بین ریاستی خبریں
-
بی جے پی نے بی ایس پی سے آئے جتندر سنگھ ببلو کو پارٹی سے نکالا، ریتا بہوگنا کی شکایت پر ہوئی کاروائی
لکھنو،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے بی ایس پی سے آئے جتندر سنگھ ببلو کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ #جتیندر سنگھ #ببلو کچھ دن پہلے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے، جس پر بی جے پی کی #ریتا #بہوگنا نے اعتراض کیا تھا۔ دراصل جتیندر سنگھ ببلو پر الزام ہے…
مزید پڑھیں » -
چراغ پاسوان کو خالی کرنا پڑے گاوالد رام ولاس پاسوان کو الاٹ کیا گیا بنگلہ ، حکومت نے دیا نوٹس
نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے 12 جن پتھ بنگلے میں رہنے والے لوک سبھا رکن چراغ پاسوان اور دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے اور ان سے سابق مرکزی وزیر رام ولاس #پاسوان کو الاٹ کیا گیا مکان خالی کرنے کا کہا ہے۔ حکام نے منگل…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادونے ذات کی بنیاد پر مردم شماری کی حمایت کی
نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اکھلیش یادو نے ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت کی ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران منگل کو انہوں نے کہاہے کہ آئین میں ترمیم کا بل آرہا ہے۔ ریاستوں کو پسماندہ ذاتوں کے حوالے سے حقوق مل رہے ہیں۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے جنترمنترنعرے کی مذمت کی،کجریوال کے کیس درج نہ کرانے پرخاموش
بی جے پی کے لوگ اشتعال انگیز تقاریرسے دہلی کاماحول خراب کررہے ہیں نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے جنترمنترپرمسلم مخالف نعروں کے حوالے سے عام #آدمی #پارٹی کی نیندٹوٹ گئی ہے ۔جب کہ #کجریوال خاموش ہیں۔یہ #فرقہ وارانہ نعرے مبینہ طور پر جنتر منتر علاقے میں ’مارچ‘ کے دوران بلند کیے گئے…
مزید پڑھیں » -
یوپی اورمنی پورمیں اتحادنہیں کیا گیا تو ہم الیکشن لڑیں گے:نتیش کمار
پٹنہ:10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے #وزیراعلیٰ #نتیش کمار نے واضح طورپرکہاہے کہ جے ڈی یو بہار سے باہر بھی اپنے پاؤں پھیلائے گا۔پارٹی ان ریاستوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی جہاں مستقبل قریب میں اسمبلی #انتخابات ہونے والے ہیں۔ اگر اتحاد ہے تو ٹھیک ہے ، ورنہ جے ڈی یو اپنے طور پر…
مزید پڑھیں » -
عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ مہاراشٹرا کے پوسد شہر سے گرفتار ڈاکٹر فراز شاہ کو 7؍دنوں کی پولس تحویل
ممبئی 10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تبدیلی مذہب معاملے میں گذشتہ اتوار کی شب مہاراشٹر کے ضلع ایوت محل کے #پوسد مقام سے گرفتار ڈاکٹر #فراز شاہ کو آج #لکھنئو کی خصوصی عدالت نے 7؍دنوں کے لئے پولس تحویل میں بھیج دیا حالانکہ سرکاری وکیل نے دس دنوں کی تحویل طلب کی تھی لیکن دفاعی…
مزید پڑھیں » -
منیش سسودیا کا مرکزی حکومت پرنشانہ : کہا – آکسیجن کی کمی کی وجہ سے موت سے متعلق کوئی ڈیٹا نہیں مانگا
نئی دہلی ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے نائب #وزیراعلیٰ منیش #سیسودیا نے کورونا وبا کے دوران آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ملک میں ہونے والی کسی بھی موت کے حوالے سے ریاستوں سے ڈیٹا کی مانگ پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ منگل کو منعقد ایک ڈیجیٹل پریس کانفرنس میں…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی سہولیات بڑھانے کے لیے اڑیشہ کا بڑا قدم،تعمیر ہوگا89 انڈور اسٹیڈیم
نئی دہلی ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو #اولمپکس میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی نے ملک کی کھیلوں کی دنیا میں خوشی بھردی ہے۔ اڑیشہ نے کھیلوں کی سہولیات بڑھانے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس اقدام کا زور کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ بنانے پر ہے۔ ہندوستانی ہاکی ٹیم کے اسپانسر…
مزید پڑھیں » -
جعلی پین کارڈ معاملہ: ایس پی رہنما اعظم خان اور ان کے بیٹے کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
نئی دہلی ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ایک عبوری حکم میں سماجوادی پارٹی کے رہنما #اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ خان کو ایک فوجداری کیس میں ضمانت دے دی ہے۔ #سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ #اترپردیش کی متعلقہ نچلی عدالت کو چار ہفتوں کے اندر اس کیس میں…
مزید پڑھیں » -
عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ : مہاراشٹر ا کے پوسد شہر سے ڈاکٹر فراز شاہ کی گرفتاری
یو پی اے ٹی ایس مسلمانوں کو بے جا گرفتار کررہی : گلزار اعظمی ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تبدیلی مذہب معاملے میں گذشتہ اتوار کی شب اتر پردیش اے ٹی ایس نے مہاراشٹر ا کے ضلع ایوت محل کے مقام پوسد سے ڈاکٹر فراز شاہ کو اس وقت #گرفتار کرلیا جب وہ حسب…
مزید پڑھیں »





