بین ریاستی خبریں
-
بہار: کئی اضلاع سیلاب سے بے حال، گنگا اور پن پن میں طغیانی، کئی گاوں میں پانی داخل
پٹنہ، 6 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی راجدھانی پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں سیلاب نے خطرناک صورت حال پیدا کر دی ہے۔ گنگا اور پن پن ندیوں میں طغیانی دیکھنے کو مل رہی ہے اور پٹنہ و بھاگلپور میں یہ ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ پٹنہ…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال :بارش اور سیلاب کی وجہ سے براحال، 3 لاکھ افراد متاثر فصل بچانے کی کوشش کر رہے ہیں کسان
کولکاتہ، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ مغربی #بنگال میں ماضی میں مسلسل بارش کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ بنگال کے کئی علاقوں میں #سیلاب کے واقعات کی وجہ سے تقریبا 3 لاکھ لوگ…
مزید پڑھیں » -
بچے کو اپنی ماں کے نام کے استعمال کاہے حق : دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ کوئی باپ اپنی بیٹی کیلئے شرائط نہیں تھوپ سکتا اور ہر بچے کو اپنی ماں کا ذیلی نام استعمال کرنے کا حق ہے۔عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے والد کی درخواست پر سماعت کے دوران دیایہ بیان دیا۔…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ بورڈ نے سابق وزیراعلی چوٹالہ کا 12 ویں کا نتیجہ روکا پہلے10 ویں کا انگریزی موضوع کا امتحان کرناہوگا پاس
بھیوانی، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ بورڈ آف اسکول #ایجوکیشن نے جمعرات کو 12 ویں کلاس کے اوپن امتحان کے نتائج کا اعلان کیا۔ امتحان کا نتیجہ سو فیصد تھا، کیونکہ کووڈ وبا کی وجہ سے امتحانات نہیں لئے جا سکے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے گئے فارمولے کی بنیاد پر…
مزید پڑھیں » -
ہندوستانی خاتون کاامریکہ میں استحصال ۔خاتون نے الزام لگایا کہ
نئی دہلی/نیویارک، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک نئی شادی شدہ ہندوستانی خاتون نے اپنے شوہر پر یرغمال، استحصال اور جہیز کا مطالبہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ خاتون اس سال مارچ میں #شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ #امریکہ گئی تھی۔ یہ #خاتون #بہار کے دارالحکومت پٹنہ کی رہنے والی…
مزید پڑھیں » -
اگر مرکزی حکومت دیگر پسماندہ طبقات کے لیے مثبت اقدامات اٹھاتی ہے تو بی ایس پی پارلیمنٹ میں اورباہر اس کی حمایت کرے گی
نئی دہلی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ #مایاوتی نے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کی مردم شماری جیسے مثبت اقدامات کرتی ہے تو بی ایس پی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر اس کی حمایت کرے گی۔ بی ایس پی سربراہ کا یہ بیان…
مزید پڑھیں » -
راجستھان : کورونا کی تیسری لہر کے انتباہ کے درمیان پنچایتی انتخابات کا اعلان
جے پور ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے چھ اضلاع بھرت پور، دوسا، جے پور، #جودھپور، سوائی مادھوپور اور سیروہی کے ضلع پریشد اور #پنچایت سمیتی کے ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ تین مرحلوں میں ہوگی۔ ریاستی #الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے #مرحلے کے لیے 26 اگست، دوسرے مرحلے کے لیے 29 اگست…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ معاملے میں سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے تین ٹھکانوں پر ای ڈی کا چھاپہ
ممبئی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج ایک بار پھر مہاراشٹر کے سابق وزیر #داخلہ انیل #دیشمکھ کے تین مقامات پر چھاپہ مار ا ہے۔ ای ڈی کی ٹیم منی #لانڈرنگ کے الزامات میں گھرے انل دیشمکھ کے #ناگپور کے تین مقامات پر صبح سے ہی چھاپے مار رہی ہے۔ قابل ذکر…
مزید پڑھیں » -
آر جے ڈی لیڈر تیج پرتاپ یادوکی اسمبلی رکنیت کو چیلنج کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کا الزام ،ہائی کورٹ میں اگلی سماعت 2 ستمبرکوہوگی
پٹنہ5اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہائی کورٹ نے جمعرات کو آر جے ڈی ایم ایل اے تیج پرتاپ یادو کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی انتخابی درخواست پرسماعت کی۔ اگلی سماعت 2 ستمبر 2021 کو ہوگی۔ اسی دن مزید سماعت کے لیے معاملہ طے کیاجائے گا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس بریندر کمارکی سنگل بنچ…
مزید پڑھیں » -
یہ ڈرامہ نہیں تو اورکیا ہے: ایس پی کی سائیکل یاترا پر مایاوتی برہم
نئی دہلی،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی انتخابات کی سرگرمیوں کے درمیان ریاست میں مختلف مقامات پر برہمن کنونشن کا اہتمام کررہی بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے سماج واد کے لیڈر جنیشور مشرکی سالگرہ کے موقع پر جمعرات کو سائیکل یاترا نکال رہی سماج وادی پارٹی کونشانہ بنا یا…
مزید پڑھیں »








