہے۔ ایک وقت این ڈی اے میں شامل رہنے…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ ٹھاکرے نے بھاجپا کو قریبی معاون قرار دیا ، متحد ہونے کی قیاس آرائی
اورنگ آباد ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں زعفرانی گروہ بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان قربت پھر بڑھنے کے آثار نظر آ رہے ہیں ۔ اورنگ آباد کے ایک پروگرام میں شریک سی ایم ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر ریل راؤ صاحب دانوے کی طرف دیکھ…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ: ہاتھیوں کا اشتعال ، سیلفی لینے والے دو افراد سمیت تین ہلاک
رائے پور ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ میں ہاتھیوں کی غضبناکی کا سامنا ہے ۔ ریاست کے مہاسموند ، جش پور اور بالودا اضلاع میں ہاتھیوں کے حملوں کے تازہ واقعہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اسی کے ساتھ ہاتھیوں نے اس ماہ اب تک نو افراد کو ہلاک کردیا۔ اردودنیا ایپ انسٹال…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں ہمیں ڈی ایم اور ای وی ایم سے محتاط رہنا ہوگا: اکھلیش یادو
لکھنؤ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کے دفتر میں آل انڈیا وشوکرما مہاسبھا کی تقریب منعقد کی گئی ۔ اس میں ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔ پروگرام میں اکھلیش یادو نے بی جے پی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر وشواکرم…
مزید پڑھیں »








