بین ریاستی خبریں
-
میرا بھائیندر میں غیر قانونی درگاہ پر بلڈوزر کارروائی متوقع، بی جے پی ایم ایل سی نے اٹھایا مسئلہ
ممبئی، 26 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی سے ملحق میرا بھیندر میں واقع ایک غیر قانونی درگاہ پر بلڈوزر کے استعمال کا امکان ہے۔ یہ مسئلہ سب سے پہلے ممبئی میونسپل کارپوریشن کونسل میں اٹھایا گیا تھا، اور اب اس پر بڑے پیمانے پر بحث ہو رہی ہے۔ بی جے پی کے ایم ایل…
مزید پڑھیں » -
کرنیل سنگھ کا دہلی پولیس کمشنر کو خط، سڑکوں اور عوامی مقامات پر نماز پڑھنے پر پابندی کا مطالبہ
نئی دہلی، 26 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کی شکور بستی سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے کرنیل سنگھ نے بدھ کو دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ کو ایک خط لکھا، جس میں بی جے پی ایم ایل اے نے سڑکوں پر نماز پڑھنے پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کتے کے کاٹنے سے گائے کو ریبیز، دودھ پینے سے خاتون کی موت؛ یوپی میں چونکا دینے والا واقعہ
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گریٹر نوئیڈا کے جیور علاقے کے تھورا گاؤں سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں 40 سالہ خاتون ریبیز کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق، خاتون نے اس گائے کا دودھ پیا تھا جسے ایک پاگل کتے نے کاٹ لیا تھا۔ بعد…
مزید پڑھیں » -
ناگپور فرقہ وارانہ تشدد: زخمی عرفان انصاری دوران علاج چل بسے
ناگپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناگپور میں پیش آئے تشدد کے واقعات کے بعد علاقے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ اس تشدد میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک تھی۔ آج ان زخمیوں میں سے ایک، عرفان انصاری (38 سال)، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل…
مزید پڑھیں » -
آسام: این آئی ٹی سلچر کے پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام، پولیس نے کیا گرفتار
سلچر، آسام:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سلچر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈی کوٹیشور راجو دھینوکونڈا کو ایک طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ طالبہ نے شکایت میں دعویٰ کیا کہ پروفیسر نے کم نمبروں کے بہانے اسے اپنے چیمبر میں بلایا، نامناسب…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش:سنگرولی میں شرمناک واقعہ، سرکاری گرلز ہاسٹل کی آٹھویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی
سنگرولی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے ضلع سنگرولی میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ سرائے تھانہ علاقے میں واقع سرکاری گرلز ہاسٹل میں رہنے والی آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ ماں بن گئی۔ جمعہ کی دوپہر طالبہ نے کمیونٹی…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ میں خوفناک قتل:بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کے 15 ٹکڑے کر دیے
میرٹھ: (اردو دنیا.اِن/ایجنسیز) میرٹھ میں ایک لرزہ خیز قتل کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں Merchant navy کے سابق افسر سوربھ راجپوت کو اس کی بیوی مسکان نے اپنے عاشق ساحل کے ساتھ مل کر بے رحمی سے قتل کر دیا۔قتل کے بعد ملزمان نے مقتول کی نعش کے 15…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں کشیدگی: اورنگزیب قبر تنازع پر ناگپور میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، پتھراؤ اور آتش زنی
ناگپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے ناگپور کے محل علاقے میں پیر کے روز دو گروہوں کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ تصادم کے دوران متعدد گاڑیوں میں توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی گئی۔ پتھراؤ کی بھی اطلاعات ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر علاقے میں پولیس فورس تعینات کردی گئی ہے، جبکہ ریپڈ…
مزید پڑھیں » -
امروہہ پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں چوری شدہ موبائل فون برآمد
امروہہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امروہہ کے کائلسا روڈ پر واقع ایک موبائل اور الیکٹرانکس شو روم میں بڑی چوری کی واردات پیش آئی۔ یہ دکان امروہہ دیہی پولیس اسٹیشن کے قریب واقع تھی۔ چور لاکھوں روپے مالیت کے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چرا کر فرار ہو گیا۔ واقعے کی ویڈیو…
مزید پڑھیں »








