بین ریاستی خبریں
-
کسان بی جے پی سے تنگ آچکے ہیں: گہلوت
نئی دہلی 6 ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں اور وہ اسے سبق سکھانے میں پیچھے نہیں رہیں گے۔وزیر اعلیٰ گہلوت نے اتوار…
مزید پڑھیں » -
مشہور برانڈز کی فرنچائز ی دینے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے 4گرفتار
16 ریاستوں میں 126 واردات کودے چکے ہیں انجام نئی دہلی،5ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بڑے برانڈز کی جعلی ویب سائٹس بنا کر اپنی فرنچائزی دینے کے نام پر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کر نے کے الزام میں دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے ۔ سائبر…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت کا مرکزی حکومت سے سوال ،آپ نہرو سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟
ممبئی،5ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر مرکزی وزارت تعلیم کی ایک تنظیم کی جانب سے جاری پوسٹر میں سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی تصویر کو شامل نہ کرنا مرکز کی تنگ نظری کو ظاہر کرتا…
مزید پڑھیں » -
دہلی فسادات کی صحیح جانچ کرکے اصل مجرموں کو پکڑنے کادہلی پولیس کوئی ارادہ نہیں آپ ایم ایل اے آتشی کا دعویٰ
نئی دہلی،5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی نے دہلی فسادات کی تحقیقات کے حوالے سے ایک بار پھر دہلی پولیس کو نشانہ بنایا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے عدالت کے تبصرے کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت کے دہلی پولیس کی تفتیش پر بار بار سوال اٹھانے کے بعد دہلی پولیس کی نیت…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : مندر کھلوانے کیلئے نہیں ، بلکہ بڑھتے کورونا کیخلاف احتجاج کریں :وزیراعلیٰ
ممبئی ، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی اور مہاراشٹرا نو نرما ن سینا کو نشانہ بنایا ہے ، جو مہاراشٹر میں مندروں کے کھولے جانے اور مذہبی تقریبات کی اجازت کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کچھ لوگ مندر اور…
مزید پڑھیں » -
کیشورپرساد موریہ کابیان،شاہین باغ کی طرح ، کسانوں کی تحریک بھی ٹائیں ٹائیں فش ہوگی
لکھنؤ5ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشوا پرساد موریہ نے کسانوں کی تحریک کے حوالے سے کہاہے کہ کسانوں کی تحریک میں کسان نہیں ، بلکہ ایس پی ، بی ایس پی ، کانگریس کے لوگ ہیں جس طرح شاہین باغ کی تحریک ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی۔ اسی طرح کسانوں کی…
مزید پڑھیں » -
ہاکی کے کوچ کے نمازپڑھنے پر ہندوتنظیموں کااحتجاج،تھانہ میں شکایت درج
پیلی بھیت5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے پیلی بھیت میں ، ہندو تنظیموں سے وابستہ کئی عہدیداروں نے یہاں کے اسٹیڈیم میں ہاکی کوچ کے نمازپڑھنے پر اعتراض کرتے ہوئے ایک تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے یہ معلومات دی ہیں۔پولیس کے مطابق ہندو تنظیم سے وابستہ لوگوں نے یہاں کے…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری کے پاداش باپ کو عمر قید،30ہزار روپئے کا جرمانہ
شاملی:04ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع شاملی کی ایک عدالت نے نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں باپ کو ہی خاطی قرار دیتے ہوئے عمر قید کے ساتھ 30ہزار روپئے بطور جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق تھانہ بھون علاقے کے جلا ل آباد قصبہ باشندہ عرفان…
مزید پڑھیں » -
یوپی : گئو شالہ میں بھوک سے 2 دنوں میں 16 گائیں ہلاک
اٹاوہ ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ کے مطابق گائے کو قومی جانور قرار دیا جانا چاہیے، لیکن اتر پردیش کے اٹاوہ میں غفلت کی وجہ سے گائے مر رہی ہیں او رگائے کے نام پر سیاسی روٹی سینکنے والے اور گائے کے نام پر مسلمانوں کے قاتل گئو رکھشکوں…
مزید پڑھیں » -
شراوستی میں خوفناک سڑک حادثہ : ۵؍افراد کی حادثہ میں المناک موت
وزیراعلیٰ کا اظہارِ افسوس لکھنؤ ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے شراوستی shravasti ضلع کے تھانہ ایکونا میں جمعہ کی شب تقریبا ً10 بجے گاؤں نارائن پور کے نزدیک قومی شاہراہ 730 پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آگیا، جس میں ۵ افراد کی المناک موت ہوگئی ہے۔ بہرائچ سے اتراولا واپس…
مزید پڑھیں »









