بین ریاستی خبریں
-
رام راج کی ترغیب سے حکومت چلا رہے ہیں کیجریوال :سسودیا
اترپردیش :14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی(عاپ)لیڈر و دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش #سسودیا نے آج یہاں کہا کہ پورے ملک میں اروند #کیجریوال ہی واحد ایسے وزیر اعلی ہیں جو رام راج کی ترغیب سے #حکومت چلا رہے ہیں۔اترپردیش میں انتخابی بگل پھونکنے کے لئے #اجودھیا پہنچے مسٹر سسودیا نے منگل…
مزید پڑھیں » -
گواحکومت کا نیا فرمان : کیرالہ سے آنے والے مسافروں کے لیے پانچ روزہ قرنطینہ لازمی
پنجی،13؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر #گوا حکومت نے باہر سے آنے والے لوگوں کے لئے پانچ روزہ #قرنطینہ لازمی قراردیا ہے۔ریاستی حکومت نے خاص طور پر طلباء کیرالہ سے کام کے مقصد سے گوا میں داخل ہورہے لوگوں کے لیے یہ قوانین نافذ کیا ہے۔ ریاستی عہدیداروں…
مزید پڑھیں » -
ساکی ناکہ کے بعد اب الہاس نگر میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ
ممبئی میں تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے ریپ کا واقعہ ممبئی،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں #ریپ کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ #ممبئی میں ساکی ناکا کے بعد اس بار الہاس نگر میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ #زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الہاس نگر ریلوے اسٹیشن پر…
مزید پڑھیں » -
نیٹ امتحان سے چھوٹ دینے کیلئے بل لائے گی تمل ناڈو حکومت، اسمبلی میں ہوگا پیش
چنئی،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا #وائرس کے خطرے کے درمیان، آج ملک میں نیٹ امتحان کاانعقادکیا گیا۔ ملک بھر میں 13 لاکھ سے زائد طلبہ نے اس امتحان کے لیے اپنا رجسٹریشن کرایا ۔ وہیں اب تمل ناڈو حکومت نیٹ Neet #امتحان سے چھوٹ دینے کیلئے ایک بل لانے کی تیاری کر رہی…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا : خاتون کے قتل میں غیر ملکی ہاتھ بے نقاب
بنگلہ دیشی ملزم گرفتار ، ہندوستان کا جعلی آدھار کارڈ اور پاسپورٹ برآمد نوئیڈا ، 12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے اتوار کو نوئیڈا کے سیکٹر 49 کے تھانہ شرف آباد گاؤں کی رہائشی #خاتون کے #قتل کے سلسلے میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق #ملزم بنگلہ دیش کا رہائشی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
ایک دن کے بعد شیوسینا کا یو ٹرن: اب امیدوار صرف 100 نشستوں پر ہی کریں گے مقابلہ
لکھنؤ ، 12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی حکمران جماعت شیوسینا نے اگلے سال یوپی اسمبلی #انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن سیٹوں کے حوالے سے اب بھی الجھن برقرار ہے۔ شیو سینا کی اتر پردیش ایگزیکٹو میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ پارٹی یوپی میں 403 نشستوں پر الیکشن لڑے…
مزید پڑھیں » -
تہاڑ جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان تصادم
نئی دہلی12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی سب سے محفوظ سمجھی جانے والی تہاڑ جیل میں کل رات #قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس خونی #تصادم کی وجہ سے دو سے تین قیدی زخمی ہوئے ہیں ، جنہیں #جیل انتظامیہ نے اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ #واقعہ کے منظر عام پر…
مزید پڑھیں » -
بھوپندر پٹیل گجرات کے وزیر اعلیٰ ہوں گے
نئی دہلی12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھوپندر پٹیل گجرات کے اگلے #وزیراعلیٰ ہوں گے۔ #گجرات کے اگلے #وزیراعلیٰ بننے کے نام پر یہ فیصلہ تمام سیاسی دعویداروں کوچونکا کر بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں لیاگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھوپندر پٹیل Bhupendra Patel سابق وزیر اعلیٰ آنندی بین پٹیل کے بہت قریب…
مزید پڑھیں » -
شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانہ سپردخاک
لدھیانہ جامع مسجد میں تدفین ، لاکھوں مسلمانوں نے جنازے میں شرکت کی لدھیانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے مشہور #آزادی پسند خاندان کے وارث شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی (63) گزشتہ روز سی ایم سی #اسپتال #لدھیانہ میں #انتقال کر گئے۔ #مولانا #حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی ، 8 مارچ…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے تباہ حال کیرالہ میں 30 ستمبر تک 100 فیصد ٹیکہ کاری کا ہدف
تریونت پورم،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے ریاست میں 20 ہزار سے زائد نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور کئی دن تو 30 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان مشکل حالات کو دیکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں »








