بین ریاستی خبریں
-
سونا اسمگلنگ کیس: عدالت نے اداکارہ رانیا راؤ کو 24 مارچ تک عدالتی حراست میں بھیج دیا
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) معروف کنڑ فلمی اداکارہ رانیا راؤ کو سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (DRI) نے گرفتار کرلیا ہے اور انہیں 24 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ رانیا، جو منی کیا اور پٹاکی جیسی فلموں میں نظر آچکی ہیں، کو کیمپے گوڑا…
مزید پڑھیں » -
راجستھان میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی – پولیس کانسٹیبل گرفتار
جے پور: راجستھان کے 48 سالہ پولیس کانسٹیبل کو اتوار (9 مارچ) کو جے پور کے ایک ہوٹل میں حاملہ خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا، جبکہ اس کا تین سالہ بیٹا بھی کمرے میں موجود تھا۔ واقعے کی تفصیلات ملزم…
مزید پڑھیں » -
ٹی ڈی پی ایم پی کالیسیٹی نائیڈو کا اعلان – تیسرا بچہ پیدا کرنے پر انعام
وجیانگر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آندھرا پردیش کے وجیانگر سے تعلق رکھنے والے تلگو دیشم پارٹی (TDP) کے رکن پارلیمنٹ کالیسیٹی اپپالا نائیڈو نے ایک بار پھر اپنے اس وعدے کو دہرایا جو انہوں نے 8 مارچ، یوم خواتین کے موقع پر کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہ سے انعام دیں…
مزید پڑھیں » -
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں اردو فکشن اور ہندوستانی سماج پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد
"جدید فکشن نگار سماجی نقطہ نظر کے مطابق اپنے موضوعات کا انتخاب کر رہے ہیں” – پروفیسر صغیر افراہیم اورنگ آباد، :(ای میل) ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ایک روزہ قومی سیمینار بعنوان "اردو فکشن اور ہندوستانی سماج” کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کا…
مزید پڑھیں » -
مہا کمبھ: 130 کشتیوں سے 30 کروڑ کی کمائی کا دعویٰ! حقیقت کیا ہے؟ ملاح خاندان کا ردعمل
پریاگ راج :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پریاگ راج میں منعقدہ مہا کمبھ کئی لوگوں کے لیے بڑی کمائی کا ذریعہ بن گیا۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران ایک ملاح خاندان کا ذکر کیا، جس نے مبینہ طور پر 130 کشتیوں سے 30 کروڑ روپے کمائے۔…
مزید پڑھیں » -
اورنگزیب پر بیان، ابو اعظمی کی مہاراشٹر اسمبلی سے معطلی
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ایم ایل اے ابو اعظمی کو مغل بادشاہ اورنگزیب پر بیان دینے کے باعث پورے اجلاس کے لیے معطل کر دیا گیا۔ بدھ کے روز اسمبلی کی کارروائی شروع ہوتے ہی پارلیمانی امور کے وزیر چندرکانت پاٹل نے ان کی…
مزید پڑھیں » -
مرنے والے کے نام وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں طلبی – پولیس کا گھر پر چھاپہ
کانپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتر پردیش کے کانپور میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص کی وفات کے تقریباً 10 سال بعد اس کے نام گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا۔ گھر والوں کے مطابق پولیس انہیں عدالت میں پیشی کے لیے وارننگ دے رہی ہے، جبکہ وہ یہ…
مزید پڑھیں » -
40 سال سے سادھو کے بھیس میں روپوش عمر قید کا مجرم جنگل سے گرفتار
اتر پردیش / باندہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے ایک حیران کن کارروائی میں 40 سال سے سادھو کے بھیس میں روپوش قتل کے مجرم کو مدھیہ پردیش کے گھنے جنگلات سے گرفتار کر لیا۔ ملزم بابولال، جو باندہ ضلع کے پلہاری گاؤں (بسنڈا تھانہ) کا رہائشی ہے، 1985 میں زمین کے تنازعے…
مزید پڑھیں » -
شوہر کو چھوڑسکتی ہوں لیکن انسٹاگرام کو نہیں ، بیوی کا دوٹوک جواب
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے کٹیہار ضلع سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے یہ کہہ کر سب کو چونکا دیا کہ وہ اپنے شوہرکو چھوڑ سکتی ہیں لیکن انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرنا نہیں چھوڑیں گی۔ معاملہ پولیس کے ذریعے فیملی کونسلنگ سنٹر تک پہنچا؛ شوہر نے شکایت کی…
مزید پڑھیں »









