بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر ا کانگریس نے سوشانت سنگھ راجپوت معاملے میں سی بی آئی کی خاموشی پر اٹھائے سوال
ممبئی ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی مہاراشٹرا یونٹ نے جمعرات کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) پر الزام لگایا کہ وہ فلم #اداکار #سوشانت سنگھ #راجپوت کی موت کی تحقیقات پر خاموش ہے۔ سی بی آئی نے ایک سال قبل اس کیس کی تفتیش کی ذمہ لی تھی۔ پارٹی نے الزام لگایا…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں سیلاب پروزیراعلی ممتابنرجی نے پی ایم مودی کولکھا خط کہا غیر منصوبہ بندطریقے سے پانی چھوڑنے سے پیداہوئی صورتحال
کولکاتہ، 4 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا #بنرجی نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا جس میں ریاست کے کچھ اضلاع میں سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بتایا گیا۔ اس میں انہوں نے کہا کہ دامودر ویلی کارپوریشن (ڈی وی سی) نے…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کی ضمانت عرضی خارج
رامپور:04اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع رامپور میں ایم پی۔ایم ایل اے عدالت نے انیمی پراپرٹی کو جوہر #یونیورسٹی کے احاطے میں شامل کرنے کے ایک معاملے میں سابق وزیر و موجود رکن پارلیمان اعظم خان کی ضمانت کی عرضی خارج کردی۔ضلع رامپور میں اعظم خان و دیگر کے ذریعہ جوہر یونیورسٹی میں…
مزید پڑھیں » -
بہار میں 16 اگست سے پہلی سے آٹھویں کلاس کے اسکول کھلیں گے
پٹنہ 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کے اثر کم ہونے کے بعد حکومت نے طلباء کی باقاعدہ تعلیم کے لیے 16 اگست سے پہلی سے آٹھویں کلاس تک اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ چیتنیہ پرساد نے بدھ کو #وزیراعلیٰ #نتیش کمار کی صدارت…
مزید پڑھیں » -
یوپی الیکشن: جتیندر سنگھ ببلو بی ایس پی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل -بی جے پی رکن پارلیمنٹ ریتا بہوگنا جوشی کا گھر جلانے کا ہے الزام
لکھنو، 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا یوپی میں بی جے پی اور یوگی حکومت کیا الگ الگ راستوں پر ہیں؟ یہ سوالات پارٹی کے لوگ ہی پوچھ رہے ہیں۔ کم از کم آج لکھنؤ میں بی جے پی کے دفتر میں جو ہواوہ تو اسی بات کا اشارہ ہے ۔ یوگی آدتیہ ناتھ…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش: 300 سے زائد خواتین کو بلیک میل کرکے دھوکہ دینے والا نوجوان گرفتار
فحش تصاویر انٹرنیٹ پر ڈالنے کی دیتاتھا دھمکی حیدرآباد، 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کے کڈپا قصبے سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 23 سالہ نوجوان کو 300 سے زائد خواتین کو بلیک میل کرنے اور تاوان لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا حکومت نے گورنر پر لگایاحقوق کی خلاف ورزی کا الزام
ممبئی/3 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کابینہ نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے طرز عمل پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر #نواب ملک نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آئین کے حقوق کی خلاف ورزی کا #الزام لگایا ہے۔ ملک نے کہا کہ گورنر آئین…
مزید پڑھیں » -
ہماچل پردیش: کروڑوں کی کتاب خریداری کے عمل میں بدعنوانی کا الزام- اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے پبلشر
شملہ، 3 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل سماگرا تعلیم ابھیان میں کروڑوں مالیت کی کتاب کی خریداری کے عمل میں بے قاعدگیوں پرکل کئی ممتاز #پبلشر #ہماچل پردیش ودھان سبھا کا گھیراؤ کریں گے۔ نارتھ سینٹرل انڈیا ہندی پبلشرز ایسوسی ایشن نے اسمبلی گھیراؤ کا اعلان کیا ہے۔دراصل سماگرا تعلیم ابھیان میں کتابیں…
مزید پڑھیں » -
بدعنوانی معاملے میں سابق وزیراعلیٰ یدی یورپا کے ساتھ ان کے بیٹے ، رشتہ داروں اور سابق وزیر کے خلاف نوٹس جاری
بنگلور، 3 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک ہاؤسنگ پروجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں منگل کو سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا، ان کے بیٹے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی نائب صدر بی وجندر، ان کے خاندان کے افراد، سابق وزیر ایس ٹی سوماشیکر اور انڈین ایڈمنسٹریٹو…
مزید پڑھیں » -
ای وی ایم کا استعمال بند کرنے کی درخواست خارج، عدالت نے لگایا 10 ہزار روپے کا جرمانہ
نئی دہلی، 3 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے ملک میں آئندہ #انتخابات میں #الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کا استعمال بند کرنے اور بیلٹ پیپرز کا استعمال کرنے کی الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی اپیل کرنے والی درخواست کومنگل کوخارج کردیا،ساتھ ہی درخواست گزارپر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی…
مزید پڑھیں »








