بین ریاستی خبریں
-
چھتیس گڑھ: وزیراعلیٰ کے والد نند کمار بگھیل برہمنوں کیخلاف تبصرہ پر گرفتار
رائے پور ، 7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل Bhupesh Baghel کے والد نند کمار بگھیل Nand Kumar Baghel کو منگل کو برہمنوں کیخلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں دہلی سے گرفتارکرنے کی خبر ہے،انہیں رائے پور لایا گیا ہے ، جہاں عدالت میں پیش…
مزید پڑھیں » -
جاوید اختر کا بیان غلط ہے توشیو سینا کارروائی کرے:بی جے پی
ممبئی6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹراکے بی جے پی لیڈر رام کدم نے طالبان کے مسئلے پرمشہورنغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کے بیان پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور سنگھ پریوار کے خلاف بیان پرشیوسیناکے اعتراض پربیان دیاہے ۔ ریاست کی شیو سینا کی قیادت والی حکومت پر سوالات اٹھائے گئے…
مزید پڑھیں » -
دہلی فسادات: عمر خالد نے پولیس کے اعتراض کے بعد نئی ضمانت درخواست دائر کی
نئی دہلی،6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فروری 2020 دہلی فسادات کی سازش کے سلسلے میں سخت انسداد دہشت گردی ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈرعمر خالد نے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے اور ایک نئی درخواست دائر کی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
تہاڑ جیل میں بیٹھ کر 200 کروڑ روپے کی وصولی کے معاملے میں اداکارہ لینا پال کا 15 روزہ پولیس ریمانڈ
نئی دہلی،6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ نے سوموار کو سکیش چندر شیکھر کی بیوی اداکارہ لینا پال اور دیگر چار ملزمان کو پٹیالہ ہاؤس عدالت میں 200 کروڑ روپے کی وصولی کے سلسلے میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے لینا پال کو 15 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا۔…
مزید پڑھیں » -
ابھیشیک بنرجی منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے
نئی دہلی6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پیر کے روز مبینہ کوئلہ اسکام سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہوئے۔ عہدیداروں نے یہ معلومات دی ہیں۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی (33) صبح 11 بجے…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ اسمبلی میں ’نماز کے ہال‘ پر ہنگامہ،ایوان میں ’جئے شری رام ‘کانعرہ
جھارکھنڈ : اسمبلی میں نماز کیلئے جگہ دینے پراپوزیشن ارکان کا ہنگامہ رانچی6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ اسمبلی میں بی جے پی کے ارکان نے پیر کو نماز پڑھنے کے لیے کمرہ الاٹ کرنے کے معاملے پر زبردست ہنگامہ کھڑا کیا ، جس کی وجہ سے ایوان کا اجلاس متاثر ہوا۔ایوان کی کارروائی شروع…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال کے ضمنی انتخابات: وزیراعلیٰ بھوانی پور سے ، ذاکر جنگی پور اور امیرالاسلام شمشیر گنج سے لڑیں گے ضمنی انتخاب
کولکاتہ ، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ممتابنرجی بھوانی پور اسمبلی سیٹ سے خود کو بطور امیدوار پیش کریں گی۔ وزیراعلیٰ کی کرسی پر رہنے کے لیے ممتا کو کسی بھی قیمت پر ضمنی الیکشن جیتنا ہوگا۔ دیگر…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ کے بعد تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں ’نپاہ‘ وائرس سے متأثر مریض کی تصدیق
نئی دہلی، 6ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی ہندوستان کی ریاستوں میں کرونا کے بعد اب نپاہ وائرس کے حملے کا خطرہ ہے۔ نپاہ وائرس Nipah-virus جنوبی ریاستوں کے لیے ایک نیا بحران پیدا کر سکتا ہے۔ اتوار کو کیرالہ میں نپاہ وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد اب تمل ناڈو کے…
مزید پڑھیں » -
علی گڑھ میں مسلم لڑکی نے ’ہندو دوست ‘ سے مندر میں شادی رچالی
فتنۂ ارتداد کاظہور ، مسلم مفکران اب بھی خواب خرگوش میں علی گڑھ، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطلاع کے مطابق یوپی کے ضلع علی گڑھ میں فتنۂ ارتدادکی بھیانک تصویر سامنے آئی ہے ۔ جہاں آر ایس ایس کے چلائی گئی تحریک ’ گھر واپسی‘کا لرزہ خیزمنظر سامنے آیا ۔ یوں تو لوَ جہاد…
مزید پڑھیں »








