بین ریاستی خبریں
-
ساکی ناکا ریپ کیس: ٹھاکرے نے انسانیت پر دھبہ قراردیا ، فاسٹ ٹریک کورٹ میں سماعت کاحکم
ممبئی،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ممبئی کے ساکی ناکا میں ایک خاتون کے ریپ اور قتل کے واقعے کو انسانیت پر دھبہ قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں ایک فاسٹ ٹریک سماعت کا وعدہ کیا ہے۔ #مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو #ٹھاکرے نے کہا کہ مجرم…
مزید پڑھیں » -
’جنگل راج سے ڈرتے رہو، ایجاد کو برداشت کرتے رہو‘، رائے دہندگان پر لالو پرساد کا طنز
پٹنہ،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سابق #وزیراعلی اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو #پرساد یادو نے بزرگ مریض کو اسپتال لے جانے کے لئے پالیتھن کی چادر کو اسٹریچر کی طرح استعمال کیے جانے پر #طنز کرتے ہوئے اسے مسٹر نتیش کمار کی ایجاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا کا یوپی کی تمام نشستوں پر اسمبلی انتخابات لڑنے کا اعلان
لکھنؤ ، 11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا یوپی اسمبلی انتخابات میں تمام 403 نشستوں پر الیکشن لڑے گی۔ یہ فیصلہ پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹو اجلاس میں کیا گیا ہے۔میٹنگ میں شیوسینا نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت صوبہ میں امن و امان کے انتظامات میں ناکام ہوچکی ہے ، صوبہ کی بہنیں…
مزید پڑھیں » -
گجرات : اسمبلی انتخابات سے 15 ماہ قبل وجے روپانی وزیراعلیٰ کے عہدہ سے مستعفی
احمد آباد ، 11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں اسمبلی انتخابات سے قبل بڑی خبر آگئی ۔ریاستی وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔وہ گورنر آچاریہ دیو ورت سے ملاقات کرکے انہیں اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔ اس ا ستعفیٰ کے بعد گجرات میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی ریپ کیس: ریپ متاثرہ کی ممبئی میں موت ، آپریشن کے بعد بھی حالت نازک تھی
ممبئی ،11؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ساکی ناکہ علاقے میں ایک 30 سالہ لڑکی کو عصمت دری کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے نجی حصے پربے دردی سے حملہ کیا گیا۔ عصمت دری کا شکار ہونے والی لڑکی کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی پر یوگی حکومت کا قبضہ
رامپور میں واقع جو ہر یونیورسٹی پر اتر پردیش حکومت کا قبضہ ہو گیا ہے-ضلع انتظامیہ نے یونیورسٹی کی تقریبا 70 ایکڑ زمین اپنے قبضے میں لے لی ہے رام پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعظم خان کی مشکلیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ اب ان کے ذریعہ رامپور میں بنائی…
مزید پڑھیں » -
مایاوتی کے انکار کے بعد مختار پر اویسی ہوئے مہربان
’یوپی میں من پسندسیٹ کی پیشکش‘ لکھنو، 10 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے جمعہ کے روز اپنے ایک اعلان میں کہا ہے کہ ان کی پارٹی آئندہ اسمبلی انتخابات میں کسی بھی زورآور یا مافیا کو ٹکٹ نہیں دیں گی۔ مایاوتی نے مختار انصاری کو ٹکٹ نہیں دینے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال ضمنی انتخاب: ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کی ، 30 ستمبر کو ہوگی ووٹنگ
کولکاتہ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی #وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے ضمنی انتخاب کے لیے آج اپنا پرچہ #نامزدگی داخل کیا۔ علی پور میں ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ کے لیے نامزدگی داخل کی۔بی جے پی نے اس اسمبلی…
مزید پڑھیں » -
ویکسین نہ لینے والے ملازمین پر حکومت کی سختی ، 15 ستمبر کے بعد چھٹی پر بھیجنے کا حکم
چنڈی گڑھ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیراعلیٰ #پنجاب امریندر سنگھ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ جن #ملازمین کوصحت کے علاوہ دیگر وجوہات کی بنا پر #کورونا #ویکسین کی پہلی #خوراک نہیں ملی، انہیں 15 ستمبر سے لازمی چھٹی پر بھیج دیا جائے گا۔ کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب کے لوگوں کو…
مزید پڑھیں »








