بین ریاستی خبریں
-
یوپی کی یوگی سرکار کا فیصلہ : متھرا کا 10 مربع کلومیٹر علاقہ زیارت گاہ قرار ، شراب اور گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی
متھرا؍ لکھنؤ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی یوگی سرکار نے #متھرا کے حوالے سے بڑا’ فیصلہ ‘کیا ہے۔ حکومت نے متھرا میں کرشن کی جائے پیدائش کے 10 مربع کلومیٹر رقبے کو تیرتھ استھل (زیارت گاہ )قرار دیا ہے۔ زیارت گاہ کے علاقہ میں شراب اور گوشت کی خرید و فروخت نہیں…
مزید پڑھیں » -
30 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی ، تشویشناک حالت میں داخل اسپتال ، ۱؍ گرفتار
ممبئی ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ساکی ناکہ علاقہ میں ایک 30 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، متاثرہ کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک ایک ملزم کو گرفتاربھی کرلیا ہے ،واقعہ میں مزید کچھ اور لوگوں کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ بات…
مزید پڑھیں » -
اسد الدین اویسی نے اشتعال انگیز ،فرقہ وارانہ بیانات دیئے وزیر اعظم پر بھی نازیبا تبصرے کیے: یوپی پولیس
بارہ بنکی،10؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی اور جلسہ کے منتظم کے خلاف اتر پردیش کے ضلع بارابانکی کے کوتوالی نگر تھانہ علاقے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی اور فرقہ وارانہ ہم…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ: پولیس نے کیاصادق ،امن قتل معاملے کا انکشاف کیا ، دو گرفتار
لکھنو،10؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے فتح پور نارائن کے جنگل میں ضلع میرٹھ کے کٹھور تھانہ علاقے میں شاہجہان پور سے ای رکشہ پر لے کر گھومنے نکلے دو نوعمروں کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دونوں بچوں کو ای رکشہ لوٹنے کے لیے قتل کیا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے بی جے پی کے اسٹار پرچاکوں کی فہرست جاری
بی جے پی نے ممتا بنرجی کے خلاف بھوانی پور سیٹ سے وکیل پرینکا تبریوال کو میدان میں اتارا نئی دہلی،10؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال اسمبلی کے انتخابات کے لیے اپنے اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری کی ہے۔ریاستی رہنماؤں کے علاوہ دو مرکزی وزراء سمرتی…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے منڈکا علاقے میں ماں کوقتل کرنے والا بیٹا گرفتار
نئی دہلی،09؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک ایسے بیٹے کو #گرفتار کیا ہے جس نے اپنی ماں کو گولی مار کر #قتل کیا۔ ملزم یکم ستمبر سے فرار تھا۔ ملزم کی تلاش میں پولیس نے اس کے 100 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے تھے اور بڑی تعداد میں سی سی…
مزید پڑھیں » -
مایاوتی مختار انصاری کو کنارے لگائیں گی
لکھنؤ9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی (Bahujan Samaj Party) کی سربراہ مایاوتی اگلے اسمبلی انتخابات سے قبل خود کو اپنی پارٹی کے لیڈر مختار انصاری سے دور رکھ سکتی ہیں۔ پارٹی نے انصاری کی مئو صدر سیٹ سے متبادل امیدوار کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا کی دوسری لہر ابھی ختم نہیں ہوئی ، کیرالہ میں صورتحال تشویشناک :حکومت
نئی دہلی9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں #کورونا کے نئے کیسز کی زیادہ سے زیادہ تعداد ریاست #کیرالہ سے آرہی ہے مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے بتایاہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں43263 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جن میں سے32000 سے زیادہ کیسز صرف کیرل ریاست سے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
اعظم گڑھ:دلت بستی میں عشق کی سزا ، عاشق کی برہنہ پٹائی
اعظم گڑھ، 9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گاؤں والوں نے ایک عاشق کو عشق کرنے کی اذیت ناک سزا دی ۔خیال رہے کہ لڑکا اسی گاؤں کا تھا، رات کی تاریکی میں اپنی #معشوقہ سے ملنے آیا تھا، لیکن شومئی قسمت وہ پکڑا گیا اور دیہی باشندگان کے ہاتھوں ذلت آمیز پٹائی برداشت کی…
مزید پڑھیں »





