بین ریاستی خبریں
-
بلڈر اور فلم فنانسر یوسف لکڑا والا کا آرتھر روڈ جیل میں انتقال
ممبئی ، 9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطلاع کے مطابق آرتھر روڈ جیل میں قید بلڈر اور فلم فنانسر یوسف لکڑ اوالا کی موت کی خبر منظر عام پر آ رہی ہے۔ اس کی لاش جے جے ہسپتال لائی گئی ہے۔ فی الحال ، اے ڈی آر (حادثاتی موت کی رپورٹ) درج کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
الور گھومنے آئی دہلی کی لڑکی کے ساتھ لفٹ کے بہانے اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار
الور؍جے پور ، 9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الور ضلع کی مشہور سلی سیڑھے جھیل کی پال پر کار میں ایک نوجوان #لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ #اجتماعی #عصمت دری کی شکار 24 سالہ لڑکی دہلی سے اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل کے ذریعہ الور آئی…
مزید پڑھیں » -
بچے کے والد کا نام پوچھنے پر اداکارہ نصرت جہاں برہم
کہا،’ یہ سوال خاتون کے کردار پر سوالیہ نشان لگانے کے مترادف ہے ‘ کولکاتہ، 9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکاری کی دنیا سے سیاست میں قدم رکھنے والی اداکارہ نصرت جہاں نے گزشتہ ماہ 26 اگست کو اپنے بیٹے کو جنم دیا۔خیال رہے کہ نصرت جہاں اکثر اپنی ذاتی زندگی کے متعلق بحث کا…
مزید پڑھیں » -
کنگنا رنوت کی درخواست بمبئی ہائی کورٹ میں مسترد، ہتک عزت کا کیس جاری رہے گا
ممبئی،09؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی ہائی کورٹ نے بالی وڈ #اداکارہ #کنگنا رناوت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کنگنا نے اندھیری عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ مشہور گیت نگار اور مصنف #جاوید #اختر نے کنگنا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر…
مزید پڑھیں » -
مکل رائے نے بیماری کی وجہ سے کلکتہ ہائی کورٹ سے مانگا وقت ، اگلی سماعت آج
کولکاتہ، 8 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی چھوڑ کر ٹی ایم سی میں واپس آنے والے #مکل رائے کے وکیل نے رائے کی اچانک بیماری کی بنیاد پر #کلکتہ ہائی #کورٹ سے وقت مانگا ہے۔ رائے کے وکیل نے 4 ہفتوں کی التوا کی اپیل کی، جس کی درخواست گزار کے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال ضمنی انتخابات: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف سی پی آئی (ایم) نے شر ی جیت بسواس کو ٹکٹ دیا
کولکاتہ ، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی پی آئی (ایم) نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ بھانی پور ضمنی انتخاب کے لیے مغربی #بنگال کی #وزیراعلیٰ #ممتا #بنرجی کے خلاف Srijib Biswas سری جیب بسواس کو میدان میں اتارے گی۔ اس کے علاوہ پارٹی نے سمسیر گنج اسمبلی حلقہ سے محمد…
مزید پڑھیں » -
اینٹیلیا کیس:پرمبیر سنگھ کو ماسٹر مائنڈ بتاکر نواب ملک نے پھیلائی سنسنی
اینٹیلیا کیس: این آئی اے کی چارج شیٹ پراین سی پی نے اٹھایاسوال ممبئی، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی پی نے اینٹیلیا کیس میں #قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے دائر چارج شیٹ پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ این سی پی کے لیڈر اور وزیر #نواب ملک نے این…
مزید پڑھیں » -
آسام میں برہم پتراندی میں دو کشتیوں میں تصادم کے بعد کئی افراد لاپتہ- ویڈیو
100 کے قریب افرادتھے سوار، وزیراعلیٰ نے کیا افسوس کا اظہار گوہاٹی، 8 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں بدھ کو دریائے برہم پترا میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے بعد بہت سے لوگ لاپتہ ہیں۔حکام نے بتایا کہ ان دونوں کشتیوں میں تقریبا 100 افراد سوار تھے۔ #کشتی #حادثے کی خبر…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی کا مرکزی حکومت پر حملہ کہاوہ سیاسی لڑائی نہیں جیت سکتے،اس لئے لے رہے ہیں ایجنسیوں کاسہارا
کولکاتہ، 8 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی #بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ چیتلا میں #ترنمول #کانگریس ورکرز کنونشن کے دوران بنگال کی وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ ہمارے ساتھ سیاسی جنگ نہیں جیت سکتے۔اس لئے اس نے کانگریس کو روکنے کے لیے جس…
مزید پڑھیں »








