بین ریاستی خبریں
-
دہلی ہائی کورٹ نے نابالغ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والی خاتون کو پیشگی ضمانت دی
نئی دہلی، 3 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے ایک نابالغ لڑکے پر جنسی زیادتی کی ملزم خاتون کی پیشگی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے ہی تفتیش میں شامل ہے اور اسے حراست میں لے کر تفتیش کی ضرورت نہیں ہے۔نابالغ لڑکے کی ماں نے پوکسو ایکٹ…
مزید پڑھیں » -
دہلی کابینہ نے ایم ایل اے کے تنخواہ ،بھتے میں اضافے کی تجویز کو منظوری دی
نئی دہلی،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے اروند #کیجریوال کابینہ نے ایم ایل اے کی تنخواہ اور بھتے بڑھانے کی تجویز کو منظوری دی۔ دہلی کابینہ کی تجویز کے مطابق اب دہلی کے ایم ایل اے کو 54ہزار سے 90ہزار؍ ماہانہ #تنخواہ ملے گی، جبکہ ابھی دہلی کے ایم ایل اے کو 54ہزار تنخواہ…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : 16 کروڑ کا انجکشن لگانے کے باوجود 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جانبر نہ ہوسکی
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جو کہ ایک شاذ و نادر ہی لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث جاں بلب کیفیت میں مبتلا تھی۔ اتوار کو #پونا کے دینا ناتھ منگیشکر #اسپتال میں انتقال کرگئی۔ واضح رہے کہ اس کی بیماری کی نوعیت…
مزید پڑھیں » -
ممبئی ایئر پورٹ پر اڈانی کی برانڈنگ کو شیوسینا نے اکھاڑ پھینکا،ممبئی ہوائی اڈے کا نام بدلنے پر شیوسینا کارکنان برہم
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کارکنان کے ایک گروپ نے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے (سی ایس ایم آئی اے) کے باہر اڈانی ائیرپورٹ ہولڈنگ لمیٹڈ (اے اے ایچ ایل) کے ذریعہ لگائے گئے ایک ہورڈنگ کو توڑ دیا۔ سنجے کدم اور دیگر شیوسینا لیڈر کی قیادت میں پارٹی کارکنان نے سی…
مزید پڑھیں » -
جوہر یونیورسٹی اراضی تنازعہ: اعظم خان کو ملی ایک اور بری خبر، جلد ٹوٹ سکتا ہے جوہر یونیورسٹی کا گیٹ
لکھنئو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ #اعظم خان کے لیے جیسے بری خبریں اب عام بات ہو گئی ہیں۔ ایک طرف وہ جیل اور اسپتال کی زندگی گزار رہے ہیں، اور دوسری طرف #جوہر #یونیورسٹی کے تعلق سے بھی ان کے لیے اچھی خبریں سامنے نہیں آ رہی ہیں۔ تازہ ترین…
مزید پڑھیں » -
کیجریوال حکومت نے مساج سینٹرز کے لیے نئی ہدایات جاری کیں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیجریوال حکومت نے دہلی میں اسپا اور مساج سینٹر چلانے کے لیے ایک نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے جس میں #جنسی استحصال اور #اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔دہلی کے وزیراعلی اروند #کیجریوال نے پیر کو دہلی حکومت کی جانب سے اسپا اور مساج…
مزید پڑھیں » -
ممبئی سمیت کئی اضلاع میں رعایت دینے کااعلان،دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی،عبادت گاہیں بند رہیں گی
ممبئی،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت مہاراشٹرا نے کورونا وائرس وباء کے دوران عائد #پابندیوں میں منگل 3اگست سے رعایت دینے کا آج وزیراعلی #ادھو ٹھاکرے Uddhav Thackeray نےاعلان کیا ہے،جن اضلاع میں کوویڈ کا اثر کم ہے ،دکانیں شام 4بجے کے بجائے رات 8 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی…
مزید پڑھیں » -
فیروزآباد کا نام تبدیل کر کے چندرا نگر رکھنے کی تجویز
فیروزآباد:02اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد سے 6مہینے عین قبل فیروزآباد ضلع پریشد نے ضلع کا نام تبدیل کر کے چندرا نگر رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔پریشد نے نام تبدیل کئےجانے کی وجہ بتایا ہے کہ موجود نام مغل بادشاہ اکبر کے ذریعہ اپنے فوجی افسر فیروز شاہ کے…
مزید پڑھیں » -
ہائی کورٹ نے حکومت سے دریافت کیا , ڈاکٹر کفیل کو چار سال سے کیوں معطل رکھا گیا ہے؟
پریاگ راج ، 02 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے دریافت کیا ہے کہ #گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج کے ڈاکٹر #کفیل احمد خان کو چار سال سے معطل کیوں رکھا گیا ہے۔اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی محکمانہ کارروائی مکمل کیوں نہیں ہو سکی؟…
مزید پڑھیں » -
پیگاسس کیس: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا
پٹنہ 2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این ڈی اے حکومت میں اتحادی جنتا دل یونائیٹڈکے رہنما اور بہار کے سی ایم #نتیش کمار نے پیگاسس #جاسوسی کیس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نتیش کمارپہلے ہی اس معاملے کے بارے میں تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔جانچ کی مانگ سے متعلق سوال پر بہار کے…
مزید پڑھیں »








