بین ریاستی خبریں
-
دھن آباد جج قتل کیس: سپریم کورٹ کی سی بی آئی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں تحقیقات کی اسٹیٹس رپورٹ درج کرنے کی ہدایت
نئی دہلی ،09؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے #دھن آباد میں ایک جج کے #قتل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو حکم دیا ہے کہ وہ جھارکھنڈ ہائی #کورٹ میں بند لفافے میں تحقیقاتی رپورٹ درج کرے۔ #جھارکھنڈ ہائی کورٹ اس معاملے کی نگرانی کرے گی۔سی جے آئی این…
مزید پڑھیں » -
اے ایم یو کے گزٹ میں سرسید سے زیادہ وزیر اعظم مودی کی تصاویر! طلبا کو اعتراض
علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے صد سالہ پر جاری ہونے والے #یونیورسٹی کے گزٹ میں #وزیراعظم نریندر مودی کی تصاویر ڈالنے پر اعتراضات کئے ہیں۔ یونیورسٹی کے طلباء تقریباً ایک ہفتہ سے اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ طلبا کا کہنا ہے کہ گزٹ میں نریندر…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں آج سے دسویں اور بارہویں جماعت کے اسکول جزوی طور پر کھلیں گے
نئی دہلی 8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں دسویں اور بارہویں جماعت کے اسکول کل سے جزوی طورپرکھولے جائیں گے۔ طلباء کونسلنگ/رہنمائی اور داخلہ ، بورڈ امتحانات سے متعلق عملی سرگرمیوں کے لیے اپنے اسکولوں میں جا سکیں گے۔ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے یہ معلومات دی ہیں۔ قومی دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
ممتابنرجی کی قیادت میں اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: اکھل گوگوئی
گوہاٹی:8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکھل #گوگوئی نے اتوارکوکہاہے کہ 2024 میں مرکز میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ #ممتا بنرجی کی قیادت میں علاقائی جماعتوں کا اتحاد بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آسام سے آزادایم ایل اے نے یہ بھی دعویٰ کیاہے…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں بلیک فنگس کے 1858 معاملات سامنے آئے: محکمہ صحت
نئی دہلی،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے محکمہ صحت نے اتوار کے روز کہا کہ قومی دارالحکومت میں اب تک مکورمائکوسس (بلیک #فنگس) کے 1858 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 686 مریض 5 اگست تک زیر علاج تھے۔محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا کہ امفوتیرسین-بی کی کل 51540 شیشیاں دہلی کو…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادونے وزیراعلیٰ کوزبان پرقابورکھنے کامشورہ دیا-ملائم کو’ ابا جی‘ کہنے پر اکھلیش برہم
لکھنؤ7اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو پارٹی کا تھیم سانگ جاری کیا۔ اس موقع پر #اکھلیش نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنی زبان پرقابورکھنے کامشورہ بھی دیا۔انہوں نے کہاہے کہ اگر آپ میرے والدپر کچھ کہتے ہیں تو اپنے والد کے بارے میں بھی…
مزید پڑھیں » -
ماں نے اپنے دو بیٹوں کا گلا کاٹ دیا ، ایک کی موت
مرادآباد:07اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع #مرادآباد کے مونڈھا پانڈے تھانہ علاقے کے گھوسی پورا گاؤ ں میں ایک ماں نے ہی پہلے اپنے دو معصوم بیٹوں کو چاقو سے گلا کاٹ دیا اور پھر خود کو بھی چاقو سے زخمی کرلیا۔ اس واقعہ میں چھوٹے بیٹے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دونوں…
مزید پڑھیں » -
لوجہاد مخالف قانون کے خلاف عرضی پر گجرات ہائی کورٹ نے سرکار سے سوالات پوچھے
نئی دہلی7اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مفروضہ لو جہاد کا فتنہ کھڑا کرکے گجرات سرکار نے ۱۵؍جولائی کو ’’مذہبی آزادی ( ترمیم شدہ) ایکٹ 2021‘‘ نافذ کیا تھا ، اس کے بعد بہت سارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور متعدد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں ۔ #جمعیۃعلماء ہند ودیگر کی طرف…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : اسکولوں میں 17 اگست سے کلاسیں بحال کی جائیں گی
ممبئی ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے کہا کہ دیہی علاقوں میں پانچویں جماعت سے ساتویں #جماعت اور شہری علاقوں میں آٹھویں سے بارہویں جماعت کی براہ راست کلاسیں 17 اگست سے شروع ہوں گی۔ اسکول ایجوکیشن کے وزیر ورشا گائیکواڈ نے سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد اعلان کیا ۔ #گائیکواڑ…
مزید پڑھیں » -
پورن فلم کیس: راج کندرا کو ابھی جیل میں رہنا ہو گا بامبے ہائی کورٹ نے فوری رہائی کی درخواست مسترد کردی
ممبئی ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ فلم اداکارہ #شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا جن پر #فحش فلموں کا الزام ہے، ان کو ابھی جیل میں رہنا پڑے گا۔ بمبئی ہائی #کورٹ نے انہیں گرفتار نہ کرنے اور فوری طور پررہا کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں »





