بین ریاستی خبریں
-
کوشامبی: مبینہ گئو کشی کیس میں نامزد ملزم کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت
الٰہ آباد ، ۲۴؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی کے ضلع کوشامبی میں مبینہ گئو #ذبیحہ کے مشہور کیس میں نامزد #ملزمان کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کے خلاف کسی بھی قسم کی سزا پر پابندی عائد کردی ہے۔ عدالت نے یو پی حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن…
مزید پڑھیں » -
دہلی فسادات: یو اے پی اے کے تحت گرفتار ملزم کاسوال انوراگ ٹھاکر اور کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آردرج کیوں نہیں کی گئی؟
نئی دہلی، 24 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ سال شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے سلسلے میں غیر قانونی سرگرمی (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار جامعہ ملیہ اسلامیہ ایلومنائی ایسوسی ایشن کے سربراہ شفاء الرحمان نے منگل کو عدالت سے پوچھا کہ کیا فسادات کو اکسانے کے الزام میں مرکزی وزیر #انوراگ…
مزید پڑھیں » -
چوڑی بیچنے والی کی لنچنگ:ملزموں کی گرفتاری ، ہندوجاگرن منچ کااحتجاج
اندور24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے #اندور شہر میں لوگوں کے گروہ کی طرف سے 25 سالہ #چوڑی بیچنے والے کی پٹائی کے معاملے میں پولیس نے چار ملزمان کوگرفتارکیاہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ بنگناپولیس اسٹیشن کے انچارج راجندر سونی نے منگل کے روز بتایا کہ راکیش پنور (38) ، وکاس…
مزید پڑھیں » -
کھدائی میں سکوں سے بھری صراحی بر آمد ،جے سی بی ڈرائیور لے کر فرار
قنوج ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ پیر کے روز یو پی کے ضلع قنوج کے چھبرامئو میں جی ٹی روڈ کی توسیع کیلئے سکندر پور علاقہ میں رائے پور میں واقع ٹیلے کی کھدائی میں سکوں سے بھری ہوئی ایک صراحی برآ مد ہوئی ،جسے جے سی بی ڈرائیورلے کر فرار ہوگیا۔ دیہی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں باغیانہ تیور : سدھو کے قریبی وزیر ترپیت راجندر باجوہ کے گھر 23 ممبران اسمبلی کی میٹنگ
چنڈی گڑھ ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس کی اندرونی تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کا صدر بنانے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ تمام تنازعات حل ہو جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ منگل کو صوبائی کابینہ کے…
مزید پڑھیں » -
نامعلوم بخار کا قہر ، یوپی کے ایک گاؤں میں چار دن کے اندر 8 بچے ہلاک
متھرا،24؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے #متھرا میں ان دنوں نامعلوم بخار کی خوفناک تباہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں اس بخار کی وجہ سے کئی #بچے مر چکے ہیں۔ متھرا شہر سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کوہ گاؤں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نامعلوم بخار کی وجہ سے تقریبا…
مزید پڑھیں » -
ادھو ٹھاکرے کے خلاف تبصرہ – بی جے پی اور شیو سینا کے کارکنوں میں تصادم-مودی حکومت کے وزیر نارائن رانے کو’تھپڑ مارنے‘ کے بیان پر گرفتار کیا گیا
20 برسوں میں پہلی بارکسی مرکزی وزیر کی گرفتاری-میں نے کوئی جرم نہیں کیا-نارائن رانے ممبئی،24؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیرنارائن رانے کوپولیس نے مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کے خلاف ’تھپڑ سے متعلق تبصرہ‘ کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ رانے نے جولائی ہی میں نریندر مودی کی کابینہ میں مائیکرو ، چھوٹی اور درمیانی…
مزید پڑھیں » -
مشرقی بنگلورو تشدد کیس سپریم کورٹ نے سمپت راج اور عبدالرقیب ذاکر کی ضمانت برقرار رکھی
نئی دہلی23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی #بنگلورو تشدد #کیس میں سپریم #کورٹ سے سابق میئر سمپت راج اور سابق #کونسلر #عبدالرقیب نے ذاکر کو راحت دی۔ سپریم کورٹ نے 12 اگست 2020 کے ایک کیس میں ان دونوں کو ضمانت دینے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست خارج کر دی ہے جس کے بعددونوں…
مزید پڑھیں » -
کشمیر اندرا ریمارکس پر تنازعہ: سدھو نے دونوں مشیروں کو طلب کیا ، منیش تیواری بھی برہم
چنڈی گڑ ھ ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیر اور #پاکستان جیسے حساس مسئلہ پر #پنجاب #کانگریس کے صدر #نوجوت سنگھ #سدھو کے دو #مشیروں کی بیان بازی کی وجہ سے پنجاب کا سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا۔ اتوار کو وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے دونوں مشیروں کو آڑے ہاتھ لیا۔پیر کو رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک سرکار بلیک فنگس کے مریضوں کا مفت میں کرائے گی علاج
بنگلور ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلیک فنگس کا علاج کافی پیچیدہ ہے۔ اس لئے اب کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے اس سلسلے میں فیصلہ کیا ہے اور یہ اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت بلیک فنگس کی بیماری میں مبتلا افراد کو ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھی #مفت #علاج…
مزید پڑھیں »







