بین ریاستی خبریں
-
اتراکھنڈ کے گورنر نے دیا استعفیٰ د یا ، آگرہ کی میئر رہ چکی ہیں بی بی رانی موریہ
آگرہ؍دہرادون ، 8ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ گورنر بی بی رانی موریہ نے اپنا استعفیٰ صدر رام ناتھ کووند کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اتراکھنڈ کی گورنر کے طور پر تین سال مکمل کیے ہیں۔ بتا دیں کہ بی بی رانی موریہ آگرہ کی میئر رہ چکی ہیں۔ بی بی رانی موریہ…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی رہائش گاہ پر بم پھینکے گئے
پارٹی نے ترنمول کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا نئی دہلی،08؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ BJP MP Arjun Singh کی رہائش گاہ پر منگل کی رات بم دھماکہ ہوا۔ اس سے ایک بار پھر مغربی بنگال میں سیاسی تشدد کا معاملہ گرم ہوگیا ہے۔ بھوانی پور…
مزید پڑھیں » -
انکیت گرجر کی موت کے جانچ کی ذمہ داری سی بی آئی کے حوالے
نئی دہلی،08؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز تہاڑ جیل کے قیدی انکت گرجر کے مبینہ قتل Ankit Gujjar’s Death case کی تحقیقات سی بی آئی کو سونپ دی۔ جسٹس مکتہ گپتا نے ہدایت دی کہ کیس کی فائل دہلی پولیس سے سی بی آئی کو بھیجی جائے اور…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کو ہائی کورٹ سے جھٹکا! جوہر ٹرسٹ کے لئے تحویل میں لی گئی اراضی پر ریاستی قبضہ کے خلاف عرضی خارج
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ رام پور کی جانب سے تحویل میں لی گئی 1250 ایکڑ زمین سے اضافی زمین پر ریاست کی جانب سے قبضہ کرنے کے اے ڈی ایم (فنانس) کے فیصلہ کو درست قرار دیا…
مزید پڑھیں » -
پہلو خان لنچنگ: راجستھان ہائی کورٹ نے بری ہو چکے ملزمین کے خلاف جاری کیا وارنٹ
جئے پور: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان ہائی کورٹ نے 2017 کے پہلو خان لنچنگ کیس Pehlu Khan lynching case کے ملزمین کو نئے سرے سے وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ ان سبھی ملزمین کو الور کی ایک ذیلی عدالت نے 2019 میں بری کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے یہ وارنٹ پہلو خان…
مزید پڑھیں » -
100 کروڑ وصولی کیس: سابق سی پی پرمبیر سنگھ کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری
ممبئی7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف 100 کروڑ کی وصولی کے الزامات کی چانچ کررہے چاندیوال کمیشن نے ممبئی کے سابق سی پی پرمبیر سنگھ Prambir Singh کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ نیز 50 ہزار بانڈز بھی بھرنے کو کہا گیا ہے۔ دراصل آج ممبئی کے…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ نے نابالغ لڑکی کی گمشدگی کے اترپردیش میں درج معاملے کی جانچ دہلی پولیس کوسونپی
نئی دہلی، 7 ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے منگل کے روز گورکھپور سے اتر پردیش میں رجسٹرڈ 13 سالہ لڑکی کی گمشدگی کی تحقیقات 8 جولائی کو دہلی پولیس کے حوالے کی، جس نے حال ہی میں لڑکی کو بازیاب کیا اور مبینہ اغوا کار کوگرفتارکیا۔جسٹس اے ایم خان ولکر،…
مزید پڑھیں » -
شوبھندو ادھیکاری کے خلاف گرفتاری کا حکم نہیں دینے پر بنگال حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ میں دیا چیلنج
کولکاتہ، 7 ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال حکومت نے بی جے پی ایم ایل اے اور بنگال قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف #شوبھیندو #ادھیکاری کے خلاف گرفتاری کا حکم منظور نہ کرنے پر کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ کارخ کیا ہے۔ بنگال حکومت نے عبوری حکم نامے کو…
مزید پڑھیں » -
مظفر نگر میں دلت لڑکی کا جنسی استحصال ، بلیا میں 15 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری
مظفرنگر7ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 14 سالہ دلت لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس پر ذات پات کے تبصرے کیے گئے۔ پولیس نے منگل کو یہ معلومات دی ہیں۔اتر پردیش کے #بلیا ضلع کے بنسدیہ کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں…
مزید پڑھیں »









